شداد اور اس کی جنت کا انجام سمندر میں طوفان ایک دفعہ نیلے سمندر میں ایک چھوٹا سا جہاز اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھا۔ اس جہاز میں بہت سے مسافر موجود تھے۔ اور ایک عورت بھی موجود تھی جس کے اسی وقت بچہ پیدا ہونے والا تھا ۔دیکھتے ہی دیکھتے سمندر میں ہوائیں […]
ہر انسان کی زندگی کا ایک خاص مقصد ہوتا ہے جس کے حصول کیلئے وہ دن رات محنت کرتا ہے۔بعض لوگ اپنی مقصدِحصول تک پہنچ جاتے ہیں جبکہ کچھ لوگ منزل تک پہنچنے سے پہلے ہی حوصلہ ہار جاتے ہیں۔ایسا کیوں ہوتا ہے؟کیا آپ نے اس متعلق کبھی سوچا ہے؟نہیں نہ؟تو میں بتاتا ہوں۔آپکا چاہے […]
ایک بزرگ کی بھری ہوئی مجلس میں بہت سے لوگ تعریف کر رہے تھے اور ان کی خوبیاں بھی بیان کر رہے تھے ان بزرگ نے سر اٹھایا اور تعریف کرنے والوں کو فرمایا تھا میں جیسا بھی ہوں میں اپنے آپ کو خوب جانتا ہوں ہو جو شخص کس میری خوبیاں بیان کرتا ہے […]
غصہ تین حروف پر مشتمل ایک چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اِس چھوٹے سے لفظ کے معاشرے پر اثرات بہت زیادہ اور گہرے ہیں۔ غصہ ایک فطری چیز ہے بعنی اللہ تعالی نے کسی ناپسندیدہ چیز پر اپنا ردِ عمل ظاہر کرنا انسان کی سرشت میں رکھ دیا ہے یہ ردِ عمل کسی میں کم […]
پروٹین :۔ آج ہم آپکو بتاۓ گے کے پروٹین کن کن چیزوں میں شامل ہوتا ہے ۔ پروٹین بہت سی چیزوں میں ہوتا ہے ۔ لیکن آج ہم آپکو پانچ چیزوں کا بتاۓ گے ۔ پروٹین انسانی جسم / بال / ہڈی / دانت / سکن اور ناخن کے لیۓ بہت ضروری ہے ۔ پانچ […]
مریم نواز کا مردان میں عوام سے خطاب( 23 دسمبر) مریم نواز 23 دسمبر کو مردان میں عوام سے خطاب کرنے گئی تو وہاں کی عوام نے ان کا بھرپور استقبال کیا ۔اس لئے سب سے پہلے انہوں نے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ اور انہوں نے کہا کہ لوگوں نے ان کا بہت اچھا […]
پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ٹی وی کی میزبان نادیہ خان نے حال ہی میں فیصل ممتاز راؤ سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔نادیہ نے اپنے مداحوں کے ساتھ نکاح اور شادی کی تصاویر شئیر کی ہیں ۔اور اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہے۔مارننگ […]
امام ابوحنیفہ کا جنازہ جیل سے نکلا۔امام احمد بن حنبل کا جنازہ جیل سے نکلا اور وقت کے جابر اور زورآور حکمران کے کوڑے روز برداشت کرتے رہے مگر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا۔اس کو سب سے زیادہ تسلی ایک چور کی باتوں سے ملی۔خلیفہ ہارون الرشید دربار میں براجمان تھے۔باہر سے آوازیں آنے […]
جس پی سی کے بارے میں ہم زیادہ تر امکان رکھتے ہیں اسے آج انیسویں صدی کے انگریزی سائنس انسٹرکٹر نام چارلس بیبیج سے شروع ہوا تھا۔ انہوں نے تجزیاتی انجن کا اہتمام کیا اور یہی انتظام تھا کہ آج کے پی سی کی بنیادی ڈھانچے پر انحصار کرتے ہیں۔ جب شک ہو تو ، […]
