شفاعت کے متعلق 7 حدیثیں
حدیث نمبر 1۔ کسی صحابیؓ نے پوچھا یارسول اللہ مقام محمود کیا ہے؟ توآقا صی اللہ علیہ وسلمہ نے فرمایا وہ شفاعت ہے ۔ حدیث نمبر2۔ مولا علی کرمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں آقا دوعالم صی اللہ علیہ وسلمہ نے فرمایا یعنی جب اللہ تعالی مجھ سے راضی کر دینے کا وعدہ فرماے گا تو … Read more