دنیا کا کوئی بھی کام لے لیں اس میں محنت ایک لازمی جزو ہے ۔ محنت کے بغیر آپ کسی بھی کام میں کامیابی حاصل نہیں کرسکتے۔ محنت میں عظمت ہے۔ موجودہ دور میں نوجوان نسل محنت سے کتراتی ہے وہ بس چاہتی ہے کہ کرنا بھی کچھ نہ پڑے اور سب کچھ بیٹھے بیٹھے […]
وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی 22 جون 1956ء کو پاکستان کے شہر مری میں پیدا ہوئے۔ شاہ محمود قریشی کے والد کا نام مخدوم سجاد حسین قریشی تھا۔ان کے والد بھی سیاسی اثرو رسوخ کے مالک تھے جو کہ جنرل ضیا ء الحق کے قریبی دوست بھی تھے ۔جنہیں ضیاءالحق نے پنجاب کا گورنر […]
ماں ایک ایسی عظیم ہستی ہے جس کی محبت ،شفقت اور پیار کاکوئی نعم البدل نہیں۔ ماں کے بغیر گھر گھر نہیں لگتااور زندگی ویران سی ہے ۔ اللہ نے عورت کو 4 روپ دیئے ہیں ۔ جس میں ماں ،بیٹی،بہن اور بیوی ۔ یہ چاروں بہت اہم ہیں اور چاروں کو ایک مقام حاصل […]
انٹر نیٹ سے پیسے کمانے کا آسان سا فارمولہ انٹر نیٹ سے پیسے کمانے کا ایک ہی آسان سا فارمولہ ہے اور وہ ہے تسلسل کے ساتھ کام کرنا اور صبر رکھنا۔موجودہ دور میں ہر شخص کے پاس انٹرنیٹ ہے اور ہر شخص چاہتا ہے کہ وہ انٹرنیٹ پر کام کر کے گھر بیٹھے پیسے […]
ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1936ء کو انڈیا کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے والد کا نام عبدالغفور تھا۔1947ء میں جب پاکستان اور بھارت کی علیحدگی ہوئی تو ان کی فیملی انڈیا سے پاکستان میں آگئی اور پاکستان کے شہر کراچی میں رہائش اختیار کر لی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی اعلیٰ تعلیم […]
چند گھریلو ٹوٹکے درج ذیل ہیں:۔ نمبر1) شیشے والے فرنیچر کی صفائی کا طریقہ شیشے والے فرنیچر کی صفائی کرنے کے لیے اخبار والے کاغذکو پانی میں بھگو کر اچھی طرح رگڑیں اس طریقہ سے شیشہ صاف و شفاف اور چمکدار ہوجائے گا۔ اس عمل کے بعد ململ کاکپڑا پھیر دیں تو چمک اور زیادہ […]
جابر بن حیان وہ پہلے سائنس دان تھے جنھیں دنیا نے کیمیادان کا نام دیا۔آپ عباسی دور کے نام ور شخصیت تھے۔جابر بن حیان 737ء میں ایران کے صوبہ رضاوی خراسان کے تاریخی شہر طوس میں پیدا ہوئے۔ جابر بن حیان ابھی کم عمر تھے کہ ان کے والد احمد حیان وفات پاگئے۔ماں اور بیٹا […]