ماں باپ کے حقوق اللّٰہ تعالی نے انسان کو بہت سی قدرتی نعمتوں سے نوازا ہے۔ والدین بھی نعمت ہیں ۔ والدین کی محبت بچوں کے لیے نہ تو کم ہوتی ہے نہ ہی ختم ۔ بچہ دنیا کے کسی بھی مقام پر چلا جائے والدین کی دعائیں بچوں کے ساتھ ہوتی ہیں۔ بچے اپنے […]
یہ موضوع ایسا ہے کہ شاید کبھی کسی نے اس پر غور کرنے کی کوشش ہی نہیں کی۔اولاد کو ان کے حقوق بار بار ضرور یاد دلائے جاتے ہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ بیت کم والدین یہ جانتے یہں ان کے ذمےان کی اولاد کے کیا حقوق ہیں۔اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ […]
تخلیق پاکستان سے اب تک بہت سے وزیر اعظم آئے اور گئے لیکن اگر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ دو ہی پارٹیوں نے اس ملک پر حکومت کی ہے۔جن میں پاکستان مسّلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی شامل ہیں لیکن آج تک کوہی بھی وزیر اعظم اپنی مدت اقتدار پوری نہیں کر سکا […]
عناصر، ایٹمز ، ارتقاء:اٹھارویں صدی عیسوی میں فرانسیسی کیمیادان اینٹیوئین لیوائزے نے احتراق میں آکسیجن کا کردار دریافت کیا جس سے پرانا نظریہ مایہ نار مسترد ہو گیا پھر جلد ہی بہت سی نئی گیسوں اور ان کے خواص کی تحقیق شروع ہوگی. ماحول میں گیسوں کے بارے میں نئی سوچ نے برطانوی موسمیات دان […]
اللہ رحمٰن و رحیم کے نام سے–جس نے ہمارے دلوں کو ایمان سے منور کیا جس کے قبضہ قدرت میں انسان کی عزت اور ذلت ہے-جس دین کا ہر پیغام سلامتی اور امن جس کا آغاز شاندار جس کی تاریخ شاندار جس کا ایک ایک باب اپنے اندر جذبہ ایمانی، یقین، فتوحات اور اتحاد و […]
آج ہم ایک ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں کوئی بھی شخص دعویٰ نہیں کر سکتا کہ اُس کا دامن صاف ہے۔ہم میں سے ہر ایک فرد کرپٹ ہے،ہر شہری گناہ گار ہے۔ہم بڑے جوشیلے انداز میں الزام لگاتے ہیں کہ ہمارے ملک کے حکمران ڈاکوں،بدعنوان اور ظالم ہیں۔لیکن ہم بڑی بے وقوف قوم […]
بابا وانگا 2021 کی پیش گوئیاں: سونامی انتباہ ، دنیا کا خاتمہ اور نئے سال میں کینسر کا علاجبابا وانگا کو بہت سے طاقتور میڈیم اور دیکھنے والوں نے سراہا ہے جو نوسٹراڈمس کے بعد سے ہی زمین پر چل رہے ہیں۔ یہاں بابا وانگا کی کچھ پیش گوئیاں ہیں جو 2021 میں اب بھی […]
پاکستانی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم بابر اعظم پہلے ڈومیسٹک کرکٹ بھی کھیلتے رہیں ۔بابر اعظم فرسٹ کلاس کرکٹ میں بھی کھیلتے نظر آتے ہیں۔ اس کے بعد وہ under 19 میں آئے اور under 19 کا بھی فائنل جیتا۔ اس کے بعد بابر اعظم نے اپنے کرئیر کا آغاز 2015 سے کیا۔ وہ 2015 […]
