پس منظر جب عباسی حکومت کمزور ہوگئی اور اپنی خلافت پر قابو نہ رکھ سکھی تو سلطنت ٹکڑوں میں تقسیم ہوگئی۔ اسی طرح مصر میں فاطمی سلطنت، وسطی ایشیا میں خوارزمی سلطنت، ایران میں بویا سلطنت، دمشق میں ایوبی سلطنت، ہندوستان میں غوری سلطنت، اور افغانستان اور ترکمانستان میں غزنوی سلطنت قائم ہوگئی۔ اس وجہ […]