اشتہارات
April 11, 2023

آن لائن قرآن

*Assalamu Alaikum!* We have started *Online Quran Teaching* We teach worldwide at your given times with a very Reasonable Fee. We teach 5 days per week(Saturday, and Sunday Off). Daily class limit 30 minutes for 1 student (Male @ Female Kids). Highly experienced  tutor who graduated from Tanzeem Ul Madaris Ahle Sunnat Pakistan provides: *Offers Online Course* *Quran e Pak *Tajveed * Noorani Basic Qaida *Namaz *Kalimas and Duayen *memorization of small surah *No age limit…* 3 days of a free trial class for your satisfaction. And also gives you discount offer in running days. We also provide you with progress reports of kids Dm me for more details. اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ عرفان آن لاٸن اکیڈمی کی طرف سے عظیم خوشخبری میلز اینڈ فی میلز کے لٸے گھر بیٹھے  آن لاٸن قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع قرآنی قاعدہ ناظرہ قرآن بمع تجوید حفظ القرآن بمع تجوید آسان تجوید القرآن کورس نماز بمع ترجمہ صبح شام کے اذکار سونے کے اذکار نماز جنازہ بمع ترجمہ اور مختلف دعاٸیں                                حافظ قرآن : میلز اینڈ فی میلز جو حفظ کرنے کے بعد مصروفیات کی وجہ سے قرآن بھول چکے ہیں بوڑهے مرد خواتين  اور کم عمر کے  بچے بچیاں  اپنے گھر بیٹھے کر تھوڑی سی محنت کرکے بہت کم وقت میں قرآن یاد کرسکتے ہیں برائے رابطہ مفتی محمدعرفان الحسنی www.arfansiwag77@gmail.com کال اور وٹس ایپ +923087537357 https://www.facebook.com/IrfanIslamicInstitute/   جزاک اللہ خیرا کثیرا

اشتہارات
April 10, 2023

“باب الشفاء روحانی و جسمانی امراض سے نجات کادروازہ اپنے تمام جسمانی امراض اور روحانی مسئلوں کے حل کےلیےرابطہ کریں”‎

“باب الشفاء روحانی و جسمانی امراض سے نجات کادروازہ اپنے تمام جسمانی امراض اور روحانی مسئلوں کے حل کےلیےرابطہ کریں”‎ باب الشفاء روحانی و جسمانی امراض سے نجات کادروازہ اپنے تمام جسمانی امراض اور روحانی مسئلوں کے حل کے لیے رابطہ کریں مسئلہ کوئی بھی ہو مثلاً من پسند شادی. شادی میں رکاوٹ. رشتوں میں بندش. محبوب کو قدموں میں لانا. کاروباری بندش. سفر میں رکاوٹ. اولاد کا نہ ہونا یا پھر ہو کہ مرجانا. انعامی چانس. کسی کو اپنے قابو میں کرنا شوہر کو راہراست پر لانا. اولاد کا نافرمان ہونا اپنےہر مسلےکےحل کے لیے اپنےگھر بیٹھے تمام مائیں بھنیں بیٹیاں اور وہ دوست بھائی جو کسی بھی مسلےکی وجہ سے پریشان ہیں تو مکمل اعتماد کے ساتھ ابھی رابطہ کریں اسلیےکہ اعتمادروح کی ماندہوتاہے جس طرح بدن سے نکلی ہوئی روح واپس نہیں آتی اعتماد بھی واپس نہیں آتا تو مکمل رازداری کہ ساتھ ابھی فون پررابطہ کریں 03431214577- 03335091472) پیر عامل ایس ایس ھاشمی sajjadhashmi620@gmail.com

اشتہارات
April 07, 2023

Master Electric Store

Master Electric Store الیکٹرک اور الیکٹرونکس کا با اعتماد نام ماسٹر ٹریڈر سرائے نورنگ 03418581783 03459853415 03018080248 پروپرائیٹر ،الیاس خان مروت ilyasmarwat386@gmail.com

اشتہارات
March 25, 2023

Urdu stories

Urdu stories I m zunaira from Pakistan. I am deeply interested in Urdu stories and female violence, aggressiveness, and injustices, especially at school-going and Young ages. For the services contact us here: zunaira3838@gmail.com

