Home > Articles posted by Makhdoom Muhammad Bakhsh
FEATURE
on Jan 24, 2021

حضرت ربی بن سلیمان رضی اللہ عنہ اللہ کے ایک ولی گزرے ہیں ایک دفعہ آپ اپنے بھائی کے ساتھ حج پر جا رہے تھے آپ کا قافلہ کوفہ میں رکا آپ کوفہ کے بازار میں اپنے حج کے لئے کچھ ضروری چیزیں خریدنے کے لئے جاتے ہیں آپ نے بازار میں ایک عجیب و […]

FEATURE
on Jan 11, 2021

ایک دفعہ ایک یہودی بچے نے مسجد نبوی شریف میں حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مبارک چہرے کو دیکھ لیا وہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی زلفوں کا اسیر ہو گیا -وہ روز کبھی بکریاں چرانے کے بہانے تو کبھی کسی بھانے گھر سے نکلتا اور مسجد نبوی کے دروازے جھانک […]

FEATURE

ایک دفعہ ایک ہندو لڑکا جو کہ اجمیر شریف سے باہر پڑھنے گیا ہوا تھا اس کا گزر خواجہ غریب نواز کے خیمہ کے آگے سے ہوا-اس نے خیمے سے رونے کی آواز سنی اور گھر جا کہ اپنی ماں سے کہتا ہے کہ اے ماں میں روز دیکھتا ہو کہ یہ مسلمانوں کا بابا […]

FEATURE

ایک دفعہ حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ سے پوچھا اے میرے صحابہ تمہارے نزدیک سب سے منفرد ایمان کس کا ہے-صحابہ کرام علیہم اجمعین نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے نزدیک سب سے منفرد ایمان فرشتوں کا ہے آقا نے فرمایا انکے ایمان میں […]