اسلام
January 11, 2021

آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے دنیا کی حالت اور دنیا کو آخری رسول کی ضرورت

571 سال ہوئے حضرت عیسی اس جہان سے تشریف لے جا چکے تھے ، دنیا میں پورب پچھم ،اتر دکن سب طرف برائیاں ہی برائیاں پھیلی ہوئی تھیں جہالت کی گھٹائیں ساری دنیا پر چھائی ہوئی تھی ۔ لوگ درندوں کی طرح ایک دوسرے سے برتاؤ کرتے تھے لوگوں کی صورتیں تو انسانوں کی سی […]

اسلام
January 11, 2021

کیا سبب ھے کہ اللہ نے اپنے بندوں کو حکم دیا کہ جب اپس میں لین دین یا معاملہ کرو تو لکھ لیا کرو ???

امام محمد باقر ع سے روایت کی ھے کہ !! اپ ع نے فرمایا جب اللہ نے جناب ادم ع کے سامنے ان کی ذریت میں سے انبیا کے نام اور ان کی عمریں رکھیں تو جناب داود ع کی عمر صرف 40 سال پڑھ کر جناب ادم ع نے اللہ سے کہا اے میرے […]

اسلام
January 11, 2021

والدہ کی خدمت میں برکت

حضرت با یزید بسطامی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ مجھے جتنے بھی مراتب حاصل ہوئے سب والدہ کی اطاعت سے حاصل ہوئے ایک مرتبہ میری والدہ نے رات کو پانی مانگا لیکن اتفاق سے اس وقت گھر میں قطعاً پانی نہیں تھا چنانچہ میں گھڑا لے کر نہر سے پانی لایا مگر میری آمدو […]

اسلام
January 11, 2021

قلم اور ڈاکو

بسمہ تعالی اسلام علیکم تمام قارئین حضرات امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اور اپنی اپنی مصروفیات میں مصروف ہوں گے ایک ڈاکو نے اپنا واقع خود بیان کیا کہ میں جب چوتھی کلاس میں تھا تو ایک دن میری پینسل مجھ سے گم ہوگئ میں نے جب اپنی والدہ کو بتایا تو انہوں […]

اسلام
January 11, 2021

آپ حسد کیوں نہیں کرتے…؟

آجکل کا معاشرہ ایسا ہے کہ ہم لوگوں میں حسد بہت زیادہ پایا جاتا ہے حسد کرنے سے نہ ہم کو کچھ فائدہ ہوتا ہے اور نہ دوسرے کو کچھ نقصان ہوتا ہے البتہ آخرت کے لحاظ سے ہمیں ہی نقصان ہوتا دوسرے کو کچھ نہیں ہوتا اگر ہم نے حسد کرنا ہی تو ہم […]

اسلام
January 11, 2021

معافی و درگزر اور بردباری

معافی اور درگزر دوسروں کی غلطی اور قصور کو معاف کر دینے اور صبر کرنے کو کہتے ہیں ہم دوسروں سے بدلہ لینے کی طاقت کے باوجود انھیں معاف کر دے اور اپنے غصے پر قابو رکھے تو ہم نے معافی اور درگزر سے کام لیا -بردباری سے مراد مشکل اور مصیبت کے وقت صبر […]

اسلام
January 11, 2021

ایک یہودی بچے کا عشق مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ایمان افروز واقعہ

ایک دفعہ ایک یہودی بچے نے مسجد نبوی شریف میں حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مبارک چہرے کو دیکھ لیا وہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی زلفوں کا اسیر ہو گیا -وہ روز کبھی بکریاں چرانے کے بہانے تو کبھی کسی بھانے گھر سے نکلتا اور مسجد نبوی کے دروازے جھانک […]

اسلام
January 11, 2021

اللہ سے جنگ (سود)

اللہ سے جنگ (سود) سو د ایک لعنت ہے۔سو د اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جنگ ہے۔ جیسا کہ ارشا د با ری تعا لیٰ ہے ”اے ایما ن وا لو! اللہ سے ڈر تے رہو اوراگر واقعی تم مئو من ہو تو جو سو د با قی رہ گیا […]

اسلام
January 11, 2021

قرآن فھمی کیلئے آداب کی ضرورت

بعض بزرگ علماء نے قرآن کے آداب کے عنوان سے ان امور کو ذکر کیا ہے مثلاً آداب تلاوت قرآن ہے،آداب سماعت قرآن ہیں،کچھ آداب خود قرآن نے ذکر کئے ہیں، فاذقرات القرآن فاستعذ باللہ من الشیطان الرجیم (۳۸) لہذا جب آپ قرآن پڑھیں تو شیطان رجیم کے مقابلے کیلئے اللہ سے پناہ طلب کریں۔ […]