اشتہارات
March 25, 2023

ہماری سروس فائنڈر ویب سائٹ کا انتخاب کریں

ہمیں کیوں منتخب کریں ہماری سروس فائنڈر ویب سائٹ کا انتخاب کرنے کی کئی وجوہات ہیں سہولت: ہماری ویب سائٹ آپ کی تمام خدمات کی ضروریات کے لیے ون اسٹاپ حل فراہم کرتی ہے، جس سے مختلف سروس فراہم کنندگان کی تلاش میں آپ کے وقت اور محنت کی بچت ہوتی ہے۔ قابل اعتمادی: ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہماری ویب سائٹ پر درج تمام خدمات فراہم کرنے والے تصدیق شدہ اور قابل اعتماد ہیں، تاکہ آپ اپنی پسند پر اعتماد کر سکیں۔ مختلف قسم: ہم مختلف فراہم کنندگان سے خدمات کی ایک وسیع رینج پیش کرتے ہیں، جو آپ کو یہ انتخاب کرنے کی آزادی دیتے ہیں کہ آپ کے لیے کیا مناسب ہے۔ گاہک مرکوز نقطہ نظر: ہم اپنے صارفین کے اطمینان کو ترجیح دیتے ہیں اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بہترین ممکنہ سروس فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ شفافیت: ہم تمام ضروری معلومات فراہم کرتے ہیں، بشمول قیمتوں کا تعین اور کسٹمر کے جائزے، آپ کو باخبر فیصلے کرنے میں مدد کرنے کے لیے۔ ہماری ویب سائٹ پر وزٹ کریں اور اپنی زندگی آسان بنائیں https://evaservicefinder.com شکریہ راشد وڑائچ warraich@evaservicefinder.com +923248600010 —

اشتہارات
March 16, 2023

نباتاتی دوائی

حکیم راؤ نعیم احمد Do you want a male baby? There Is Medicine For Male Offspring. …………………. Nazami Dawakhana Medical Herbalist…… Rao Naeem Ahmad… Licenced Practitioner Punjab Health Commission RL No.2030934387…Reg.No.R.34387 Mobile No 03006526932 03326526932

اشتہارات
March 11, 2023

میں ایک پروفیشنل اردو کری ایٹو کونٹینٹ رائیٹر ہوں

السلام علیکم میں ایک پروفیشنل اردو کری ایٹو کونٹینٹ رائیٹر ہوں ۔ یوٹیوب چینلز کے لیے سکرپٹس لکھتی ہوں۔ شارٹ اسٹوریز بھی لکھتی ہوں ۔انڈین یوٹیوب چینلز کے لیے ہندی اسٹوریز بھی لکھ چکی ہوں جن کے ہزاروں ویوز آ چکے ہیں۔ شارٹ فلم ہو یا یوٹیوب ویڈیوز کہانی ہو یا افسانہ آرٹیکل ہو یا بلاگ ڈرامہ ہو یا کرنٹ افیئر اسپورٹس ہو یا شوبز اشتہارات ہوں یا فیس بک پوسٹس ، ہر قسم کا سنجیدہ اور مزاحیہ سکرپٹ لکھنے میں مہارت حاصل ہے ۔ ٹاپ ٹین پاکستانی ڈرامہ ریویوز اصلاحی اور سبق آموز کہانیاں اسلامی تحریریں سسپنس اور جاسوسی کہانیاں رومانوی کہانیاں ہالی ووڈ اور بالی فلمز اور سیزنز کے ریویوز مختصر دورانیے کی یوٹیوب ویڈیوز سکرپٹ شوبز گوسپ اور نیوز آرٹیکلز Top 10 niche Story writing for youtube Hollywood/Bollywood movies review Pakistani Drama Reviews ان سب ٹاپکس پر میں آپ کو بہترین سکرپٹس مہیا کر سکتی ہوں ۔ان کے علاوہ بھی اگر آپ کسی ٹاپک پر لکھوانا چاہیں تو میں بہت ہی کم وقت میں با آسانی لکھ کر دے سکتی ہوں ۔ اگر آپ کو کونٹینٹ رائیٹر کی ضرورت ہو تو مجھ سے رابطہ کریں ۔ عفت عبداللہ 03418620215

