انسان کی انا
انا !!!!! اس کا صحیح معنی ابھی تک معلوم نہیں کر سکا۔ دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کے دوران اگر کوئی استاد مجھے ڈانٹتا ہے تو مجھے عزت نفس کا بہت خیال آ جاتا ہے۔ اس استاد کے لئے بھی بوجہ انا دل میں بہت غصہ پیدا ہو جاتا ہے. مگر قرآن کی تعلیم حاصل کرتے … Read more