Home > Articles posted by Muhammad muavia Hafiz
FEATURE
on Jan 31, 2021

موطا امام مالک کی شرح٫٫زرقانی،،میں یہ واقعہ لکھا ہے کہ کہ مدینہ منورہ کے گرد و نواح میں ایک خاتون کا انتقال ہوا۔چند خواتین اسے نہلانے لگیں،ایک خاتون غسل دینے کے دوران یہ کہہ بیٹھی کہ اس (مردہ) خاتون کے فلاں فلاں شخص سے تعلقات تھے۔اللہ تعالی کی طرف سے ایسی پکڑ ہوئی کہ غسل […]

FEATURE
on Jan 26, 2021

تقدیر کا صحیح مفہوم یہ ہے کہ اپنی طرف سے تدبیر پوری کی جائے لیکن تدبیر کرنے کے بعد معاملہ اللہ تعالی کے حوالے کر دیا جائے اور کہہ دیا جائے کہ یا اللہ!ہمارے ہاتھ میں جو تدبیر تھی وہ تو ہم نے اختیار کرلی۔اب معاملہ آپ کے اختیار میں ہے آپ کا جو بھی […]

FEATURE
on Jan 25, 2021

حافظ ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ نے دیکھا کہ ایک ماں دروازے میں کھڑی اپنے بچے کو مار رہی تھی،وہ سات آٹھ سال کا بچہ تھا۔مارتے مارتے اچانک ماں نے بچے کو دھکا دے کر گھر سے باہر نکال دیا۔وہ بری طرح رو رہا تھا،ادھر ماں کہہ رہی تھی۔تو نافرمان ہو گیا ہے میری کوئی […]

FEATURE
on Jan 23, 2021

طبیعت کا ایسی چیز کی طرف مائل ہونا جس سے لذت حاصل ہو محبت کہلاتا ہے۔حضرت خواجہ شیخ کبیر احمد رفاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ محبت نام ہے محبوب کے سوا سب کچھ بھول جانے کا۔ محبت کے تین سبب ہوا کرتے ہیں۔ (1)…. محبت یا تو کسی کے احسان کی وجہ سے ہوتی […]

FEATURE
on Jan 22, 2021

ایک دفعہ حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ تشریف لے جا رہے تھے اور کچھ لوگ بھی آپ کے ساتھ تھے۔ایک جگہ دیکھا کہ کچھ جوان ہیں جو شراب پئے ہوئے ہیں اور ایک شور برپا کر رکھا ہے،کچھ لڑ رہے ہیں اور کچھ ڈھول بجا رہے ہیں اور سب نے ایک طوفان بدتمیزی برپا […]

FEATURE
on Jan 18, 2021

نمبر1: حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃاللہ علیہ جب مدینہ منورہ سے واپس جانے لگتے تو روتے ہوئے نکلتے کہ کہیں مدینہ مجھے میری گندگی کی وجہ سے نکال نہ رہا ہو کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مدینہ گندے آدمی کو اسی طرح نکال دیتا ہے جیسے بھٹی میل کو نکال دیتی […]

FEATURE
on Jan 17, 2021

ہنسی اور مذاق جس میں کسی کی دل شکنی اور ایذا رسانی کا پہلو نہ ہو بلکہ مخاطب کی دل بستگی و خوش وقتی اور آپس میں محبت وموانست کے جذبات کو مستحکم کرنا ہو تو یہ چیز بھی بہت بڑی نیکی ہے۔بعض لوگ سنجیدہ اور متین بنتے ہیں تو اتنے کے خوش طبعی اور […]

FEATURE
on Jan 10, 2021

حضرت حنظلہ اسیدی رضی اللہ عنہ جو کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتبین میں سے تھے،کہتے ہیں: ایک مرتبہ میری ملاقات حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ہوئی ۔انہوں نے پوچھا: حنظلہ کیسے ہو؟،، میں نے عرض کیا:٫٫ حنظلہ منافق ہوگیا،، ابوبکر صدیق رضی اللہ انہوں نے کہا: ٫٫سبحان اللّٰہ! آپ […]