اشتہارات
March 08, 2023

RUMAN’S KITCHEN

RUMAN’S KITCHEN Assalam o alaikum My name is Ruman Shoaib Am from Pakistan My YouTube channel is name Ruman’s kitchen ❤ Please subscribe and watch amazing Easy Recipes inshallah So please visit my channel ❣???? https://youtube.com/@rumanskitchen3841

اشتہارات
February 23, 2023

Data Entry

Assalam o Alaikum Hello, My name is Rana. I provide data entry services at USD 9/hour. I have more than 10 years of experience. Please share your requirements at hirevanow1@gmail.com.   From: Rana

اشتہارات
February 20, 2023

ویب پروموشن

السلام علیکم ہمارے بلاگ پر صحت، خوبصورتی، تندرستی، اور صحت مند کھانے کی مکمل گائیڈ موجود ہے ۔صحت مند زندگی کے ساتھ صحت مند اور خوبصورت زندگی کے راز دریافت کریں۔ ہمارے بلاگ میں ماہرین کے مشورے اور مصنوعات کے جائزوں کے ساتھ صحت، خوبصورتی، تندرستی، اور صحت مند کھانے کی اشیاء شامل ہیں۔ ہماری کمیونٹی میں شامل ہوں اور آج ہی اپنی بہترین زندگی گزارنا شروع کریں۔ www.healthylife370.blogspot.com صابر علی

اشتہارات
February 16, 2023

ناول اور کہانیں پڑھیں

گیارھویں صدی میں، مراسکی شکیبو کے نام سے جانی جانے والی ایک جاپانی خاتون نے ‘دی ٹیل آف گینجی’ لکھا، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا کا پہلا ناول ہے۔1,000 سال بعد، دنیا بھر کے لوگ اب بھی ناولوں میں مگن ہیں – یہاں تک کہ ایک ایسے دور میں جہاں کہانیاں ہینڈ ہیلڈ اسکرینوں پر دستیاب ہیں اور 24 گھنٹے بعد غائب ہوجاتی ہیں۔ کتابیں پڑھنے سے انسان کو کیا حاصل ہوتا ہے؟ کیا یہ محض لذت کی بات ہے، یا فوائد بھی حاصل ہوتےہیں؟ سائنسی جواب ‘ہاں’ ہے۔ کتابیں پڑھنے سے آپ کی جسمانی اور ذہنی صحت دونوں کو فائدہ ہوتا ہے اور یہ فوائد زندگی بھر قائم رہ سکتے ہیں۔ یہ فوائد بچپن میں شروع ہوتے ہیں اور اگلے سالوں تک جاری رہتے ہیں۔ کتابیں پڑھنے کے بہت سے فائدے ہیں۔ جب ہم فلم دیکھ سکتے ہیں، آڈیو بک سن سکتے ہیں، یا اس کے بجائے یوٹیوب ویڈیو کا خلاصہ دیکھ سکتے ہیں تو 382 صفحات کی کتاب پڑھنے کے لیے خود کو ترغیب دینا مشکل ہو سکتا ہے۔ یہاں کچھ فائدے ہیں جو کتابیں پڑھنے کی اہمیت کو واضح کرتے ہیں۔ جب آپ ہر روز پڑھتے ہیں تو آپ نمبر1: قیمتی علم حاصل کریں گے۔ نمبر2: اپنے دماغ کی ورزش کریں گے۔ نمبر3: اپنی توجہ کو بہتر بنائیں گے نمبر4: اپنی یادداشت کو بہتر بنائیں گے نمبر5: تفریح ​​سے لطف اندوز ہوں گے۔ نمبر6: اپنی مواصلات کی مہارت کو بہتر بنائیں گے نمبر7: ذہنی تناؤ کم ہوگا نمبر8: زیادہ جئیں گے اگر آپ کتابیں پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں لیکن اچھے مواد کی تلاش میں ہیں، تو اس لنک کو فالو کریں. https://newstorynewkahaniyan.blogspot.com/?m=1 علی حیدر