اسلام
January 11, 2021

بو علی سینا کی زہانت

آل بویہ کے زمانہ میں ایک شہزادے کو مالیخولیا کا مرض  ہوگیا اس مرض کا اُس شہزادے پر اتنا گہرا اثر پڑا کہ وہ اپنے آپ کو گائے سمجھنے لگا،وہ دن رات گائے کی طرح آوازیں نکالتا اور حرکتیں کرتا جب بھی کوئی شخص اُس کے پاس جاتا وہ یہی کہتا کہ مجھے ذبح کرو […]

اسلام
January 11, 2021

حضرت محمد کی مختلف بادشاہوں کو دعوت اسلام اور اس کا نتیجہ

نمبر1۔ نام : نجاشی اصحم :: ملک : حبشہ پیغام کا متن اے اہل کتاب ( یہود و نصاریٰ ) ایسی بات کی طرف آئیں جو ہمارے اور تمہارے درمیان برابر ھے وہ یہ کہ ہم آللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھرائیں اور اس […]

اسلام
January 11, 2021

قیامت کے دن زیادہ سے زیادہ کن لوگوں کو عذاب ہوگا؟

قیامت کے دن زیادہ سے زیادہ کن لوگوں کو عذاب ہوگا؟ الجواب۔حضرت علی بن طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن میں اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا حضور نبی کریمؐ کے پاس گئے تو سرکار مدینہؐ رورہے تھے تو ہم نے آپؐ سے رونے کا سبب پوچھا تو سرکار مدینہؐ نے […]

اسلام
January 11, 2021

حضرت عیسیؑ اور ایک لالچی شاگرد

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ! معزز قارئین ہم آپ کے ساتھ حضرت عیسی علیہ السلام اور ان کے لالچی شاگرد کا ایک واقعہ بیان کرنے جا رہے ہیں۔ ایک دفعہ حضرت عیسی علیہ السلام اپنے شاگرد کو لے کے کسی سفر پر جا رہے تھے۔ حضرت عیسی علیہ السلام راستےمیں ایک جگہ رکے […]

اسلام
January 11, 2021

غزوہ احزاب( خندق )

اس کا جواب دو نام  مشہور ہے ایک غزوہ احزاب دوسرا غزوہ  خندق – اس غزوہ میں کفار مکہ نے عرب کے بہت سے قبائل جمع کر کے مسلمانوں پر حملہ کیا تھا اس غزوہ میں کفار مکہ نے عرب کے بہت سے قبائل جمع کر کے مسلمانوں پر حملہ کیا تھا حذف حرف زبان […]

اسلام
January 11, 2021

لو گوں کے ساتھ انبیاء علیہم السلام کا طرزِ گفتگو

امام صادق علیہ السلام کی حدیث کے مطابق پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی بھی اپنی کنہ عقل کے ساتھ لوگوں سے خطاب نہیں کیا، ماکلم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم العباد بکنہ عقلہ قط۔(۳۹) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو کچھ بیان فرمایا وہ بس لوگوں […]

اسلام
January 10, 2021

رسول مکرم ﷺکی زندگی کا معمول

رسول مکرم ﷺکی زندگی کا معمول حضرت حسین بن علی (رض) بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے پوچھا کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے گھر کے اندر جاتے تھے تو آپ کے کیا معمولات تھے ؟ انہوں نے کہا : جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) […]

اسلام
January 10, 2021

حسن اخلاق کی تعلیم، تلقین اورتاکیدکےمتعلق احادیث

حسن اخلاق کی تعلیم، تلقین اورتاکیدکےمتعلق احادیث حضرت ابو ذر (رض) بان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرتے رہو اور برا کام کرنے کے بعد نیک کام کرو جو اس برے کام کو مٹا دے، اور لوگوں کے ساتھ اچھے […]

اسلام
January 10, 2021

حضرت ابراہیم علیہ السلام سے حضرت موسی علیہ السلام تک

حضرت صالح علیہ السلام کے بعد نبوت حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ملیں ابراہیم علیہ السلام عراق میں پیدا ہوئے اس کے بعد فلسطین اور پھر مصر میں آکر آباد ہوگئے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دو بیٹے تھے حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بڑا بیٹا حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالی […]

اسلام
January 10, 2021

کائنات کی سب سے طاقتور چیز

جی معزز قارئین السلام علیکم! آج میں آپ کوکائنات کی سب سے طاقتور چیز کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں۔وہ ایک ایسی طاقت ہے کہ جس کے ہاتھ لگ گئی اسے فائد ہ ہی پہنچاتی ہے۔ اور اگر اسے پانے والے کو اسکی اصل حقیقت کے بارے میں علم ہوجائے تو وہ کائنات کا […]

اسلام
January 10, 2021

فرشتے مصافحہ کریں

حضرت حنظلہ اسیدی رضی اللہ عنہ جو کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتبین میں سے تھے،کہتے ہیں: ایک مرتبہ میری ملاقات حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ہوئی ۔انہوں نے پوچھا: حنظلہ کیسے ہو؟،، میں نے عرض کیا:٫٫ حنظلہ منافق ہوگیا،، ابوبکر صدیق رضی اللہ انہوں نے کہا: ٫٫سبحان اللّٰہ! آپ […]

اسلام
January 10, 2021

مجاہدینِ غزوہ ہند ( قسط نمبر 9)

محمد بن قاسمؒ کسی طرح اس عورت کا پیغام بچ جانے والے مسلمانوں کے ذریعے حجاج بن یوسف کے کانوں تک پہنچ گیا۔حجاج بن یوسف اس وقت اپنے دربار میں بیٹھا تھا۔جب اس تک یہ پیغام پہنچا کہ مسلمانوں کی بیٹی نے قید خانے سے اس کو مدد کیلئے پکارا ہے،تو وہ جوش و جلال […]

اسلام
January 10, 2021

مجاہدینِ غزوہ ہند (قسط نمبر8)

محمد بن قاسمؒ حجاج بن یوسف بھی ایک عجیب و غریب شخصیت کا ما لک تھا۔ایک طرف تو یہ انتہائی دلیر،ذہین اور دوربین نگاہیں رکھنے والا سپہ سالار تھا۔ مگر دوسری طرف اس کی طبیعت میں سخت شدت اور ظلم کی حد تک سختی تھی۔بنو امیہ کے دور میں اس کو عراق اور خراسان کا […]

اسلام
January 10, 2021

*ذکر کرنے والے کو سلام کرنا*

???? *بِسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِيم​* ???? ❑ * 24 جمادی الاول1442 ھِجْرِیْ* ​ ❑ *9 جنوری 2020 عِیسَوی* ◎ ─━ ???? *بروز ہفتہ* ???? ━─ ◎ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ***حصہ نمبر دوم*** *ذکر کرنے والے کو سلام کرنا* ذکرایک ایسی عبادت ہے جس سے دلوں کو سکون و اطمینان ہوتا ہے، لسان ذاکر اور قلبِ ذاکر و شاکر […]

اسلام
January 10, 2021

حضرت موسیٰ اور حضرت خضر کا واقعہ

ایک دن اللہ تعالیٰ سے حضرت موسیٰ ہم کلام ہوے تو اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ کو حکم دیا کہ وہ حضرت خضر سے جا کر ملے اور ان سے جا کر علم سیکھے حضرت موسیٰ جا کر حضرت خضر سے ملے اور فرمایا کہ میں آپ سے علم سیکھنے کے لیے آیا ہوں آپ […]

اسلام
January 10, 2021

مجاہدینِ غزوہ ہند (قسط نمبر 7)

محمد بن قاسمؒ سیدی رسولؐ اعلان نبوت کے بعد جب مشرکینِ مکہ کو اسلام کی دعوت پیش کرتے ہیں،تو آپؐ کو شدید مزاحمت اور مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اپنے اسی مشن کو جاری رکھنے کیلے ایک مرتبہ حضورؐطائف کی طرف تشریف لے جاتے ہیں۔اہلِ طائف کی جانب سے بھی رسولؐ پر شدید ظلم و […]

اسلام
January 10, 2021

فتنہ دجال

فتنہ دجال وہ فتنہ ہے جس سے ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی پناہ مانگی دنیا میں پھیلتا ہوا انتشار، مسلمانوں پہ بڑتی مصیبتیں، امان کی کمی، بڑتی ہوئی بے حیائی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ وہ دن دور نہیں جب فتنہ دجال عروج پر ہو گا۔ […]

اسلام
January 10, 2021

*ذکر کرنے والے کو سلام کرنا کا حکم*

???? *بِسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِيم​* ???? ❑ * 24 جمادالاول1442 ھِجْرِیْ* ​ ❑ *9 جنوری 2020 عِیسَوی* ◎ ─━ ???? *بروز ہفتہ* ???? ━─ ◎ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ***حصہ نمبر دوم*** *ذکر کرنے والے کو سلام کرنا کا حکم* ذکرایک ایسی عبادت ہے جس سے دلوں کو سکون و اطمینان ہوتا ہے، لسان ذاکر اور قلبِ ذاکر و […]

اسلام
January 10, 2021

جنت کی خواہش

کلمہ طیب پڑھنے کے بعد ہر مسلمان کی یہ دلی خواہش ہے کہ قیامت میں جنت اس کا مقام ہے وہ اپنی ابدی زندگی بغیر کسی تکلیف اور مشقت کے بسر کرے گا۔ جی ہاں یہ حقیقت ہے اللہ تعالی کی جانب سے ہر کلمہ گو مسلمان کیلئے یہ وعدہ ہے ۔اس بنا پر ،ہر […]

اسلام
January 10, 2021

ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمہی صلی اللہ علیہ وسلم تو ہو

اسلام کی آمد سے قبل یہ دنیا کیا تھی؟ جہالت کا گھر تھی گناہوں کی آلودگی سے لتھڑی ہوئی تھی یہاں قدم قدم پر انسانیت دم توڑ رہی تھی۔لیکن جب قوت خداوندی حرکت میں آتی ہے تو پھر کیا کچھ نہیں پلٹتا۔ اور جب قوت خداوندی نے اپنا رنگ دکھایاتو جہالت کے اندھیرے چھٹ گئےہر […]

اسلام
January 10, 2021

خواتین کے حقوق کے نام پر بدمعاشی

تحریر: ملک صداقت فرحان مغرب کے فنڈز پر چلنے والی این جی اوز کی ورکرز خواتین اٹھ کر کہتی ہیں کہ اسلام اور مشرقی روایات نے عورت ذات کو حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے اگر اسکرٹیں پہن کر گھومنا اور جگہ، جگہ بے حیائی پھیلانا خواتین کا حق ہے تو ہم ایسے حق اور […]

اسلام
January 10, 2021

بعنوان منشور قرآن کے احیاء کی ضرورت

قرآن کو پوری تاریخ میں اور آج بھی بعنوان منشور اپنا وہ مقام نہیں مل سکا کہ جو ہونا چاہئے تھا لہذا بعنوان منشور قرآن کے احیاء کی ضرورت ہے نہ کہ صرف کتاب مقدس کے طور پر،کتاب محترم کے طور پر،کتاب استخارہ کے طور پر اور کتاب ثواب طور پر کیونکہ آج کا ہر […]

اسلام
January 10, 2021

دل شکستہ

دل شکستہ غالبا آج سے بارہ برس قبل میٹرک کا امتحان پاس کر کے ایف اے میں ایڈمیشن لیا تو شاعری سےدل شغف رکھنے کے باعث اختیاری مضمون میں اردو ادب کا انتخاب کیا- خوش قسمتی سے اردو ادب کی ٹیچر بھی انتہائی قابل اور پرکشش شخصیت کی ملی مجھے آج بھی بہت اچھی طرح […]

اسلام
January 10, 2021

لوگو قرآن سے محبت کرو

لوگو قرآن سے محبت کرو اللہ رب العالمین تمہیں اپنا دوست اور مقبول بندہ بنا لے گا سالانہ تقریبات دستار بندی جن بچوں نے ناظرہ قرآن پاک مکمل کیا اور دیگر دعائیں یاد کی ان بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اور دینی جذبہ اجاگر کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب دستاربندی منعقد کی گئی […]

اسلام
January 09, 2021

ذلت پر خوشی

حضرت ابرہیم بن ادہم سے لوگوں نے جب آپ سے یہ سوال کیا کہ کیا حالت فقر میں آپ کو کبھی مسرت بھی حاصل ہوئی آپ نے فرمایا کہ بہت مرتبہ اور ایک مرتبہ میں کثیف کپڑوں اور بڑھے ہوئے بالوں کی حالت میں کشتی پر سوار ہو گیا اور اہل کشتی میرا مذاق اڑانے […]

اسلام
January 09, 2021

غیر انسان دوسری مخلوق کا علم…!

غیر انسان مخلوقات کا علم…! اللہ تعالیٰ نے ہر قسم کی مخلوق کو علم عطاء فرمایا چاہے کوئی چھوٹا ہے یا کوئی بڑا ہم دیکھتے ہیں کہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کے بعد جب بھی اسے بھوک لگتی ہے تو وہ روتا ہے اور اس کی ماں سمجھ جاتی ہے کہ اس […]

اسلام
January 09, 2021

جہاد کا مفہوم قرآن کی روشنی میں ضرورت و اہمیت (اہل نظر حضرات کی نظر میں )

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم جہاد کا مفہوم قرآن کی میں ضرورت و اہمیت جہاد کے معنی جہاد کا مادہ جہد سے مشتق ہے اس کے معنی ایک شخص کی کوشش محبت یا لیاقت خرچ کرنا امام راغب جہاد اور مجاہدہ کے معنی دشمن اور دفاع کے لئے طاقت خرچ کرنا لکھتے ہیں مفہوم […]

اسلام
January 09, 2021

زنا کی تہمت لگانا

زنا کی تہمت لگانا شرعی ثبوت کسی بھی مسلمان مرد یا عورت پربدکاری یا ناجائز تعلق سے منایا جانے والا تہوار لگاناحرام اور گناہ کبیرہ ہے ، آج کل معاذ اللہ! اس گناہ کا ایک عام واقعہ ہے ، قرآن پاک کا حکم ہے کہ کسی کا کوئی بے گناہ نہیں ہے۔ اس تہمت لگاتاہے […]

اسلام
January 09, 2021

دو انمول نعمتیں۔۔(شاہ حسین سواتی)

ہم اپنی حیات مستعار میں اللہ تعالی کی بے پناہ نعمتوں کا مشاہدہ اپنی آنکھوں سے روز کرتے بھی ہیں اور ان سے مستفید بھی ہو تے ہیں۔ان تمام نعمتوں پر اللہ کا شکر بجا لانا ضروری بھی ہے اور وقت کا تقاضہ بھی۔اللہ تعالی کی ان بے مثال نعمتوں میں دو نعمتیں ایسی ہیں […]

اسلام
January 09, 2021

قابیل و ہابیل کا واقعہ

قابیل و ہابیل دونوں ہی حضرت آدم علیہ السلام کے فرزند تھے۔ان کا واقعہ یہ ہے کہ حضرت حواء سے ایک لڑکا اور لڑکی پیدا ہوتے تھے اور پہلے حمل کے لڑکے کا دوسرے حمل کی لڑکی سے نکاح کیا جاتا تھا۔ اس دستور کے مطابق حضرت آدم علیہ السلام نے قابیل کا نکاح لیوذا […]

اسلام
January 09, 2021

آیا آیا محمد عربی خاتم نبیین ﷺ کا دین ایا ۔

آیا آیا رسول اللہ خاتم نبیین ﷺ کا دین ایا ۔ نظام مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نفاذ ہی سے باطل قوتوں کا فاش اور تمام تر مسائل خواہ کسی بھی قسم کے ہوں ہر طرح کا حل نظام مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم ہی میں ہیں۔ نظام مصطفی صلی اللہ […]

اسلام
January 09, 2021

نعت خوانوں پر پیسے پھینکنا

اسلام علیکم ہمارا دین اسلام جو کہ دین فطرت ہے.اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جو تمام جہانوں کیلیے رحمتہ اللعالمین بن کر تشریف لائے. یہ ہمارے لیے باعث فخر ہے کہ ہم حضور کی امت میں سے ہیں.حضور کی شان بیان کرنا ہمارے لیے باعث رحمت و مغفرت ہے. […]

اسلام
January 09, 2021

غزوہ احد کا واقعہ

غزوہ بدر میں مشرکین کو بہت جانی اور مالی نقصان پہنچا تھا اور ان کے نامی گرامی سردار بھی مارے گئے تھے ان کے دل میں مسلمانوں سے بدلہ لینے کی آگ بھڑک رہی تھی اس لئے انہوں نے مسلمانوں کے خلاف جنگ کی تیاری شروع کر دی تھی ابوسفیان جو قریش کا سب سے […]

اسلام
January 09, 2021

خوش رہنے کا سبب

بسمہ تعالی اسلام علیکم تمام قارئین حضرات امید ہے آپ بفضل خدا خیریت سے ہوں گے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہر انسان اس دور میں چاہتا ہےکہ وہ خوش رہے اوروہ ہر طرح کی خوشی کی تلاش میں ہوتا ہے اور وہ ہر طرح کے حربے آزماتے ہیں خوش رہنے کیلئےہم ذہن دوست […]

اسلام
January 09, 2021

مولوی صاحب تقوٰی کا طلبگار ہوں کوئی عمل بتا دیں تاکہ متقی بن جاؤں ؟

مولوی صاحب تقوٰی کا طلبگار ہوں کوئی عمل بتا دیں تاکہ متقی بن جاؤں ؟ الجواب۔ہر عمل میں احتیاط کرو ہر عمل کے بعد دعا کرو اللہ آپ کو نیک بندہ بنا دیں گا آپ کے دنیا میں سب حاجات پورے فرمائے گے امانت داری کی وجہ سے دل کی ہر تمنّا پوری ہوگی۔ سنوی […]