Home > Articles posted by Shahid Iqbal
FEATURE
on Jan 8, 2021

انسان کی بڑی نادانی ہی یہی ہے کہ وہ جب سے دنیا میں آیا ہے اس کو اپنا سمجھ بیٹھا ہے مگر حقیقت اس کے بلکل برعکس ہے۔یہ دنیا عارضی ہے ۔جو لوگ یہاں آئے انہوں نے ایک دن ضرور جانا ہے یہی ایک تلخ حقیقت ہے مگر انسان یہ سب جاننے کے باوجود بھی […]

FEATURE
on Jan 6, 2021

دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ اگر ان کو چاہ کر بھی بھلایا جائے تو وہ نہیں بھولتے کیونکہ ایسے لوگ بہت قیمتی لوگ ہوتے ہیں اور ان لوگوں کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ آج ہم ایسے ہی ایک آدمی کے بارے میں بات کر رہے ہیں جن کو نہ صرف پاکستان بلکہ […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

پاکستانی کرکٹ کی تاریخ میں بہت سے ایسے کھلاڑی گزرے ہیں جن کو بھلانا نا ممکن ہے۔ آج ایسے ہی ایک کھلاڑی کا ذکر کرتے ہیں جنھوں نے خوب شہرت پائ اور اپنی طاقت کا لوہا منوایا۔ تعارف آج ہم جس ہیرو کے بارے میں بات کر رہے ہیں وہ ہیں شعیب اختر۔ پاکستان کرکٹ […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

جب مقدر میں ہی ناکامی لکھی ہے تو پھرمیری ساری کوششیں بے معنی ہیںرب تعالٰی جب کسی پر مہربان ہو جاتا ہے اسے پھر کسی اور کی کیا ضرورت رہ جاتی ہےدشمنوں کے حسد بخیلی کی اسے کیا پرواہاگر رب چاہے اپنا یار مہربان ہو جائےسچی گل یہ ہے کہ جس بندے کا یار ہی […]

FEATURE
on Dec 29, 2020

بوم بوم شاہد خان آفریدی.. پیدائش صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی یکم مارچ 1975 کو پیدا ہوئے۔آپ شاہد آفریدی کے نام سے مشہور ہیں مگر سوشل میڈیا پر دنیا آپ کو لالا کے نام سے بھی جانتی ہے۔ آپ کو کرکٹ کی دنیا میں بوم بوم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ عالمی ریکارڈ بوم […]

FEATURE
on Dec 27, 2020

شیخ عبدالقادر جیلانی جن کو غوث اعظم بھی کہا جاتا ہے, آپ ایک اہم صوفی اور شیخ ہیں۔ پیدائش آپ یکم رمضان 470۵میں ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں پیدا ہوے۔ جس کو کیلان بھی کہا جاتا ہے۔ اس وجہ سے آپ کو عبد القادر کیلانی بھی کہا جاتا ہے۔ روحانی سلسلہ شیخ عبد القادر جیلانی […]