اشتہارات
February 13, 2023

امیج ایڈیٹنگ اور ری ٹچنگ

Image editing and Retouching Hi, We have been providing professional photo editing services for more than 14 years now. Please find below a list of services from which you can benefit: Image editing of any type, Airbrushing and Retouching Images, E-Commerce and Product Image, Editing Apparel photo editing, Photo Culling, Beauty Retouching and Jewelry Retouching, Food and Fashion Retouching, Aerial photo editing, Image Restoration, Portrait Image Improvement and Restoration, Real Estate Image Editing: White Balancing, Image Sharpening, Brightness, Contrast, Sky Replacement, Tone Adjustment, TV Screen Replacement, dust spot removal, Flash Reflection Removal, Adding fire to the fireplace, and Remove the photographer’s reflection. Wedding Photo Editing, Photo Manipulation, Clipping Path, Portrait Service, Adobe Photoshop, Panorama Photo Stitching, Clipping path, the soft mask for furry edges, object separation for selection, Changing background, white background, Color correction and color matching, Creating different shadows, keeping the original shadow, reflection creation, Remove reflections from products, Resizing images and standard cropping with the mentioned border for background knockout images, Enhance color, Image composition, Creative works, and much more. We can provide you with the pricing once you share some images to edit. We also need to understand your expectations. If you are interested, please send me an email at imageenhancement12@gmail.com. Regards Sam  

اشتہارات
February 12, 2023

ہم آپ کے بچوں کو آن لائن قرآن پڑھائیں گے۔

السلام علیکم ہم اپنے صارفین کو آن لائن قرآن کی تدریسی خدمات میں خوش آمدید کہتے ہیں جہاں ہم شریعت کی تعلیمات کے مطابق متعدد اسلامی اور کردار سازی اور زندگی کی اصلاح کے کورسز پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان اور دنیا کے کئی ممالک میں ان آن لائن قرآن کلاسز سروس کے ذریعے ہزاروں افراد قرآن پڑھنا سیکھ چکے ہیں۔ ہم اپنے تمام اسلامی بھائیوں اور بہنوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس آن لائن قرآن اکیڈمی میں داخلہ لیں اور قرآن کو صحیح طریقے سے پڑھنا سیکھیں۔ ایک مسلمان ہونے کے ناطے یہ ہمارا دینی فریضہ ہے کہ ہم نہ صرف قرآن مجید کی تلاوت کریں بلکہ اس کے ہر لفظ کو سمجھنے کی کوشش بھی کریں اور اگر آپ ان میں سے ہیں جو قرآن کی تلاوت ٹھیک سے نہیں کر پا رہے ہیں تو اس آن لائن درس قرآن میں داخلہ لیں اور روشن خیالی کریں۔ آپ کا دل اللہ تعالی کی مقدس کتاب کے ساتھ روشن ہو جائے گا۔ Aamiz Ali For contact: 03132533016 aamizali41@gmail.com

اشتہارات
February 10, 2023

پاکستان نرسری فارم

السلام علیکم ہمارے ہاں پھل دار اور پھول دار پودے دستیاب ہیں. ہر قسم کے پودوں کے لیے ہم سے رابطہ کریں پاکستان نرسری فارم ہنجرا روڈ پتوکی حافظ محمد اکرام 03007170452

اشتہارات
February 08, 2023

نیوز بلاگ

السلام علیکم پاکستان پرسپیکٹوز، پاکستان کے حالات و واقعات پر مبنی ایک نیوز بلاگ ہے۔ اس نیوز بلاگ میں سیاست ، خواتین، ورلڈ افئیرز، پاکستان افئیرز، اکانومی، تعلیم، اور تاریخ غرض زندگی کے ہر شعبے کے بارے میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں تاکہ آپ کو تمام تر حقائق ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں .یہ میرے ذریعہ قائم اور منظم کیا گیا ہے۔ اس میں گوگل ایڈسینس کی منظوری ہے۔ لنک درج ذیل ہے۔ https://pakistanperspectives.com/   محمد رضوان

