Home > Articles posted by Salma Raza
FEATURE
on Jan 6, 2021

نمبر1=اگر گوشت کو جلدی گلانا ھو تو اس میں تھوڑی مقدار میں ادرک پیس کر ڈال دیں تو گوشت دی گل جائے نمبر2= چاندی کے برتنوں کی حفاظت کےلیے برتنوں کو اخبار کی بجاے خالی کاغز میں لپیٹ کر رکھیں تاکہ ان کی چمک برقرار رہے نمبر3= چاندی کے زیورات میں اگر چونے کے چاک […]

FEATURE
on Jan 4, 2021

کشمیر جنت نظیر میں سردیوں کے موسم کا آغاز دسمبر میں ھو جاتا ھے ،جیسے ہی جاڑے ک موسم شروع ھو تا ھے جموں کشمیر میں درجہ حرارت میں اضافہ ہو جاتا ھے _اس مرتبہ کشمیر میں سردی کے کئ دہائیوں کے ریکارڈ ٹوٹ گے ھیں_ جاڑے کا موسم کشمیر میں تین ادوار میں ھوتا […]

FEATURE
on Jan 4, 2021

بافث بن نوح کی اولاد میں سے ایک فسادی گروہ تھا اور ان لوگوں کی تعداد بہت زیادہ تھی_ یہ لوگ بلا کے جنگجو، وحشی اور جنگلی تھے_ موسم ربیع میں یہ لوگ اپنے غاروں سے نکل کر تمام کھیتیاں اور سبزیاں کھا جاتے تھےاور خشک چیزوں کو لاد کر لے جاتے تھے_ آدمیوں اور […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

خطہ کشمیر جنت نظیر ہے ایک صدی سے ظلم کی آگ میں جل رہا ہے _کشمیر کی آزادی کے لیے بہت سی تحریکیں چلائی گئیں اس میں کئ کشمیری شہید ھوے علامہ اقبال نےکشمیر کی آزادی کے لیے نظمیں لکھیں ڈوگر راج کے خلاف 1930 میں کشمیروں کی تحریک بھلائی نہیں جا سکتی-1931 میں ڈگرہ […]

FEATURE
on Jan 1, 2021

حضرت ابن عمر کا بیان ھے کہ حضرت یحی علیہ السلام کو خدا کا اتنا خوف تھا کہ ان کے رخساروں کے گوشت میں آنسو بہنے سے گڑھے پیدا ھو کر دانت نظر آنے لگے تھے، چنانچہ انکا یہ حال دیکھ کر ان کی ماں بھی زاروقطار روتی تھیں_ ان کے والد حضرت ذکریا علیہ […]

FEATURE
on Jan 1, 2021

2020سال گزر گیا اور نئے سال 2021 کی امد آمد ھے_ جو بھی سال گزرتا ھے اپنے ساتھ سارے سال کی یادوں کو لے کر جاتا ھے، نئے سال کے آغاز پر لوگ ناراضگی بھول کر ایک، دوسرے کے گلے ملتے ھیں اور نئے سال کو خوش آمدید کہتے ھیں _ ہر گزرتے سال کا […]