8 مارچ کو ساری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے ذاتی ملکیت کے آغاز سے ہی عورت کو بھی انسان کی بجائے ایک ملکیتی چیز ہی سمجھا جاتا رہا ہے جیسے زمین ،جانور یا کوئی شے وغیرہ۔ بیسویں صدی کے آغاز سے امریکی خواتین نے اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کا آغاز […]
قران میں کئی بار خدا نے حکم دیا ہے کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرو اس لیے مسلمان ہمیشہ خدا کی راہ میں خرچ کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں ۔ اسلام سماجی اور معاشی انصاف کے لیے ہی خدا کی طرف سے نازل کیا گیا ہے اور یہ نا صرف ہماری روحانی ترقی […]
کچھ نام نہاد لبرل ہمیشہ پنجاب کو طعنہ دیتے ہیں کہ پنجاب نے کوئی ہیرو پیدا نہیں کیا اور پنجاب کا برصغیر میں کردار منفی رہا ہے جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے پنجاب نے نا صرف برصغیر بلکہ بین الاقوامی دنیا کی ترقی میں بھی اپنا لوہا منوایا ہے ۔اگر ہم رسمی تعلیم کی […]
پاکستان کا تجارتی خسارہ اربوں ڈالر میں ہے اور ہر سال خسارہ بڑھتا جارہا ہے جس کی وجہ حکومت کو اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے بیرونی قرضے لینے پڑتے ہیں اور پھر ان قرضوں کو واپس کرنے کے لیے مزید قرضہ لیا جاتا ہے اور اس پہ سود الگ سے دینا پڑتا ہے ۔ […]
حکومت پرائمری سطح تک عربی زبان نافذ کرنے جارہی ہے جس پر سوشل میڈیا سے لے کر قومی میڈیا تک بحث ومباحثہ جاری ہے حکومت کا موقف یہ ہے کہ عربی سیکھنے سے بچے قران پاک کوبہتر انداز سے سمجھنے کے قابل ہوجائیں گے۔ خیر حکومت کے فیصلے پر ہم جیسے لوگ سوائے اپنی رائے […]
ہماری دسویں کی انگریزی کی کتاب میں ایک کہانی تھی کہانی کا نام (خوبصورت شہر) ہے اس میں بتایا گیا کہ تین بادشاہ کسی مقام پر اکٹھے ہوئے اور انہوں نے اپنے اپنے ملک کو خوبصورت بنانے کا اعلان کیا اور وعدہ کیا کہ ایک سال بعد دوبارہ مل کر تینوں ملکوں کا دورہ کریں […]
بڑے بزرگوں کا کہنا ہے کہ تندرستی ہزار نعمت ہے اس لیے صحت کا کوئی متبادل نہیں چاہے آپ کتنے دولت مند ہوں صحت نہیں تو زندگی کا رنگ پھیکا پڑ جاتا ہے ۔ آپ کے ساتھ ایک ذاتی تجربہ شئیر کرنا چاہتا ہوں ہوسکتا میری طرح آپ کے لیے بھی فائدہ مند ہو۔ مارچ […]
آج کالج سے کسی کام سے باہر نکلا تو دیکھا کہ ایک لڑکی اپنی بہن اور ماں کوموٹرسائیکل پربٹھا کر کالج لے کر آئی تھی بہت خوشی ہوئی کہ ہماری خواتین بھی اب مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں ۔ میں دیہات نما شہر میں رہتا ہوں جہاں ابھی تک لوگ لڑکی کا اس طرح […]
پنجاب اپنی زرخیزی کی وجہ سے جہاں جسمانی غذا سارے برصغیر کو دیتا آرہا ہے وہیں پنجاب کے صوفی روحانی طور پر پورے برصغیر کو تعلیم، امن ،پیار اور بھائی چارے کا درس دیتے ہیں۔ صوفی ازم ایک عالمگیر فکری نظریہ ہے جو کل انسانیت کو جوڑنے کا ایک بہترین نظریہ ہے یہاں بابا فرید […]
اٹھارہ جنوری کا دن اردو ادب کے مایہ ناز ادیب سعادت حسن منٹو کی 66ویں برسی کا دن ہے 18 جنوری 1955 کو ہی منٹو اس دار فانی سے کوچ کرگئے تھے۔ منٹو ایک عہد ساز شخصیت ہیں اور اردو ادب ان کے بغیر نامکمل ہے ان کاجنم11 مئی 1912 کو سامرالا ضلع لدھیانہ پنجاب […]