اشتہارات
February 07, 2023

میلاد شریف کی کتاب

میلاد شریف کی کتاب میلاد شریف کے متعلق بہترین مدلل کتاب بحوالہ حاصل کرنے کےلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں شوکت بن یاسین 03075087168

اشتہارات
February 06, 2023

اردو سیکھیں

اگر آپ اپنی اردو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو بغیر دیر کیے فوراََ گورنمنٹ ہائی اسکول 295ج ب میں سر محمد رضوان بشیر کی کلاس میں داخلہ حاصل کریں۔ محمد رضوان بشیر   نوٹ: اشتہار کے بہتر نتائج کیلیے مکمل معلومات فراہم کریں . ٹیم نیوزفلیکس

اشتہارات
February 06, 2023

مردانہ کمزوری/ بانجھ پن

مردانہ کمزوری/ بانجھ پن مردانہ کمزوری کا علاج شروع کرنے سے پہلے جو بات یاد رکھنے والی ہے وہ یہ کہ بندہ اگر عاقر یعنی بانجھ پن میں مبتلا ہو یہ ضروری نہیں ہے کہ وہ نامرد ہو ایلوپیتھک میں اس مرض کے لیے امپوٹینسی کا لفظ مستعمل ہے اس مرض کی سادہ لفظوں میں یہ وضاحت ہے کہ مرد ؟ج اس حالت کا نام ہے جس میں بالغ اور بظاہر تندرست یا صحت مند مرد خاطر خواہ طریقہ پر جنسی فرائض مباشرت کی انجام دہی نہ کر سکے اس کی تین قسمیں ہیں نمبر1: حقیقی نامردی نمبر2: نفسیاتی نامردی نمبر3: پیدائشی نامردی نوٹ فقیر کہتا ہے بحیثیت مسلم ہونا کہ ایک وجہ روحانی مرض سے بھی نامردی ہے جیسے موضوع کے مطابق لکھو گا تاکہ ضرورت مند مستفید ہو حقیقی نامردی حقیقی نامردی جسم میں جنسی ہارمونز کی کمی سے افراد کو لاحق ہوتی ہے اس کا علاج خاصا مشکل ہے بہر حال علاج ممکن ہے ان شاءاللہ نسخے کا چند دن استعمال اس مرض سے مکمل چھٹکارا دلا دیتا ہے۔ مردانہ بانجھ پن امراض، ایزوسپرمیا ( زیرو سپرم اکاؤنٹ یا موٹئیلٹی ) ہائیڈرو سپرمیا ( سپرم اکاؤنٹ کی کمی/ ایکٹیو موٹائل کم ہونا ) اولیگوسپرمیا ( قلت منی / منی کا اخراج کم ہونا ) اسپرمیا ( عدم انزال/ منی خارج ہی نہ ہونے ) کو مستقل طور پر شفا بخشتا ہے اس کے علاوہ منی کی اصلاح کر کے پس سیلز / منی سے پیپ کو بغیر کسی نقصان کے ختم کرتا ہے مختصر و مفصل یہ ہے اللہ کی رحمت سے یہ منی کے امراض دور کر کے بچہ پیدا کرنے کے لائق بناتا ہے ان شاءاللہ اور سرعت انزال اورضعف باہ یعنی ڈھیلا پن کے امراض میں بھی موثر پایا گیا ہے تین دن ادویات استعمال کرنے پر مریض مردانہ طاقت میں واضح فرق محسوس کرتا ہے آہستہ آہستہ ایستادگی یعنی مردانہ کمزوری اور جلد انزال کا مسئلہ ختم ہو کر مریض مباشرت کے قابل بن کر چند ہفتوں میں مستقل طور پر شفایاب ہو جاتا ہے کسی بھی جنسی مریض قوت باہ والے کو ایلو پیتھک ویاگرا یا اس سے ملتی جلتی ادویات استعمال کرنے سے پہلے اس ہربل علاج سے فائدہ اٹھانا چاہیے ان شاءاللہ آپ کو ایلو پتھک دوا کی ضرورت نہیں پڑے گی اور ایلوپیتھک اور سٹیرائیڈ ادویات کے مضر اثرات سے بھی بچو گے حکیم میاں محمد واجد صاحب +92 310 4545539 محمد وسیم محمدی +923145921584

