Home > Articles posted by Tariq Mahmood
FEATURE
on Jan 3, 2021

جنات: جس طرح اللہ تعالیٰ نے 18000کم وبیش مخلوقات کی تخلیق کی ہے، اسی طرح اللہ تعالیٰ نے جنات کی بھی تخلیق کی ہے،جوکہ آگ سے پیداکیئے گئے ہیں،مگرانسانوں سے درجے میں کم ہیں،اورانسان تمام مخلوقات سے افضل ہے حتیٰ کے فرشتوں سے بھی،مگرافسوس انسانوں پر کے کچھ اس میں سے ایسے ہیں جوجنات سے […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ترجمہ: اورجولوگ اللہ تعالیٰ اوراسکے رسولﷺ کی اطاعت کریں گے وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ تعالیٰ نے انعام فرمایاہے۔یعنی انبیاء،صدیقین،شہدا اورصالحین اوریہ لوگ بہترین رفیق ہیں۔ایک دوسرے مقام پر ارشاد فرمایا کہ۔ وَمَنْ یَّاْتِہِ مُؤمِناً قَدْ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ فَاُولٰءِکَ لَھُمْ الدَّرَجَاتُ الْعُلیٰ۔ (طہٰ:75)ترجمہ: اورجوشخص اللہ […]