Home > Articles posted by Abid Hussain
FEATURE
on Mar 15, 2021

منگولیا کے مقامات سے لے کر سعودی عرب کے بہت بڑے صحرا تک ایشیاء ایک بہت بڑا براعظم ہے۔ اس میں حیرت انگیزوعجائبات،ثقافت،جغرافیہ،جانوروں،پودوں اور بہت کچھ سے بھرا ہوا ہے۔ ذیل میں اس کے بارے میں ایسے حقائق ہیں جو آپ کو حیران کر دیں گے1. براعظم ایشیاء زمین کا سب سے زیادہ آبادی والا […]

FEATURE
on Mar 4, 2021

20 فروری سے رنگارنگ تقریب سے شروع ہونے والا میگا ایونٹ اس سال بھی لڑکھڑا گیا پی سی بی کے مطابق اب باقی کے میچیز ابھی منسوخ کر دیے گئےہیں جس کی بڑی وجہ کھلاڑیوں اور سٹاف میمبرز میں کورونا کی موجودگی ہے۔ حالانکہ جب اس سال پی ایس ایل شروع ہوئی تھی تو لگ […]

FEATURE
on Feb 7, 2021

دنیا کا ایک ملک جس کو سویٹزرلینڈ کے نام سے جانا جاتا ہے وہ اپنی سیاحت سے بھرپور جو دنیا کے لوگوں کو اپنی دلکش خوبصورتی سے کھینچ لاتا ہے۔ ایسا ہی نظارہ پاکستان میں موجود ہے جس کو پاکستان کا سویٹزرلینڈ کہتے ہیں۔ یہ وادئ سوات ہے جو اپنی قدرتی خوبصورتی ،دل کشی اور […]

FEATURE
on Feb 6, 2021

پانی کی مناسب مقدار جسم کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پانی کی مناسب مقدار استعمال کرکے ہم کس قدر صحت مند رہ سکتے ہیں اور اس سے فوائد بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ پانی کا انسانی جسم میں کیا کردار ہے؟انسانی جسم55 سے 78 فیصد تک پانی پر مشتمل […]

FEATURE
on Feb 4, 2021

وٹامن جس کو ہم اردومیں عام طور پرحیاتین کہتے ہیں۔ یہ غذا میں شامل انسانی جسم کو تندرست و توانا بنانے اوربیماریوں سے بچانے کا کام کرتے ہیں۔ یہ عام طورپرپھلوں اور سبزیوں میں موجود ہوتے ہیں اور بیماری کی صورت میں انجیکشن کے زریعے جسم میں منتقل کیے جانے ہیں۔ عام طور پر وٹامنز […]

FEATURE
on Feb 3, 2021

1) شالامارباغ پاکستان میں موجود یہ باغ مغل دورمیں تعمیر کیا گیا تھا۔ اس کو تعمیرکروانے والے جہانگیر کے بیٹے شاہ جہان تھے۔ شالامار باغ اسی (80) ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی سنگِ بنیاد 1637 میں رکھی گئی۔ اس باغ کا نقشہ کشمیروالے باغ جیسا تھا اس لیے اس کا نام شالامارباغ […]

FEATURE
on Feb 2, 2021

حضرت آدم علیہ السلام جب زمین پر تشریف لے آئے تو بارگاہِ الہٰی میں سوال کیا کہ اے پاک پروردگار یہاں نہ تو میں ملائکہ کی تسبیح و تکبیر سن سکتا ہوں اور نہ ہی کوئی ایسی جگہ دیکھتا ہوں جہاں میں تیری عبادت کروں۔ جس طرح آسمان پر بیت المعمور کے گرد ملائکہ طواف […]

FEATURE
on Jan 31, 2021

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ کتاب ہے جس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اور اللہ تعالیٰ نے اس کی حفاظت کا زمہ خود لیا ہے۔ مسلمانوں کو قرآن کی تلاوت کے ساتھ ساتھ اس میں موجودہ بنیادی معلومات بھی ہونی چاہیے۔قرآن کریم کی معلومات درج ذیل ہے:- نمبر1. قرآن کریم کا موضوع […]

FEATURE
on Jan 30, 2021

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے آخری نبی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کتاب قرآن مجید نازل کی ہے جو سب سے بڑا مجعزہ ہے۔ اور جو اس پر ایمان نہ لے آیا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی […]

FEATURE
on Jan 29, 2021

پانچویں صدی اپنے آخری مراحل میں تھی اور دنیائےاسلام میں شدید انتشار پیدا ہو چکا تھا۔ مسلمان مختلف گروہوں میں بٹ چکے تھے اوراپنی اجتماعی قوت کھو چکے تھے۔ ہر طرف محرومی،شقادت،جبرواستبداد اور فسق وفجور کا عالم تھا۔ عباسی خلفاء کی حثیت بھی کچھ زیادہ نہ تھی۔ جس سے اندلس میں اسلام دم توڑ رہا […]

FEATURE
on Jan 28, 2021

آج کے دور میں ہر جگہ جیسے ملک،شہر اور گاؤں میں سوشل میڈیا کا راج ہے۔ پہلے موبائل فون کے آنے سے لوگوں کے کام آسان ہو گئے تھے۔ اس کے بعد آہستہ آہستہ سوشل میڈیا نے اور بھی آسانی پیدا کر دی۔ جس سے لوگوں نے گھر بیٹھ کے کاروبار نہ صرف کھولے بلکہ […]

FEATURE
on Jan 27, 2021

پاکستان کے صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ایک زندہ دلانے لاہور کے نام سے بھی منسوب ہے۔ کراچی کے بعد یہ پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ لاہور پاکستان کا ثقافتی،تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ لاہور خاص طور پر اپنی تاریخ کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ یہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا […]

FEATURE
on Jan 26, 2021

مغل دور کا ابتدا اور انتہا درج ذیل ہے:- نمبر1:ظہیرالدین محمد بابر سب سے پہلا مغلیہ سلطنت کا بانی بابر تھا۔ جو وسط اشیاء کی ریاست ازبکستان کے علاقے فرغانہ میں پیدا ہوا۔ بابر امیر تیمور اور چنگیز خان کی عظیم فاتحان کی نسل سے تھا۔ شروع میں کچھ کامیابیوں اور کامیوں سے پالا پڑا۔ […]

FEATURE
on Jan 26, 2021

سردی کے موسم میں کچھ ایسی غذائیں استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جس سے جسم میں زیادہ ہیٹ یا پھر حرارت پیدا ہو اور اس کے ساتھ کچھ جو ضروری نمکین اور حیا تین بھی حاصل ہوتی رہتی ہیں۔ ایسی چیزیں حاصل کرنے کے لئے دالیں، سبزیاں،بڑا اور چھوٹا گوشت اور انڈے وغیرہ تو […]