FEATURE
on Jan 8, 2021

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے ٫کلونجی ہر بیماری کا علاج ہے سوائے موت کے،کلونجی شوگر کے مریضوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔یہ معدے اور لبلبے کی رطوبت کو اعتدال پر لاتی ہے۔ شوگر کے لیے نسخہ۔ کلونجی 50 گرام، کوڑتما 50گرام، تخم سرس 50گرام، گوند کیکر 50گرام، تخم جامن […]

FEATURE
on Jan 7, 2021

حضرت ابو دجانہ رضی اللّٰہ عنہ بڑے بہادر،دلیر اور لڑائی کے میدان میں اگلی صفوں میں لڑنے والے مرد مجاہد تھے۔ غزوہ احد کی جنگ ان کی بہادری کے کارنامے اسلامی تاریخ کا حصہ ہیں۔انہوں نے بدرواحد کے علاوہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ساتھ تمام جنگوں میں شرکت فرمائی۔احد کے دن رسول […]

FEATURE
on Jan 6, 2021

امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے دور خلافت میں ایک دن عبداللہ بن زبیر رضی اللّٰہ عنہ اور ان کے دو بھائی عروہ بن زبیر اور مصعب بن زبیر،عبدالملک بن مروان کے ساتھ حرم مکی میں اکٹھے ہوئے۔گفتگو شروع ہوئی۔ہر ایک نے دوسرے سے کہا: حرم میں بیٹھے ہیں،اپنی اپنی تمنا اور خواہش پیش کریں۔ […]

FEATURE
on Jan 4, 2021

حضرت عبداللہ بن جعفر طیار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سخاوت میں بڑے مشہور تھے۔ایک مرتبہ کسی باغ کے پاس سے گزر رہے تھے کہ ایک غلام کو دیکھا،وہ باغ میں کھجوریں اکٹھی کر رہا تھا اور دیگر چھوٹے موٹے کام کر رہا تھا۔حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کو یہ بہت پسند آیا اور اس کی […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

حضرت طلحہ بن عبیداللہ بن عثمان بن عمرو تیمی رضی اللہ عنہ ان 20 خوش نصیبوں میں سے ایک ہیں جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا ہی میں جنت کی خوشخبری عطا فرما دی تھی،اسلام میں آپ سابقین اولین میں سے ہیں اور ان پانچ اشخاص میں سے ایک ہیں جنہوں […]

FEATURE
on Jan 2, 2021

ماہرین طب کے مطابق بہت سی بیماریاں موٹاپے سے جنم لیتی ہیں اس لئے متوازن غذا کو ہی اچھی صحت کا ضامن کہا جاتا ہے۔مرغن غذا کا استعمال موٹاپے کا شکار کرتا ہے اس لئے ان کے استعمال سے اجتناب پر ڈاکٹر حضرات زور دیتے ہیں۔موٹاپے سے چھٹکارا پانے کےلئے جہاں ورزش کرنے کو ترجیح […]

FEATURE
on Dec 30, 2020

السلام وعلیکم قارئین سردیوں کا سیزن آچکا ہے دیہات اور پہاڑی علاقوں میں خنکی بڑھ چکی ہے،سردیوں کے یہ تین چار ماہ جان بنانے کا موسم کہلاتا ہے،جو کھائیں ہضم ہوتا ہے،کمزور سے کمزور معدہ والے کی بھی بھوک چمک اٹھتی ہے ۔میرے پاس جسم کو طاقتور اور خوبصورت بنانے کے 15نسخہ جات ہیں جو […]

FEATURE
on Dec 27, 2020

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا:یا رسول اللّٰہ مجھے سواری فراہم کریں۔رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ہم تجھے اونٹنی کے بچے پر سوار کریں گے۔؛؛ اس نے کہا: میں اونٹنی کے بچے کا کیا […]