قربانی کیا ہے؟
لفظِ قربانی درحقیقت” ق،ر،ب“کامرکب ہے جس کامطلب یہ ہےکہ جان …یا…مال کانذرانہ بارگاہ الہی میں پیش کرکے اس کا قرب حاصل کرنا۔مگر عام بول چال میں اس کے آخرمیں ”ی“کااضافہ کرکے اسے قربانی بنادیا،جیسے لفظ حاج کے آخرمیں” ی“کی زیادتی کرکے اسےحاجی بنادیا۔نیز 10تا12ذوالحجہ کےمخصوص وقت میں حضرت محمدﷺآورآپ کے اجدادحضرت ابراہیم اوراسماعیل کےسنت کریمہ […]
حقیقت نبوت اور وحی کی صورتیں
جس عظیم شخصیت کواللہ جل شانہ نے مخلوق کےپاس اپنے احکام کی تبلیغ وترسیل کےلئے مبعوث فرمایا،اسے عرف ِشرع میں لفظِ نبی سے موسوم کیاجاتاہے۔لیکن ہروہ شخص جواحکام ِخداوند،لوگوں کےپاس لائےوہ نبی نہیں ہوتا،بلکہ معرفت ِنبی کےلئے ضروری ہے کہ اس شخص سےمعجزہ کاصدورہو،یعنی اس سے کوئی خارق عادت فعل ظاہرہو،تاکہ خلق ِخداسچے…اور…جھوٹےمدعی نبوت میں […]
عصمت انبیاء
عصمت :یعنی گناہوں پرقدرت ہونےکےباوجوداسے نہ کرنااورخودکوگناہوں کی غلاظت دوررکھناکہلاتاہے۔عقل ِانسانی کےلئےاس امرکوتسلیم کرنا یقینا ایک مشکل امرہے کہ کسی بشرسے باوجودِقدرت گناہوں کاعدمِ صدورکیسےممکن ہوسکتا ہے جبکہ اللہ رب العالمین نے گناہوں سے بچنےکی قوت ولیاقت دیگرانسانوں میں بھی تورکھی ہے،تاہم بتقاضہ ِبشریت ان سے ارتکاب ِاثم ہوہی جاتاہے۔لیکن جس طرح ایک عام شخص […]