اشتہارات
February 02, 2023

خواتین بغیر کیسی جھجھک اور ہچکچاہٹ کے ہم سے خریداری کریں

السلام علیکم میرا نام عدیل خان ہے اور میرا آن لائن انڈر گارمنٹس کا سٹور ہے. خواتین کو عام طور پر بازار سے براہ ِ راست اپنے پوشیدہ گارمنٹس کی خریداری ہمیشہ ہی مشکل اور چیلنجنگ لگتی ہے، ہمارے آن لائن سٹور کا مقصد خواتین کی اس پریشانی کو دور کرنا ہے.ہمارے سٹور پر وزٹ کریں اور معیار کی طرف سے پریشان ہوئے بغیر آرڈر کریں. ڈیلیوری مختصر ٹائم میں آپ تک پہنچا دی جائے گی. لنک پر کلک کریں عدیل خان https://www.thirdlove.com/ Phone No: 0315-1126365      

اشتہارات
February 02, 2023

بن خالد موبائلز این کمپیوٹرز -بوڑھ والا چوک سمبھڑیال روڈ ڈسکہ

“بن خالد کمپیوٹرز این کمپیوٹرز” ہم ???? موبائل سے متعلقہ ڈیلنگز کرتے ہیں ۔این کمپیوٹر کی اشیاء مارکیٹ سے سستی ہیں.ہماری دکان پر موبائل سے متعلقہ تمام ایکسیسری دستیاب ہے.رابطہ کریں.شکریہ   ایڈریس بن خالد موبائلز این کمپیوٹرز -بوڑھ والا چوک سمبھڑیال روڈ ڈسکہ

اشتہارات
January 30, 2023

اپنے پیسے کو بین الاقوامی مالیاتی اثاثوں میں لگائیں

اپنے پیسے کو بین الاقوامی مالیاتی اثاثوں میں لگائیں؛ “ دھاتیں , توانائی , کرنسی , امریکی اسٹاک “` اپنے پیسے کو قدر میں کمی سے محفوظ رکھیں اور سونے، چاندی، تیل، گیس، یورو، ڈالر وغیرہ میں اپنے پیسے کی سرمایہ کاری کریں. اگر آپ ان حالات میں مناسب منافع کمانا چاہتے ہیں تو بلا جھجھک رابطہ کریں اگر آپ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے، چاندی، یورو، پاؤنڈ، خام تیل کی آن لائن تجارت کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا تجارتی اکاؤنٹ کھولیں اور خرید و فروخت شروع کریں۔ اگر آپ مزید معلومات چاہتے ہیں تو ایک پیغام چھوڑیں ہم آپ کو تفصیلات کے لیے کال کریں گے۔ ناصر علی   Nasir Ali 0322-2299770 HG Market Pvt Ltd Corporate Member of Pakistan Mercantile Exchange Ltd (PMEX Reg No # 293) (SECP Reg No # 286)

اشتہارات
January 29, 2023

اگر آپ ملازمت کی تلاش میں ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

Muhammad Asadullah Jobad92 is Pakistan’s top job search website where job seekers can get access to the latest job opportunities, job alerts, and apply online requirement suggestions. Job seekers can find the best job for their personalities. Government Jobs and private, out-of-country jobs and also scholarship updates. All government schemes updates.8171 money chack.#jobs #today_job #latest_job #urgent_job_updates.Pak army jobs, Pak navy jobs, bank jobs, UK jobs, USA jobs, jobs near me. Today’s government job.jobs alert.jobs https://jobad92.blogspot.com Muhammad Asadullah +923428679578

