پاکستان کی تُرکوں سے محبت اور عربوں سے دوری!

In اسلام
January 21, 2021

مذہبی اعتبار سے معاشرے کے اپنے رسم و رواج ہوتے ہیں۔ جو اُس معاشر ے میں رہنے والے افراد کی تہذیب کی عقاسی کرتے ہیں۔ جس طرح ہندو مذہب سے تعلق رکھے والے افراد کا رہن سہن ہندو روایات کے مطابق ہوتاہے۔جیسے کہ انڈیا میں اس مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی اکثریت ہے جو اپنے مذہبی رسم ورواج کی مطابق اپنی زندگیاں گزارتے ہیں۔اسی طرح پاکستان میں رہنے والے افراد کی اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ پاکستان جس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ۔ جسے کلمے کی بنیاد پر حاصل کیا گیا تھا۔ جو مذہب اسلام سے تعلق رکھے ہیں۔مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمارا یہ ایمان ہے کہ اللہ ایک ہے اور حضرت محمدﷺ اللہ کی آخری نبی ہیں۔
بحیثیت مسلمان جب تک نبی آخرالزماں حضرت محمدﷺ کو اپنی جان مال اولاد یہاں تک کے ہر شے سے بڑھ کر عزیز نہ جانیں ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوتا۔ پاکستاں مین رہنے والے مسلمانوں کی اسلام سے بے انتہا عقیدت ہے اور جو چیز اسلام اورنبی پاک ﷺ کی ناموس کی حفاظت سے منسوب ہو جاتی ہے پاکستان اور پاکستان میں رہنے والے مسلمانوں کی اُس سے محبت بڑھ جاتی ہے۔ یہی چیز پاکستان میں رہنے والے مسلمانوں کر ترکوں کے قریب اور عربوں کی قریب لیجا رہی ہے۔ یعنی جو اسلام کی اور نبی پاک ﷺ کی ناموس کی حفاطت کی بات کرے کا پاکستان اُس شحص یا اُس ملک کے ساتھ صفِ اول پر کھڑا نظر آۓگا ۔اگرچہ ہم میں بہت سی خامیاں ہیں ہم جھوٹ بھی بولتے ہیں لیکن بحیثیت مسلمان اور پاکستانی ہونے کے ناطے ہم میں اک ایسی خوبی ہے جو ہمیں سے سے ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ ہم نبی پاکﷺ کی ناموس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتے۔
ہمارے ملک پاکستان میں بڑھتا ہوا ترکی ڈراموں کا رجحان اس بات کی عقاسی کرتاہے۔ ویسے تو بہت سے ترکی ڈرامے پاکستان میں دیکھے جا رہے ہیں۔ مگردس ڈراموں کی فرسہت اہسی ہے جو خلافت اور اسلام پر بناۓ گۓ ہیں۔۔ ان ڈراموں کی پروڈیکشن qualityاچھی ہونے کے ساتھ ساتھ مذہبی اقدار کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔ ترکی ڈرامہ عبدالحمید خلیفہ پربنا ہا گیا ہے .
یس ڈرامے نے پاکستان میں خاس مقبولیت حاصل کی ‘ کڑوڑ پچیس لاکھ بار یس ڈرامے کو سوشل میڈیا پر دیکھا گیا ہے۔ ویسے تو اس ڈرامے کے بہت سے سینز باکمال ہیں مگر چند ایک قابلِ زکر ہیں ۔ ڈرامہ عبدالحمید کے ایک سین جب یورپی ممالک کی طرف سے نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخی کی جا رہی تھی تب عبدالحمید کی جانب سے اُنھیں دھمکی بجھوائی اور یوربی ممالک کی عقل ٹھکانے لگاٰٰ کر شکرانے کے نوافل ادا کیے ۔ ڈرامے کا جو سین دیکھایا گیا ہے حقیقت پر مبنی ہے
اس ڈرامے کے ایک اور سین جب ایک شخص کو نبی پاکﷺ کی زیارت ہوئی اوراُس شخص کو یہ حکم دیا جاتا ہے کہ عبدالحمید کے پاس جو اوراسے یہ نشانی بتاؤ وہ تمہاری مالی مدد کرے گا۔ اسلام سے عقیدت اور نبی پاکﷺ سے محبت اس ڈرامے میں بہت خوبصورت انداز میں دیکھا ی گی ہے۔ جن روایات سے وربوں نے ربوں نے کنارہ کشی اختیار کی تُرکوں نے اُنھیں تھام لیا ہے جبکہ وہ سیکولر تھے جو کی بہت وعجیب صورتِ حال سے نکل کر اس ظرف آے۔ جن مزہبی اقدار سے عربوں نے دوری اختیار کی ترکوں نے انھیں تھام لیا۔
یہی وجہ ہے کہ پاکستان عربوں سے دور اور تُرکوں کےقریب ہوتا چلاجارہے۔