بہترین عورت کون ہے؟حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن صحابہ سے سوال کیا۔ بتاؤں بہترین عورت کون ہے۔ صحابہ سے حضور نے جب یہ سوال پوچھا تو صحابہ نے مختلف جواب دیئے ۔کسی نے کہا پنجگانہ نماز پڑھنے والی۔ کسی نے کہا زکوۃ دینے والی ۔کسی نے کہا روزے رکھنے والی۔ کسی […]
وزیرستان وہ علاقہ ہے،جس کو دہشت گردوں کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔ہر طرف خوف وحراس تھا۔دو بڑے آپریشن “ردالفساد” اور “ضربِ عضب” نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی۔پاک فوج کی لازوال قربانی کے بعد دہشت گردوں کو شکست ہوئی۔اب وزیرستان میں امن کی فضا قائم ہے اور عوام نے لمبے عرصے بعد […]
ہماری دنیا بڑی محدود اور اس میں رہنے کا وقت بڑا مختصر ہے۔ہم جو بھی سوچے جیسا بھی سوچے لیکن حقیقت یہی ہے۔اس محدد دائرے میں رہتے ہوئے ہمیں چند باتوں اور کچھ چیزوں سے واسطہ پڑتا ہے ۔اگر ہم ان باتوں کو اصلاحی نظر سے دیکھے تو ہماری دنیا سنورتی ہے اور ہم خوشیاں […]
الفلفا (لوسن) لوسن ایک پودا ہے جو غذائیت سے بھر پور ہوتا ہے. بہت سے ترقی پزیر ممالک غذائیت کی کمی کو پورا کرنے کے لیے الفلفا کو بطور غذا استعمال کرتے ہیں. کولیسٹرول بڑھنا گردے کے مسائل مثانے کے مسائل پروسٹیٹ مسائل دمہ گٹھیا ذیابیطس خراب پیٹ ان سب مسائل میں لوسن بہت اہم […]
یکم جنوری۔۔کامیڈی کے بے تاج بادشاہ کا یوم پیدائش تاریخ پیدائش پاکستان کے مشہور و معروف کامیڈی رنگیلا کا اصل نام محمد سید احمد خان تھا ۔آپ افغانستان کے صوبہ نکرہار میں 1 جنوری 1937ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق پختون فیملی سے تھا۔ جو کہ قیام پاکستان سے قبل پاکستان کے صوبہ سرحد […]
عاشق رسول کی کہانی (حضرت بلال حبشی) اللہ سبحان و تعالی کچھ ایسے پاکیزہ بندوں کو چن لیتا ہے۔ جو اس کے حبیب سے عشق کرتے ہیں۔ کہ اپنا سب کچھ قربان کر دیتے ہیں۔ یہ عشق رسول عطیہ الہی ہے ۔ اللہ جسے عطا کرتا ہے۔ اسے زمانے کا سردار بنا دیتا ہے۔ایسی ہی […]
کیا آپ انور السادات کے بارے میں جانتے ہیں؟ یہ وہ شخص ہے جس نے مصر میں اسلامی قانون نافذ کیں،اور اس کے دورِ حکومت میں مصر کے اندر بڑے بڑے اسلامی جماعتیں قائم ہوئی،اور اسی شخص کے بدولت مصر کو اپنا علاقہ صحرائے سینا اسرائیل سے واپس ملا،لیکن چند دہائیوں بعد نہ صرف مصری […]
امیدوں کی کرنیں پھیلاتا نئے سال کا سورج طلوع ہوگیا۔نئے امیدوں کے ساتھ ملک بھر میں نئے سال کا آغاز۔ملک بھر میں سالِ نوسے لوگوں کی بے شمار نئے توقعات کوئی کرونا وائرس کو ویکسین سے محلک وائرس کا خاتمے کے منتظر کوئی معاشی پہیہ تیز چلنے کا طلبگار۔بچے سکول جانے کو بے قرار۔کراچی لاہور […]
سولہ سالہ پاکستانی لڑکی کی المناک موت ، جو کمپیوٹر کا ذی شعور بھی تھی، نے اس ملک کےنوجوانوں کی بڑی صلاحیت رکھنے والی صنعت پر روشنی ڈالی ہے۔ارفع کریم رندھاوا ، جو نو سال کی عمر میں دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بن گئی، ہفتے کے آخر میں مرگی […]