اشتہارات
January 29, 2023

تعلیمی خبروں کے لیے ہمارے چینل پر وزٹ کریں

I am a student in the 11th class and I have developed my own website which is providing the following best learning.: Short engaging lessons. Test your knowledge. Track your performance. Interact with students. Get your Results. Educational News and past papers, pdf books, guess papers, pairing schemes, video lectures, online quizzes, tests, and online league tests. Matric aur Inter ki Solid Tyari, Pakay Number FREE. Check out our job openings. Prize testing system. Take tests and earn money. Earn money By Answering the Gk MCQs.Scholarships updates all over the world #toppers_academy.#learn_to_achive_succes Here is the link to my channel: https://toppersacadmy.blogspot.com/ Muhammad Asadullah Contact : 03040102282 , 03428679578

اشتہارات
January 28, 2023

ہمارے مشورے آپ کی زندگی بدل دیں گے

السلام علیکم میرا یوٹیوب پر تجربہ تقریباَ 10 سال کا ہے. میں مختلف چینلز پر کام کر چکا ہوں لیکن حال میں ہی میں نے اپنا ایک نیا چینل شروع کیا ہے جس کا مقصد آپ کو کچھ ٹرکس اور ہیک سکھانا ہے تا کہ آپ آن لائن ارننگ سے لیکر اپنی زندگی کے دیگر فیصلوں تک رہنمائی حاصل کر سکیں چینل پر وزٹ کیجے ، اگر آپ کو لگے کہ سبسکرائب کرنا چاہیے تو سبسکرائب کیجئے تا کہ ہر نئی آنے والی ویڈیو آپ تک بروقت پہنچ سکے. شکریہ https://youtube.com/@jugaadwalisarkar1963   عدیل چوہدری  0314-5231375

اشتہارات
January 27, 2023

مفت طبی مشوروں کے لیے ہم سے رابطہ کریں

میں ڈاکٹر سمیعہ اسحاق (فارماسسٹ) ہوں۔ عوام کی فلاح و بہبود اور بہتری کے لیے میں نے یوٹیوب پر اپنے چینل کا آغاز کیا ہے. میرے چینل کا مقصد آن لائن صحت کی دیکھ بھال کے لیےبہترین مشورے فراہم کرنا ہے۔ آپ تمام ادویات اور ان کے مضر اثرات کے بارے میں تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ صحت کے تمام مسائل سے متعلق تجاویز بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ فیس بک پرمجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں . نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں https://www.facebook.com/healthysloutions فولک ایسڈ کی یہ ایک گولی آپکو حمل کی پیچیدگیوں سے بچا سکتی ہے ۔بچے کو پیدائشی نقص سے محفوظ رکھتی ہے ۔خون کی کمی کو پورا کرتی ہے۔مکمل معلومات کے لیۓ ویڈیو دیکھیں۔ میرے چینل کو سبکرائب کر لیں تا کہ آپکو مزید ایسی معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی رہیں ۔ ???????????????? https://youtube.com/channel/UCjpfjzOpjuS9W38sywe0Hcw

اشتہارات
January 27, 2023

مہندی کے ڈیزائن ہم سے بنوائیں

مہندی کا فنکشن شادی کی رسومات کا ایک لازمی حصہ ہے، اور دلہن کے لیے ایک یاد دہانی کا کام کرتا ہے۔ مہندی کے بغیر شادی سمیت دیگر بہت سے تہوار نامکمل تصور کیے جاتے ہیں. یہ اتنا اہم اور لازمی سنگھار بن چکا ہے کہ اس ہنر اور آرٹ کو پیشے کو طور پر اپنایا جا رہا ہے. بہت سے لوگ مہندی سیکھنے کے خواہاں ہوتے ہیں تا ہم وہ اچھے استاد سے محروم ہیں. ہمیں امید ہے کہ یہ اشتہار خاص طور پر چکوال کے رہنے والوں کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہو گا . مس آمنہ حیات مہندی کی بہت ایکسپرٹ ڈیزائنر اور استاد ہیں. شادی بیاہ کی تقریب اور دیگر تقاریب کے لیے بھی آپ مس آمنہ حیات سے رابطہ کر سکتے ہیں رابطے کے لیے اس نمبر پرفون کال کریں آمنہ حیات 0333-9368604 چکوال

