حسن کے لحاظ سے عورت کو حسب ذیل چار اعضاء سفید ہونے چاہئیں۔ چہرہ٫ناخن ٫دانت اور آنکھ کی سفیدی۔ چار اعضاء سرخ ہونے چاہئیں۔ مسوڑھے ٫لب زبان٫رخسار اور چار اعضاء گورے ہونے چاہیئں۔ ایڑی سر دونوں بازو اور اور اعضاء لمبے ہونے چاہئیں۔ انگلیاں پلکیں سر کے بال اور قد چار چیزیں خوشبودار ہونی چاہئیں […]