ایک گاؤں میں ایک زمیندار رہتا تھا جو اپنی زمین پر فصل اگا کر گزارا کرلیتا تھا۔اسکے زمین میں کوئی جانور چلا جائے،یہ ہر گز اسے منظور نہ تھا۔س نے ایک طوطا پالا ہوا تھا اور وہ طوطا بات بھی کر سکتا تھا۔اس نے اپنے طوطے کو ایک ہی نصیحت کی تھی کہ زندگی میں […]
جنت انبیاء کا مسکن ہے جنت صحابہ کا مقام ہے جنت اولیاء کا آشیاں ہے جنت صلحاء کا گھر ہےجنت میں نہ کوئی تکلیف ہوگی نہ زوال کا اندیشہ ہوگا نہ بیماری ہوگی نہ بڑھاپا ہوگا نہ موت ہوگی نہ باد سموم کی تپش ہوگی نہ باد سر سر کے تھپیڑے ہوں گے نہ آ […]
کمپیوٹر کی ایجاد نے دُنیا کیا ہر انسان کی زندگی میں انقلاب بر پا کر دیا تھااور انٹرنیٹ کے آنے سے یہ دُنیا گلوبل ورلڈ کہلائی ۔ ہر گزرتے ہوئے دن کے ساتھ اس میدان میں جدت اور تیزی آتی گی اور آنے والے دنوں میں دُنیا شاہد ڈیجیٹل ورلڈ کہلائے گی۔ آج ہم اپنے […]
7 ایسی دلچسپ باتیں جو دنیا کی ہر بیوی اپنے شوہر سے چھپاتی ہیں۔ بسا اوقات خواتین کے نزدیک ایسی عام بات بھی اہم بن جاتی ہے جو ان کے شوہروں کی نظر میں خاص نہ ہو. اور جب یہ معاملہ سسرال کا ہو تو یہ اور بھی گھمبیر ہو جاتا ہے. لہذاٰ خواتین کچھ […]
یہ دنیا جب سے وجود میں آئی ہےاس میں نت نئی تبدیلیاں آتی رہتی ہیں اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے جو کہ رہتی دنیا تک جاری رہے گا۔ بلاشبہ دنیا کے حالات ہی تبدیل نہیں ہوئے،بلکہ ہر دور کی ضروریات اور اس کے تقاضوں میں بھی تبدیلی آتی رھی۔اس کو یوں سمجھ سکتے […]
شیر کی وفاداری….2012 کی بات ہے ایک آدمی جس کا نام ویلن ٹین گونر تھا۔ اس نے ایک شیر کے بچے کو بچایا تھا۔ اس شیرکی پوری فیملی کو شکاریوں نے مار دیا تھا یہ بچہ بھی مر جاتا۔ لیکن ویلن ٹین نے اس کو بچا لیا ۔اور اسے اپنے ساتھ اپنے گھر لے آیا […]
اب کوئی بھی قوم دنیا میں الگ تھلگ نہیں رہ سکتی ہے اب خاص طور پر ایک دوسرے پر باہمی انحصار کر رہی ہے ‘خاص طور پر سیاسی اور معاشی طور پر امن اور جنگ اب بڑے پیمانے پر بین الاقوامی امور ہیں۔ قیام پاکستان کے دن سے ہی پاکستان پوری دنیا سے دوستی کے […]
کبھی کبھی کسی حادثے یا ناکامی کے بعد خود کو منتخب کرنا واقعی اتنا آسان نہیں ہوتا ہے ، لیکن کچھ لوگ اسے بنا کر دوسروں کے لئے الہام بن جاتے ہیں۔ بعض اوقات کسی خوفناک سانحے یا دل کو توڑنے والے واقعے کے بعد زیادہ تر لوگ امید سے محروم ہوجاتے ہیں ۔لیکن کچھ […]
آج کے اس پرفتن دور میں مادیت کا غلبہ ہے،ہر کوئی اپنے مفاد کو مقدم رکھتا ہے۔محبت،یگانگت اور اخوت ایسے جذبات نایاب ہو چکے ہئں۔ یہ دنیا”تعلقات” کی دنیا ہے۔معاشی،معاشرتی یا سماجی سرگرمی ہو، تعلقات کے بغیر کام مشکل ہے۔ کاروباری تعلیم میں بھی سکلزکے نام پر ایسی عادات سکھائی جاتی ہیں کہ کس طرح […]
