ڈاکٹر عافیہ صدیقی
پیدائش
ڈاکٹر عافیہ صدیقی 2مارچ 1972کو کراچی میں پیدا ہوئی۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقہ 8سال کی عمر میں ذیصبیا میں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔اور اس کہ بعد کراچی آگئی۔ اور کراچی میں آکر ابتدائی اور ثانوی تعلیم مکمل کی۔ اور اس کے بعد بوسٹن ٹیکساس میں جامعہ ٹیکساس میں کچھ عرصہ رہیں پھر وہاں سے میساچوسٹس ادارہ ٹیکنالوجی (MIT) چلی آئیں اور اس ادارہ سے وراثیات میں علمائی (.Ph.D) کی سند حاصل کی۔
ملازمت اور اغوا
2002 میں پاکستان میں آئی تو ملازمت نہ ملنے کی وجہ سے امریکہ چلی گئی امریکہ گئی تو وہاں میریلینڈ میں ڈاک ڈابہ کرایہ پرلیا۔ 2003 میں کراچی میں آئی FBI نے ظاہر کیا کہ یہ ڈابہ دراصل القاعدہ سے تعلق رکھنے والے شخص کے لئے ہے۔30مارچ 2003کواپنے تین بچوں سمیت راولپنڈی جانے کے لئے ٹیکسی میں ہوائی اڈا کی طرف روانہ ہوئی مگرراستے سے ہی غائب ہوگئی تب ڈاکٹر عافیہ صدیقہ کی عمر 30 سال تھی ۔
پرویز مشرف اور عافیہ صدیقی
اسلام آبادعدالت میں ایک دراخواست میں الزام لگایا گیا تھا کہ پرویز مشرف کے دور میں ڈاکٹرعافیہ صدیقہ کو ایک ہزار ڈالرکے عوض امریکہ کے ہاتھ فروخت کیا گیاتھا۔
رہائی کی کوشش
اگست2009 میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بتایا۔کہ امریکہ کی حکومت کو 2 ملیں ڈالر تیں امریکی وکیلوں کو دے گی جو عافیہ صدیقی کے لیے امریکہ کی عدالت” میں پیشی کرینگے۔
نامعلوم اغواکنندگان کے خلاف مقدمہ
دستمبر2009میں بالاآخر کراچی کی پویس نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی اور ان کے بچوں کو 2003 میں اغوا کا مقدمہ نا معلوم افرادپر کر لیا گیا تھا۔
حکومت کی جانب سے رہائی کا مطالبہ
ستمبر2010میں پاکستان کی حکومت نے دعوی کیاتھا کہ ہم نے امریکہ کی احکام کو کے وہ ڈاکٹر عافیہ کو چھوڑ دیں
سزا کا فیصلہ
23ستمبر 2010میں نیویارک امریکہ کی عدالت نے ڈاکڑ عافیہ صدیقہ 86 سال کی سزا سنائی گئی ۔جون2013میں امریکہ کی فوج نے فورٹ میں ورتھ میں عافیہ پر حملہ کیا گیا جس کی وجہ سے دو دن بیہوش رہی۔ بالاخر وکیل کی مداخلت پر اسے طبی امداد دی گئی ۔ آج بھی وہ امریکہ کی جیل میں ہے۔