مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ۔۔۔۔ (حصہ اول) تحریر:فرزانہ خورشید پیدائش نام ،نسب و لقب۔۔۔۔ آپؒ کا نام محمد اور لقب جلال الدین تھا آپ نے مولانا روم کے نام سے شہرت پائی آپ۲۰۴ ہجری میں بلخ میں پیدا ہوئے آپ کے والد بزرگوار کا نام بھی محمد اور لقب بہاوالدین تھا جو ایک نابغہ […]
مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ۔۔۔۔ (آخری حصہ) تحریر:فرزانہ خورشید مولانا شمس تبریزؒ سے ملاقات۔۔۔۔۔ اپنے استاد سید برہان الدین محقق ترمذی کی وفات کے پانچ سال بعد تک آپ کی زندگی یوں ہی پڑھنے اور پڑھانے اور فتویٰ نویسی میں گزرتی رہی مگر جب آپ کی زندگی میں حضرت شمس تبریزؒ آئے تو آپؒ […]
مسلمان دھوکہ نہیں دے سکتا۔۔۔۔ تحریر فرزانہ خورشید اگر کوئی شخص کسی کو دھوکا دے خیانت سے منافقت سے ملاوٹ سے غلط بیانی سے یا وعدہ خلافی سے کم تول کر زیادہ بتائے یا نقص چھپا کر بیچ دے،تو ایسا کر کے وہ بہت خوش ہوتا ہے کہ اس نے لوگوں کو بیوقوف بنا لیا […]
گفتگو کے اُصول۔۔۔ تحریر:فرزانہ خورشید بعض لوگ بلا کے باتونی ہوتے ہیں، بنا سوچے سمجھے بلامقصد بولتے چلے جاتے ہیں، تو کچھ صرف اس لیے زیادہ بولتے ہیں تاکہ سامنے والے پر اپنی قابلیت،عقل و فہم کی ڈھاک بٹھا سکیں، سننے والوں پر کیا اثر پڑ رہا ہے، وہ سننا چاہتے ہیں بھی یا نہیں، […]
U من مانی پھر کیوں؟۔۔۔۔۔۔۔ تحریر:فرزانہ خورشید ہم انسان بھی اپنے مالک کے بڑے ناقدرے اور ناشکرے ہیں۔ اس کی نعمتوں کو استعمال کرتے، اسے پکارتے، اپنی عرضی پیش کرتے ہیں اور وہ بھی ایسا داتا ہے،دینے سے کبھی نہیں تھکتا، کبھی یہ نہ کہا کہ جب مانتے نہیں تو مانگتے کیوں ہو؟بلکہ دیتا ہے […]
مطالعہ مفید بنانے کے ُگر۔۔۔ تحریر:فرزانہ خورشید علم کی پیاس، ذوقِ مطالعہ اور کتابوں سے شغف خدا تعالی کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے، جسے یہ ذوقِ نعمت حاصل ہو، سیکھنا ،جاننا اور پھر سیکھ کر اصلاحِ خودی، تمام کاموں سے اہم اسکا بنیادی مقصد ہو تو ایسا شخص، خوش قسمت اور یہ ذوق […]
افادیت سے ُپر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مرغوب غذائیں از قلم:فرزانہ خورشید خوراک اور صحت کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہے۔ متوازن اور صحت مند خوراک کا انتخاب اور استعمال کرکے ہی صحت کو بہتر بنایا اور تادیر بھرپور وتوانا رکھا جا سکتا ہے۔ لیکن مشینی دور کی مشینی غذاؤں کا استعمال […]
ام المومنین حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ۔۔۔ تحریر فرزانہ خورشید والد محترم امیر المومنین خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ اور والدہ مشہور صحابی حضرت عثمانؓ بن مظعونؓ کی ہمشیرجو خود بھی صحابیہ تھیں حضرت زینب بنت مظعونؓ تھیں ۔سرور کونین حضرت محمد صلی للہ علیہ وسلم کی تمام ازواج مطہرات میں چوتھے نمبر پر […]
جیسے گمان، ویسے حالات۔۔ تحریر فرزانہ خورشید اپنے اردگرد اگر ہم نظر دوڑائیں تو ہمیں ایسے لوگ باکثرت ملتے ہیں جو ہر وقت مایوسی، نا امیدی ،ناکامی و محرومی کا رونا روتےنظر آتے ہیں۔انکی زندگی پر اگر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ واقعی ان کے حالات ہی کچھ ایسے قابل ترس ہیں جن […]
ہماری جان گروی ہے۔۔۔ تحریر: فرزانہ خورشید رہن وہ چیز ہوتی ہے جو ادھار لینے والا شخص رقم کی ادائیگی کی ضمانت کے طور پر اپنا سامان بطور رہن رکھواتا ہے۔ گروی رکھنے والی چیز یقیناً قیمتی ہوتی ہے اور قرض لینے والے کی پوری کوشش ہوتی ہے وہ جلد از جلد رقم کی ادائیگی […]