شفقت محمود پاکستان کے وزیر تعلیم کے عہدے پر فائز ہونے والے شفقت محمود ہیں۔ وزیر تعلیم شفقت محمود جنہیں پاکستانی بچے تو بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں۔ اور ان کے نام کے چر چے ہو رہے ہیں چاروں سو۔پہلے شاید عوام انہیں کم ہی جانتی ہو گی لیکن اب ہر بچہ بچہ جانتا […]
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! اللہ رب العزت کی تخلیق کردہ کائنات میں متعدد مذاہب اور عقائد سے تعلق رکھنے والے انسان پائے جاتے ہیں۔سوائے ملحدین(منکرینِ خدا) کے ہر مذہب سے تعلق رکھنے والا انسان کسی نہ کسی خاص عقیدے کا پکا ہوتا ہے۔اور تمام مذاہب میں جو بات مشترک ہےوہ یہ کہ ہر مذہب سے […]
اداکارو فنکار فیروز خان نے سال 2020 مارچ میں شوبزانڈسٹر ی کو خیرباد کہہ دیا تھا کیونکہ اُن کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف مبذول ہو رہا تھا ۔اسلا م کی طر ف اُنہیں کون سی مذہبی شخصیت لے کر آئی اس کا ذکر بھی ہو گا لیکن ایک حیران کُن خبر یہ ہے کہ […]
“بیتل،فیصل آباد،پاکستان سے” بیتل نسل ہندوستانی اور پاکستانی پنجاب میں دودھ اور گوشت کی پیداوار کے لیے پالی جاتی ہے۔یہ نسل جمنہ پوری اور مالابری سے مشابہت رکھتی ہے۔انہیں لاہوری اور امرتسری بھی کہا جاتا ہے۔بیتل بکری میں بھی 6چھ اقسام پائی جاتی ھیں جن میں فیصل آبادی بیتل، نکری یا غلابی بیتل، گجراتی بیتل […]
اگین التان المعروف ارطغرل غازی کی پاکستان میں دوبارہ آمد-مشہور ترکش ڈرامے کے ہیرو اگین التان المعروف ارتغل غازی ایک بار پھر سے پاکستان آرہے ہیںاس بار بھی ان کی میزبانی ٹک ٹاک سٹار اور سابق ایڈیشنل جج کے بیٹے کا شف ضمیر کریں گے جن سے مشہور ترکش اسٹار کا دس لاکھ ڈالر میں […]
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالی عنہ اور ایک بوڑھی خاتون کا واقعہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کا دور حکومت تاریخ کا سنہرا دور رہا ہے۔ آپ نے اپنی رعایا کو سارے حقوق دیے لیکن خود بہت سادہ زندگی بسر کی۔ اور ہر حال میں اللہ تعالی کا شکر ادا کیا۔ایک دفعہ عراق میں […]
چاہے آپ سخت چیلنجز سے گزر رہے ہو یا آپ آسانی سے روزانہ کی ایک الہام چاہتے ہو۔ آپ کو متاثر کرنے کے لئے کچھ بہترین الہامی اسلامی زندگی کے حوالےہیں جس سے آپ اندھیرے کے وقت میں امید ڈھونڈسکتےہیں۔ دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کرو ، جو آپ کو برائی سے بچائے گا۔ایک شخص […]
ویسے تو اس ملک پاکستان کو آزاد ہوئے 73 سال ہو گئے ہیں کسی ملک کے آزاد ہونے کا اصل مطلب یہ ہے کے اس ملک کی کرنسی خارجہ پالیسی داخلہ پالیسی وغیرہ سب کچھ پھر اس ملک کی عوام اور حکمرانوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے کے وہ اپنے ملک کو کس ڈگر پر […]