Punjab’s grandson Dr. Hargobind Kharana Punjab has produced eminent personalities from all walks of life and there are few books to tell about them, be it science, art, showbiz or mathematics, astronomy, medicine, or crafts. Be it freedom movements, Punjab has produced countless personalities who have played their full role in the development of the […]
ماضی میں سلطنتیں ہوتی تھیں جن پر بادشاہ اور ان کے حواری جاگیردار حکومت کرتے تھے سلطنت لوگوں کے جان مال اور کسی بھی قسم کے حقوق کی ذمہ دار نہیں ہوتی تھی بلکہ بادشاہ اپنی سلطنت کو وسیع کرنے کے لیے رعایا سے صرف ٹیکس اکٹھا کرکے اپنی فتوحات جاری رکھتا اور رعایا پر […]
مجھ سمیت میری عمر کے لوگوں نے دنیا کو تیزی سے بدلتے ہوئے دیکھا ہے اتنی ترقی شائد پچھلی صدیوں میں نہیں ہوئی جتنی بیسویں صدی میں ہوئی یہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بدولت ممکن ہوئی اور اکیسویں صدی نے تو ہر چیز کو بدل کے رکھ دیا یہاں تک کہ ہمارے رویے بھی یکسر بدل […]
ہمارے پڑوسی ملک بھارت میں کسان متنازعہ بل کے خلاف پنجاب اور ہریانہ کے کسان دہلی میں کوئی ڈیڑھ ماہ ہوچکا ہے دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اگر ان کے مطالبات تسیلم نا کیے گئے تو بھارت کے یوم جمہوریہ پر وہ لانگ مارچ بھی کرنے کا عندیہ دے رہے […]
عام طور ہمارے ہاں سیاست کا لفظ دھوکا٫جھوٹ اور منفی طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور جب کوئی کسی کو دھوکا دیتا ہے یاجھوٹ بولتا ہے تو سامنےوالا کہتاہے یار میرے ساتھ سیاست مت کھیلو یا فلاں بندہ بڑا سیاسی ہے۔ یہ سیاست کا تصور بڑا گمراہ کن اور غلط ہے سماجی سائنس کے […]
ادب سماج کی عکاسی کرتا ہے جیسے شاعری٫ناول٫افسانے ٫ڈرامہ٫گیت٫مصوری اور کیا کچھ شامل نہیں مختصر ہر بات جو لکھی پڑھی یا بولی جائے وہ ادب کی کسی نا کسی شکل میں بیان ہوتی ہے ادب دو طرح کا ہوتا ایک ادب برائے ادب جس میں صنف نازک کی تعریف میں پتا نہیں کیا کچھ لکھا […]
کائنات ارتقاء کے اصول پر محو سفر ہے اور ہر لمحہ تبدیلی کے ساتھ گزرتا ہے اسی طرح انسانی سماج بھی مسلسل تبدیلی سے گزر کر اس مقام تک پہنچا ہے اگر معاشرتی ارتقاء نا ہوتا تو آج بھی انسان اپنی بقا کے لیے فطرت سے برسرپیکار ہوتا ۔ بات تبدیلی کی کرتے ہیں تبدیلی […]
پاکستان میں اس وقت مہنگائی اپنی بدترین شکل کو پہنچ چکی ہے اور غریب عوام کا جینا دوبھر ہوچکا ہے لیکن ابھی تک کوئی ریلیف ملنے کا امکان نظر نہیں آرہا۔ مہنگائی کا تعلق طلب اور رسد کے ساتھ ہوتا ہے اس کے علاوہ بھی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں جن پر کئی کتابیں بھی […]
برطانوی سامراج کی آمد سے پہلے سرکاری تعلیم کا کوئی تصور ہندوستان میں موجود نہیں تھا بس رسمی تعلیم ہی یہاں دی جاتی تھی بس ۔پھر برطانوی سرکار نے لارڈ میکالے کی تعلیمی پالیسی کو رائج کرتے ہوئے یہاں سرکاری تعلیمی ادارے قائم کرنے کا آغاز کیا ۔انگريز تو یہاں ہندوستان کے لوگوں کو مستقل […]
نومبر میں پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ بند کردیئے گئے ہیں ایک طرف سرکاری تعلیمی ادارے ہیں جن کا بوجھ حکومت کے ذمے ہے لیکن دوسری طرف پرائیویٹ تعلیمی ادارے ہیں جو تجارتی طریقہ کار پہ چلتے ہیں ۔ پرائیویٹ تعلیمی ادارے تعلیم کے کاروبار سے کروڑوں کماتے ہیں اور بیک وقت والدین اور […]