Skip to content

میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں کامیابی کے لیے وظیفہ

میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں کامیابی کے لیے وظیفہ

وظیفے کی طرف بڑھنے سے پہلے جان لیں کہ کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پانچ وقت کا نمازی ہونا لازمی ہے

وظیفے کے لیے ایک وقت مقررہ کر لیں

وظیفے کو چند ہفتے مستقل مزاجی سے کریں

وظیفہ کرنے کے شروع اور وظیفہ ختم کرنے بعد گیارہ گیارہ بار درود شریف لازمی پڑھنا ہے

وظیفہ کچھ اس طرح ہے

صبح 313 بار اِیّٙاکٙ نٙعبُدُ وٙاِیّٙاکٙ نٙستٙعِیِنُ رات کو نماز عشاء کے بعد 313 بار یٙامُسٙبِبُ الاٙ سبٙاب پڑھیں چند ہفتے انشااللہ
اس وظیفے کی بدولت کامیابی ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *