اسلام
January 04, 2021

دنیا کی سب سے بڑی سچائی

ابو طیب مدنی (شاہ زیب) ریاست کی صورتحال سے واقف افراد ہمیں بتاتے ہیں کہ جو بھی بڑا ہوجاتا ہے وہ بچپن سے ہی غیر معمولی چیزوں کا مظاہرہ کرنا شروع کردیتا ہے۔ اس طرح کے فرد کا بچپن دوسرے بچوں سے مختلف ہوتا ہے۔ ’ تبیعین کے زمانے میں ، ایک بچہ آیاس تھا۔ […]

اسلام
January 04, 2021

شداد کی جنت اور اس کا انجام

شداد اور اس کی جنت کا انجام سمندر میں طوفان ایک دفعہ نیلے سمندر میں ایک چھوٹا سا جہاز اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھا۔ اس جہاز میں بہت سے مسافر موجود تھے۔ اور ایک عورت بھی موجود تھی جس کے اسی وقت بچہ پیدا ہونے والا تھا ۔دیکھتے ہی دیکھتے سمندر میں ہوائیں […]

اسلام
January 04, 2021

نبی رحمت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی اپنے امتیوں کو سات سات مبارکباد

ایک دفعہ حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ سے پوچھا اے میرے صحابہ تمہارے نزدیک سب سے منفرد ایمان کس کا ہے-صحابہ کرام علیہم اجمعین نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے نزدیک سب سے منفرد ایمان فرشتوں کا ہے آقا نے فرمایا انکے ایمان میں […]

اسلام
January 04, 2021

قرآن کتاب ہدایت

قرآن مجید کا تعارف بھی خود قرآن مجید نے اسی آیت میں کروایا ہے کہ قرآن کیا چیز ہے؟ ھدی للناس و بینات من الھدیٰ والفرقان۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن ہدایت ہے یعنی ماہ رمضان میں نازل ہونے والا یہ کلام الٰہی انسان کیلئے ہدایت ہے اور بینات یعنی اس اندر روشن دلائل ہیں، ساتھ ہی یہ فرقان بھی […]

اسلام
January 04, 2021

یاجوج ماجوج

بافث بن نوح کی اولاد میں سے ایک فسادی گروہ تھا اور ان لوگوں کی تعداد بہت زیادہ تھی_ یہ لوگ بلا کے جنگجو، وحشی اور جنگلی تھے_ موسم ربیع میں یہ لوگ اپنے غاروں سے نکل کر تمام کھیتیاں اور سبزیاں کھا جاتے تھےاور خشک چیزوں کو لاد کر لے جاتے تھے_ آدمیوں اور […]

اسلام
January 03, 2021

اولاد کی پرورش

السلام علیکم پیارے دوستو !آج جس موضوع پر تحریر لکھ رہی ہوں اس کا عنوان ہے اولاد کی پرورش…اولاد کو خدا کا انعام سمجھنا چاہیے اولاد اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے اس لیے ہمیں کبھی بھی اس نعمت کی ناقدری نھیں کرنی چاہیے-اولاد کی پیدائش پر خوشی منائیں ایک دوسرے کو مبارک باد […]

اسلام
January 03, 2021

اسلامک انفارمیشن

اسماء قرآن نزہت قریشی یوں تو قرآن کے سب نام بُہت ہی اچھے ہیں اور اپنے اندر بُہت سی خوبیاں لیے ہوئے ہیں مگر علم میں اضافے کے لیے چند اسماء کا ذکر کرتے ہیں نمبر1۔ قرآن:۔ لغوی معنی ہیں کلام اللہ یعنی اللہ کا کلام۔ اس کلام میں اللہ نے تمام انسانوں کی ہدایت […]

اسلام
January 03, 2021

پاکستان میں سال 2020 ختم ہو گیا لیکن عوامی مصائب ختم نہ ہو سکے

نیا سال 2021 طلوح ہو چکا ہے لیکن کس دل سے نئے سال کی مبارک بادی دی جائے؟ بے پناہ مہنگائ دل فگار سیاسی ابتری کا سیاپا کرتے پاکستانی عوام نے روتے دھوتے ایک سال اور گزار لیا ہے ۔عوام بیک زبان کہ رہے ہیں: یہ 365 دن نہیں گزرے،یوں سمجھیئے 365 نئے مصائب ھم […]

اسلام
January 03, 2021

ریاست مدینہ اور ناحق قتل

کسی بھی ملک کے لا انفورسمنٹ کے ادارے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے بنائے جاتے ہیں. اور ان اداروں کے لوگ اپنی جانیں قربان کر کے عوام کے جان و مال کی حفاظت کرتے ہیں. مگر اس مملکت خداداد میں الٹی گنگا بہہ نکلی ہے وہ ادارے جو آپ کی جان […]

اسلام
January 03, 2021

جادو اورجنات کے متعلق چند باتیں

جنات: جس طرح اللہ تعالیٰ نے 18000کم وبیش مخلوقات کی تخلیق کی ہے، اسی طرح اللہ تعالیٰ نے جنات کی بھی تخلیق کی ہے،جوکہ آگ سے پیداکیئے گئے ہیں،مگرانسانوں سے درجے میں کم ہیں،اورانسان تمام مخلوقات سے افضل ہے حتیٰ کے فرشتوں سے بھی،مگرافسوس انسانوں پر کے کچھ اس میں سے ایسے ہیں جوجنات سے […]

اسلام
January 03, 2021

اپنی تعریف کو سننا۔

ایک بزرگ کی بھری ہوئی مجلس میں بہت سے لوگ تعریف کر رہے تھے اور ان کی خوبیاں بھی بیان کر رہے تھے ان بزرگ نے سر اٹھایا اور تعریف کرنے والوں کو فرمایا تھا میں جیسا بھی ہوں میں اپنے آپ کو خوب جانتا ہوں ہو جو شخص کس میری خوبیاں بیان کرتا ہے […]

اسلام
January 03, 2021

سلام کو عام کرو۔

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ سلام کو عام کرو اس لیے کہ سلام کرنے سے محبت بڑھتی ہے بلکہ سلام کرنے سے پرائے اپنے بن جاتے ہیں اور سلام نہ کرنے سے اپنے بھی پرائے بن جاتے ہیں یہی سرکار دو عالم نور مجسم شفیع محمد صلی اللہ علیہ […]

اسلام
January 03, 2021

نماز باجماعت نہ پڑھنے والوں کو گدھوں پر گھمانے کا فیصلہ

نماز باجماعت نہ پڑھنے والوں کو گدھوں پر گھمانے کا فیصلہ نیزنمازیوں نےعملدارآمد کمیٹی بنادی،سکیورٹی کیلیے 10 افراد بھی فراہمسچی انفارمیشن رپورٹ کے مطابق بہاولپور کی نواحی بستی طارق آباد کے نمازیوں نے باجماعت نماز نہ پڑھنے والےافراد کو گدھوں پربٹھا کر گاؤں میں گھمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں عملدرآمد کمیٹی تشکیل […]

اسلام
January 03, 2021

قرآن ذریعہ شناخت رمضان۔

خداوند تبارک وتعالیٰ نے قرآن مجید کو ماہ مبارک رمضان میں قلب نورانی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بشریت کی ہدایت کے لئے نازل کیاہے۔قرآن میں پوری بشریت کی دنیوی و اخروی فلاح و نجات کیلئے رہنمائی موجود ہے لہذا اس الہی پیغام کی اہمیت کے پیش نظریہ کتاب؛؛ آداب فہم قرآن؛؛کے […]

اسلام
January 03, 2021

حضر ت امام حسین رضی اللہ کی شہادت پر الو کی قسم

حضر ت حضر ت امام حسین رضی اللہ رضی اللہ کی شہادت پر انسان حیوان اور جنات سب غمزدہ ہیں ۔ جب حضر ت امام حسین رضی اللہ کو شہید کیا گیا تو ہر طرف خون کی سرخی پھیل گئی ۔ یہاں تک کہ آسمان بھی تین دن تک سرخ رہا ۔ تمام پرندوں میں […]

اسلام
January 03, 2021

حضرت سلیمان علیہ السلام اور الو کی گفتگو

ایک بار حضرت سلیمان علیہ السّلام نے الو سے کچھ سوال کیۓ ۔ جب ایک بار الو حضرت سلیمان علیہ السّلام کی خدمت میں حاضر ہوا تو حضرت سلیمان علیہ السّلام نے پوچھا اے الو تم کھیت کی چیزوں کو کیوں نہیں کھاتے ۔ کھیتوں میں طرح طرح کی چیزیں ہیں کھانے کو اور تم […]

اسلام
January 03, 2021

حضرت پیر پنجر سرکار رحمۃ اللہ علیہ (پاکستان کی ایک معروف نورانی و روحانی شخصیت)

آج میں آپکو جس معروف ہستی کے بارے میں بتانے والا ہوں وہ پاکستان کی ایک بہت بڑی روحانی ہستی ہیں۔ میں نے پچھلے کئی سالوں سے حضرت کی باتوں کا بہت زیادہ دلچسپی سے مطالعہ کرتا رہتا ہوں۔ میں اپنے مالک حقیقی کا شکر گزار ہوں کہ اس نے ہمیں اتنی معزز ہستیوں سے […]

اسلام
January 03, 2021

اسلام میں مسواک اور جدید سائنسی تحقیق

مسواک نبیﷺ کی سنت مبارکہ ہے کے آپ ﷺ نے مسواک سے دانتوں کی صفائی کا اہتمام فرمایا ہے تاکہ دانتوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اس کا حسن و جمال برقرار ہے۔ صحیح حدیث میں ہے “اگر میری امت کو دشواری لاحق نہ ہوتی تو میں ہر نماز میں مسواک فرض کر دیتا اور […]

اسلام
January 03, 2021

کھجور اور ارشادات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم کھجور اور ارشادات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کھجور بہت پسند تھی حضرت سہل بن سعد الساعدی رضی اللہ تعالی روایت فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ وہ کھجوروں کے ساتھ تربوز کھا […]

اسلام
January 03, 2021

سرکار غوث اعظم کا اخلاق.

کسی نے سرکار غوث اعظم سے پوچھا کہ اللہ تعالٰی نے اسے کیا حاصل کیا؟ اس نے جواب دیا ، “اچھا سلوک اور علم۔”سرکار غوث اعظم مسکراتے چہرے کے ساتھ نرم دل اور نرم مزاج تھے۔ وہ حساس تھا اور بہترین اخلاق کا مالک تھا۔ وہ لوگوں سے محبت کرتا تھا ، لیکن خاص طور […]

اسلام
January 03, 2021

بہت بڑے خطرے کی بات

جب انسان گناہوں کو ہلکا سمجھتا ہے تو یہ بڑے خطرے کی بات ہوتی ہے،بلکہ مشائخ نے کہا ہے کہ جس گناہ کو لوگ ہلکا سمجھتے ہیں وہ اللہ کے ہاں بڑا ہوتا ہے اِبنِ قیم فرماتے تھے ائے دوست یہ نہ دیکھنا گناہ چھوٹا ہے یا بڑا بلکہ اس ذات کی عظمت کو سامنے […]

اسلام
January 03, 2021

حضرت یوسف علیہ السلام پر فلم بنانے والے ڈاریکٹر کیساتھ کیا ہوا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

جب بھی حضرت انسان کے سامنے کسی کہانی کو بیان کیا جاتا ہے یا فلم کی صورت میں دیکھایا جاتا ہے تو انسان اس سے اپنے ظرف کے مطابق کچھ نہ کچھ سیکھتا ہے چاہے وہ ‘اچھائی ہو یا برائی’ وہ اپنے عقل و شعور کے مطابق اس سے نتیجہ اخذکرتاہے. اس دور جدید میں […]

اسلام
January 03, 2021

امام ابوحنیفہ کا جنازہ

امام ابوحنیفہ کا جنازہ جیل سے نکلا۔امام احمد بن حنبل کا جنازہ جیل سے نکلا اور وقت کے جابر اور زورآور حکمران کے کوڑے روز برداشت کرتے رہے مگر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا۔اس کو سب سے زیادہ تسلی ایک چور کی باتوں سے ملی۔خلیفہ ہارون الرشید دربار میں براجمان تھے۔باہر سے آوازیں آنے […]

اسلام
January 03, 2021

ماں باپ کے حقوق

ماں باپ کے حقوق اللّٰہ تعالی نے انسان کو بہت سی قدرتی نعمتوں سے نوازا ہے۔ والدین بھی نعمت ہیں ۔ والدین کی محبت بچوں کے لیے نہ تو کم ہوتی ہے نہ ہی ختم ۔ بچہ دنیا کے کسی بھی مقام پر چلا جائے والدین کی دعائیں بچوں کے ساتھ ہوتی ہیں۔ بچے اپنے […]

اسلام
January 03, 2021

حضرت موسیٰؑ کا اللہ سے ہم کلام ہونا

حضرت موسیٰؑ کا اللہ سے ہم کلام ہونا ایک دن حضرت موسیٰؑ کوہ طور کی طرف جا رہے تھے۔ ایک شخص آیا۔ اورعرض کرنے لگا۔ اے اللہ سے کلام کرنے والے پیارے نبی موسیٰ کہاں جا رہے ہیں۔ حضرت موسیٰؑ نے کہا۔ اللہ سے کلام کرنے کے لیے کوہِ طور کی طرف۔ اس شخص نے […]

اسلام
January 03, 2021

عقل مند شہزادہ

عقل مند شہزادہ ایک شہزادہ نہایت بد صورت اور پستہ قد تھا۔ اس کے دوسرے بھائی بہت خوبصورت اور لمبے قد والے تھے۔ شہزادے کی بد صورتی اورچھوٹے قد کی وجہ سے بادشاہ بھی اس سے نفرت کرتا تھا اور دوسرے خوبصورت بیٹوں کو عزیز رکھتا تھا۔ ایک دفعہ بادشاہ اس کو حقارت کی نظر […]

اسلام
January 03, 2021

عشرہ مبشرہ

تعمیر سیرت کے عملی نمونے:- عشرہ مبشرہ: عشرہ کے معنی دس اور مبشرہ کے معنی خوشخبری کے ہیں۔اس طرح عشرہ مبشرہ سے مراد وہ صحابہ کرام ھیں جنہیں دنیا میں ہی جنتی ہونے کی خوشخبری سنائی گئی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جانثار صحابہ کرام رضی اللہ عنہ درج ذیل ہیں۔ نمبر(1)حضرت ابو […]

اسلام
January 03, 2021

مقام عبرت

بنی اسرائیل میں ایک راہبر تھے ،ان کا نام داموس تھا ،ان کے علاقے میں خشک پہا ڑ تھے ،ان پر سبزے کا نمونشا ن بھی نہیں تھا ،ایک مرتبہ وہ اپنے گھر سے باہر نکلے تو ان کی نظر پہاڑ پر پڑی ،دل میں خیال آیا کہ اگر یہیں آبشاریں ہوتی مرغزاروں ہوتی ،درخت […]

اسلام
January 03, 2021

حلال مال کیسے آتا ہے؟

سوال۔حلال مال کیسے آتا ہے؟ الجواب۔لوگوں کے سامنے ہر وقت حرام کمائی کی جو وعید نقصان ہےوہ بیان کرنا ۔مثلاً۔حاجی صاحب جب لبیک شروع کرتاہے آسمان سے ندا ہوتا ہے لالبیک مت آؤ۔ اس کا حج قبول نہیں ہوتا ہے جو حاجی صا حب حرام مال سے حج کرتا ہے جو نمازی بغیر وضو کے […]

اسلام
January 03, 2021

زندہ شہید

حضرت طلحہ بن عبیداللہ بن عثمان بن عمرو تیمی رضی اللہ عنہ ان 20 خوش نصیبوں میں سے ایک ہیں جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا ہی میں جنت کی خوشخبری عطا فرما دی تھی،اسلام میں آپ سابقین اولین میں سے ہیں اور ان پانچ اشخاص میں سے ایک ہیں جنہوں […]