کہیں ماں واپس نہ پلٹ آۓ!
قدرتی نظاروں سے مزین شہر اسلام آباد میں آۓ ہوۓ مجھے ابھی کچھ ہی دن ہوۓ تھے - آج شام آفس سے فارغ ہوکر پیدل اپنی جاۓ رہائش کی طرف چل دیا- رہائش گاہ کے قریب ہی ایک بہترین فلیٹ کے باہر ایک بوڑھی اماں بیٹھی دکھائی دی- اس کے چہرے پہ اداسی صاف دکھائی … Read more