اب چھوٹےقد سے پریشان نہ ہونا

In خواتین
January 17, 2021

قد لمبا کرنے کے آسان طریقے

تقریبا ہر انسان کو قد لمبا کرنے کی خواہش ہوتی ہے ۔لمبے قد کی بدولت انسان کی شخصیت اور خوبصورتی نظر آتی ہے اورلمبے قدکے بدولت انسان خود کو پر اعتماد محسوس کرتا ہے ۔ چھوٹے قد کے افراد چند آسان تدابیر اپنا کر اپنے قد میں اضافہ کر سکتے ہیں ۔
اس طر یقوں کی سو فیصد گرانٹی تو نہیں دی سکتی مگر اس پر عمل کرکے قد کو ہفتے میں ڈیڑھ یا دو سینٹی میٹر تک بڑھایا جاسکتا ہے۔اگر آپ بھی قد کو بڑاھنا چاہتے ہوں توان طریقوں پر عمل کرکے اپ کے قد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
مرد ہو یا عورت بلوغت کی عمر تک قد بڑھنے کا عمل سست ہوجاتا ہے۔ چند لوگوں کی ہڈیاں1 2 سے 25 سال کی عمر تک بڑھتی ہیں۔ چند انچز تک قد بڑھنا اس عمر میں بھی ہو سکتی ہے ۔ قد بڑھانے کے لیے ورزش، اچھی غذا اورنیند بے حد ضروری ہے
اگر آپ بھی قد لمبا کرنے کی چاہتے ہوں تو درج ذیل طریقوں پر عمل کرکے اپکے قد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

سائیکل چلانا

سائیکل چلانے سے بھی قد لمبا ہو سکتا ہے۔ سائیکل کے سیٹ کو اس طرح ایڈجسٹ کریں کہ آپ کی ٹانگوں کو پیڈل تک پہنچنے کے لیے زیادہ زور لگانا پڑے، سیٹ کو زیادہ اونچا بھی نہ کریں ورنہ اپ کے جوڑوں کو نقصان بھی ہو سکتا ہے

بار پر لٹکنا

اس ورزش کو روز کرنے سے آپ کےقد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ بار کے ساتھ اس طرح لٹکیں کہ آپ کی ٹانگیں زمین پر نہ لگیں۔ لٹکنےکی وجہ سے آپ کے جسم کی عضلات میں تناؤ آئے گا جو قد لمبا ہونے میں مدد دے گا۔

کندھوں کے بل کھڑے ہونا
زمین پر اپنی پیٹھ پر لیٹ جائیں اور پھر اپنے سر اور کندھوں کو زمین پر آرام کرتے ہوئے باقی جسم کو ہوا میں اٹھائیں۔ اس مشق کوٹانگوں کو جسم کے مطابق رکھنا ضروری ہے ، ورنہ چوٹ کا خطرہ ہوسکتا ہے۔

اچھلنا
رسی یا کوئی ڈوری کی مدد سے اچھلنا یا ویسے بغیر رسے کے اچھلنا قد بڑھانے کیلئے مددگار ثابت ہوتا ہے، اس سےمسلز اور ہڈیاں مضبوط ہوتے ہیں اور کسی حد تک قد میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

سوئمنگ کرنا
سوئمنگ قد بڑھانے والی ورزشوں میں سب سے بہتر ورزش سمجھی جاتی ہے۔ تیراکی کے دوران ہمارے جسم کے تما م حصے حرکت کرتے ہے۔ جس سے جسم کو نشوونما میں مدد ملتی ہے۔ تمام جوڑ کھل جاتے ہیں، جس سے قد بڑھانا آسان ہوجاتا ہے۔ دن میں دوگھنٹے سوائمنگ لازمی کریں۔

کندھوں کے بل کھڑے ہونا
زمین پر کے بل پر لیٹے اور پھر سر اور کندھوں کو زمین پر لگاتے ہوئے باقی جسم کو زمین سے اٹھا لیں، ٹانگوں کو جسم کی سیدھ میں رکھنا ضروری ہے ورنہ زخمی ہونےکا خطرہ ہوسکتا ہے۔

غذا کا درست استعمال

18 سال کی عمر کے بعد ، جسم میں نمو ہارمونز کی مقدار کم ہوجاتی ہے ، لیکن مناسب غذا قد کی لمبائی میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔ اس صورتحال میں غذائیت کے ماہر سے مشاورت کرنا بہت اہم ہے۔ غذائیت پسند ماہرین ایک غذا کا منصوبہ تشکیل دے سکتے ہیں جو آپ کی قد کی لمبائی بڑھنے کی خواہش کو پورا کرنے میں مدد فراہم کرسکے۔ پروٹین ، صحت مند چربی اور کاربوہائیڈریٹ کی مناسب مقدار پر مشتمل ایک غذا کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ دودھ کی مصنوعات ، تازہ پھل ، سبزیاں ، پھل اور چربی کے بغیر گوشت کا استعمال بھی ضروری ہے۔

نیند

قد بڑھانا کےلئے 8 گھنٹے کی نیند آپ کےلئے لازمی ہے۔ رات کے وقت ایسی چیزیں نہ کھائے اور نہ پیئے جو اپکے نیند میں خلل پیدا ہوسکتا ہے۔ بلکل سیدہ لیٹیں اور کمرے میں ہلکا روشنی رکھے۔اندھیرے میں سونے کی کوشش کریں۔ موبائل اور لیپ ٹاپب بھی ہر گز استعمال نہ کریں۔