جادو اورجنات کے متعلق چند باتیں

In اسلام
January 03, 2021

جنات: جس طرح اللہ تعالیٰ نے 18000کم وبیش مخلوقات کی تخلیق کی ہے، اسی طرح اللہ تعالیٰ نے جنات کی بھی تخلیق کی ہے،جوکہ آگ سے پیداکیئے گئے ہیں،مگرانسانوں سے درجے میں کم ہیں،اورانسان تمام مخلوقات سے افضل ہے حتیٰ کے فرشتوں سے بھی،مگرافسوس انسانوں پر کے کچھ اس میں سے ایسے ہیں جوجنات سے مدد لیتے ہیں انہیں اپنے قبضے میں کرتے ہیں،اورجائزاورناجائزکام کرواتے ہیں

جن کاخمیازہ اس انسان کربھگتناپڑتاہے جویہ کام کرتاہے۔ کچھ احکامات ایسے ہیں جن پر اللہ تعالیٰ اوراسکے رسول ﷺ نے کرنے کاحکم دیاہے، اورحدود قائم کردی ہیں، مگر انسان جب ان حدودکوپارکرتاہے تومختلف قسم کی مصیبتیں اسے گھیرلیتی ہیں، اوروہ بدحالی کاشکارہوجاتاہے،جس سے اسکی دنیااورآخرت دونوں بربادہوجاتی ہیں،جنات یہ انسانوں سے کافی حدتک کمزورہیں،اوریہ اسوقت اپنی طاقت دیکھاتے ہیں جب انسان ان سے ڈرنے لگے اسوقت یہ مزیدطاقت دیکھاتے ہوئے انسانوں کی موت کاسبب بھی بنتے ہیں۔

جادو: جنات کایہ دعویٰ کہ ان پر حضرت سلیمان ؑ جادوکے منتروں سے انہیں اپنے قبضے میں کیاہواتھااوروہ انہیں پر وہ منتر پڑھ پڑھ کر اپنے تمام کام کاج انہیں سے کروایاکرتے تھے،جوکہ بالکل غلط اورجھوٹ ہے، انسانوں کوواضح دھوکہ دیتے ہیں۔ جس کا ذکرقرآن مجیدکی دوسری سورت (البقرہ)میں موجود ہے۔نوٹ: ان شاء اللہ جلد ہی ایسی سیریزشروع کرنے جارہاہوں جس سے اپنے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو ان کی تمام چالوں کے بارے میں تفصیل سے بتاؤں گا، اوران کے شرسے کس طرح محفوظ رہنا ہے یہ سب کچھ وضاحت کے ساتھ بتاؤں گا،اورتمام جعلی پیروں اورفقیروں سے بھی محفوظ رکھوں گا،اورہراس چیزسے آگاہ کروں گاجن سے وہ لوگوں کوبے وقوف بناتے ہیں۔

/ Published posts: 2

میرے تمام آرٹیکل پیش آنے والے مسائل کے بارے میں ہونگے۔جن کی وجہ سے عوام الناس کے حالات خراب سے خراب تر ہوتے جارہے ہیں۔مثلاجادو جنات نظر بد وغیرہ کے مسائل کے حل کے بارے میں ہونگے۔