Home > Articles posted by Tariq Manzoor Malik
FEATURE
on Jan 29, 2021

آپ کو معلوم ہے آپ روز کتنا زہر کھا رہے ہیں ؟کا ش آپ اس سے با خبر ہوتے کہ آپ مارکیٹ سے زہر خرید کر لا رہے ہیں اور اپنے احباب کو کھلا رہے ہیں- ہر شے کا درست اور غلط استعمال ہوتا ہے-اس کی سادہ مثال بندوق کی ہے اسے آپ اپنی حفاظت […]

FEATURE
on Jan 28, 2021

کمیشن مافیا ایک آفت ہے-اللہ ہر ایک کو اس سے بچائے-آمین ثم آمین-ہمارے ملک کو بھی کمیشن مافیا نے نہیں بخشا-جس تھالی میں کھایا اسی میں تھوکا-میرا ایک دوست مجھے کہنے لگا جب ہم اپنی لوکل بسوں یا ویگنوں میں سفر کرتے ہیں تو وہ اوور لوڈ کیوں ہوتی ہیں ان میں اتنا رش کیوں […]

FEATURE
on Jan 27, 2021

اگر آپ کی معیشت تباہ ہو رہی ہے تو سمجھو آپ برباد ہونے والے ہو-اگر آپ کسی ملک کی معیشت کمزور کر دو گے تو وہ زندہ نہیں رہ سکے گا-باوقار اور خود کفیل طرز زندگی ہمیں کبھی دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے پر مجبور نہیں کرتا- اگر آپ قرض لیتے رہو گے تو ملک […]

FEATURE
on Jan 26, 2021

ہم کس قدر سازشوں کے درمیاں زندہ ہیں اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے-ہم ایک ٹریپ سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو دوسرے پھندے میں پھنس جاتے ہیں-جگہ جگہ نو سر باز لوٹ مار کے لئے تیار بیٹھے ہوتے ہیں-کبھی آپ کو کال آتی ہے آپ کی گاڑی نکل آئی ہے-کسی کو لاکھ […]

FEATURE
on Jan 24, 2021

سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگانے والے تو ملک چھوڑ کر چلے گئے-ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ انہیں شفا یاب کرے-لیکن یہ نعرہ آپ بھول گئے ہوں گے بلکہ ان کو بھی یاد نہ ہو گا جنہوں نے اس نعرہ کو بنیاد بنا کر ہمارے اوپر راج کیا-اس سے پہلے ایک صاحب نظام مصطفیٰ […]

FEATURE
on Jan 23, 2021

پانی قدرت کا انمول تحفہ ہے –اس کے بغیر زندگی کا تصور نا ممکن ہے- کرہ ارض پر زندگی کا وجود پانی کی وجہ سے ہے-باقی سیاروں میں زندگی کی علامات نہ ہونے کی وجوہات میں ایک وجہ پانی بھی ہے-اگر مریخ پہ پانی ہوتا تو وہاں بھی لوگ آباد ہوتے-اس کا بہاؤ اوپر سے […]

FEATURE
on Jan 12, 2021

ہم نے کبھی آلودگی کا نہیں سوچا آلودگی میں دلچسپی نہیں لی –کبھی ہم نے اسے اہمیت نہیں دی-ہمارے لیئے یہ ایک غیر ضروری عنصر ہے-ظاہر ہے ہمارے ملک میں تعلیم ، صحت،اور پینے کے صاف پانی جیسے بڑے مسائل حل طلب ہیں تو آلودگی کی کسے فکر ہے –آلودگی اتنا سادہ اور آسان ایشو […]

FEATURE
on Jan 11, 2021

اپنی سر زمین چھوڑ کے کون جاتا ہے ؟ اپنی سر زمین میں انسان کے آباؤاجداد مدفون ہوتے –اپنی سر زمین کی مٹی کی مہک پیاری لگتی ہے –اپنا وطن اپنا وطن ہوتا ہے اُس سے ہماری وابستگی بہت گہری ہوتی ہے –خاص کر ہمارا ملک تو ہمارے اجداد نے بڑی قربانیا ں دے کر […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

جس طرح ہمارے ہاتھوں کی لکیریں مختلف ہوتی ہیں بالکل اسی طرح دنیا کے تمام ممالک کی غربت کی لکیر مختلف ہوتی ہے –ہاتھوں کی لکیریں دیکھ کے نجومی لوگوں کی زندگی کے اتار چڑھاؤ کے متعلق بتاتے ہیں جب کہ انگھوٹھا لگا کہ جائیداد کی منتقلی کا کام کیا جاتا ہے اور آجکل نادرا […]

FEATURE
on Jan 2, 2021

ہمیں دنیا کے کسی بھی حصے میں کوئی بھی کام کرنا ہو اگرہم مستقل مزاجی سے نہیں کریں گے کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے-جیسے ہمیں معلوم ہے نماز کامیابی کی کُنجی ہے اُسی طرح مستقل مزاجی میں بھی کامیابی کا راز دفن ہے –اگر آپ روز بروز رجحانات بدلتے رہیں گے تو آپ کبھی […]

FEATURE
on Jan 1, 2021

ہم نے بحیثیث قوم کبھی اپنی ترقی کی رفتار کا جائزہ نہیں لیا-نہ ہی کبھی ہم نے اس بات پہ غور کیا ہے کہ جس رفتار سے ہمارا ملک یا ہمارے علاقے ترقی کر رہے ہیں -وہ مناسب ہے یا ہمیں اپنی ترقی کی رفتار کو بڑھانا چاہیئے-میں اپنا نقطہءنظر سمجھانے کے لیے اپنے علاقے […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

جب آپ کسی شہر ،گاؤں ،دیہات یا کسی قصبے میں رہتےہیں تو آپ کو وہاں کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا سہارا لینا پڑتا ہے –ہمارا ٹرانسپورٹ کا سسٹم مکمل طور پہ ناکام ہو چُکا ہے اور بڑے شہروں میں تو نا پید ہے – اگر ہم غور کریں تو اندازہ ہو گا لوگوں کی ایک بُہت […]

FEATURE
on Dec 30, 2020

ہمارا ملک کبھی بھی کسان دوست نہیں رہا حا لانکہ ہم اپنے ملک کو زرعی ملک کہتے ہیں– اول نہ تو ہم ملک کے غریب کسانوں کو کسی پلیٹ فارم پہ بلاتے ہیں نہ ہی وہاں ان کی کوئی نمائندگی ہوتی ہے-ہم اپنے آپ کو زرعی ملک تو کہتے ہیں مگر گندم ، چینی ، […]

FEATURE
on Dec 28, 2020

آپ دنیا کے کسی بھی خطے میں چلے جائیں کسی بھی ملک کو دیکھ لیں – ملک کا نظام ، حکومت کانظام آپ کے ادارے چلا رہے ہوتے ہیں اور جتنا بھی ہم ان اداروں کو کو بہتر کرتے ہیں ملک کا نظام بہتر ہوتاہے -لیکن ہمارے ہاں ہمارے ملک کے ادارے بدقسمتی سے برباد […]