لاہور – پاکستانی خاتون ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے منگل کو سلواکیہ میں ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ سابق قومی جونیئر چیمپئن نے اپنے انسٹاگرام پر خوشخبری شیئر کی۔ ‘الحمدللہ میں نے سلوواکیا میں ہونے والی ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2022 میں 52 کلوگرام کیٹیگری میں کل 267.5کے […]