امیدوں کی کرنیں پھیلاتا نئے سال کا سورج طلوع ہوگیا۔نئے امیدوں کے ساتھ ملک بھر میں نئے سال کا آغاز۔ملک بھر میں سالِ نوسے لوگوں کی بے شمار نئے توقعات کوئی کرونا وائرس کو ویکسین سے محلک وائرس کا خاتمے کے منتظر کوئی معاشی پہیہ تیز چلنے کا طلبگار۔بچے سکول جانے کو بے قرار۔کراچی لاہور اسلام آباد پشاور فیصل آباد اور ملتان میں نئے سال کا آتش بازی سے استقبال پشاور سمیت مختلف شیروں میں لوگوں نے جشن منایا گیتوں پر رقص کر کے کرونا والے سال 2020کو رخصت کیا.12بجتے ہی مختلف شہروں میں ہوائی فائرنگ ہلہ گُلہ اور رقص ۔لاہور سیالکوٹ موٹر وے دھند کے باعث بند حِد نگاہ 50 میٹر سے کم۔مسافروں کو سفر سے گریز کرنے کی ہدایت۔
/ Published posts: 3239
NewzFlex.Official
موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