مفت اشتہار لگوائیں

اہم اعلان:- اگر آپ اپنی پروڈکٹس ، سروسز یا آفرز کا مفت اشتہار لگوانا چاہتے ہیں تو نیوزفلیکس ٹیم عوام تک آپ کا پیغام پہنچانے کا موقع فراہم کر رہی ہے. ہماری ویب سائٹ پر وزٹ کریں اور ” ہم سے رابطہ” کے صفحہ پر جا کر اپنا پیغام اپنے فون نمبر اور نام کے ساتھ ہمیں لکھ بھیجیں. اشتہارات کی کیٹیگری میں جا کر آپ اپنا اشتہار دیکھ سکتے ہیں. شکریہ Website: https://newzflex.com E-mail Us: info@newzflex.com

اشتہارات
January 26, 2023

اے سی / فرج / واشنگ مشینیں / اوون / ایل ای ڈی / مرمت – لاہور پاکستان میں سروسز

اے سی / فرج / واشنگ مشینیں / اوون / ایل ای ڈی / مرمت – لاہور پاکستان میں سروسز ہم یہاں آپ کی بہتر خدمت کے لیے صحیح حل لا رہے ہیں۔ ہماری خدمات کی حد میں تمام ایئر کنڈیشن ورکس شامل ہیں۔ ہم ہر قسم کے اے سی پر کام کرتے ہیں، اے سی کی دیکھ بھال، اے سی کی مرمت، اے سی کی تنصیب، اے سی سروسز، ریفریجریٹر کی مرمت، واشنگ مشین کی مرمت اور گھریلو آلات کی مرمت وغیرہ ۔ 100% اطمینان کی گارنٹی ہے جو آپ کو کہیں بھی، کسی بھی گھریلو خدمت کی صنعت میں نظر نہیں آئے گی۔ اے سی فٹنگ ہماری سروسز واقعی سستی اور مسابقتی اے سی انسٹالیشن اور لاہور میں اے سی فٹنگ فراہم کر سکتی ہے۔ سپلٹ اے سی انسٹالیشن، ری کنیکٹ اے سی انسٹالیشن، لاہور میں ایل جی اے سی انسٹالیشن۔ محمد وارث اے سی / فرج / واشنگ مشینیں / اوون / ایل ای ڈی / مرمت – لاہور پاکستان میں سروسز 0320-7378778 عابد مارکیٹ لاہور پاکستان اے سی گیس فلنگ ہم آپ کو اے سی گیس ری فلنگ فراہم کر رہے ہیں، جب آپ لاہور جیسے گرم شہر میں رہ رہے ہیں تو ایئر کنڈیشنر لازمی چیز ہے جو بہتر حالت میں ہونا چاہیے۔ آپ کو 1 یا 2 سال میں اے سی گیس ری فل کروانا چاہیے، اے سی کی مرمت ہماری ٹیم وہ ہے جس پر آپ یونٹ کی قسم، میک اور ماڈل سے قطع نظر اپنے تمام ایئر کنڈیشنر کے مسائل کے حل کیلیے انحصار کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو اپنے اے سی میں کسی چیز کا شبہ ہے، تو ہمیں آپ کو مفت تشخیص فراہم کرنے میں زیادہ خوشی ہوگی۔ ہمارے ماہر، اے سی مرمت کے تکنیکی ماہرین معائنہ کریں گے اور نقصان کی تشخیص کریں گے۔ اے سی سروس اپنی اے سی سروسنگ اور کلیننگ سروس کے لیے ہمیں کال کریں۔ ہم اے سی سروسنگ میں وسیع تجربے کے ساتھ لاہور اور قریبی علاقوں میں اے سی کی مرمت، سروِسنگ، دیکھ بھال، سپلائی اور تنصیب میں مہارت رکھتے ہیں۔ اے سی کی بحالی ہر ایئر کنڈیشنر کو سروسنگ اور صفائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ سنٹرل ایئر کنڈیشنر میں فلٹر کو کبھی بھی اتنا گندا نہیں ہونے دینا چاہیے کہ ہوا کے بہاؤ میں رکاوٹ پیدا ہو، کیونکہ یہ یونٹ کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ کنڈینسر کو کسی پیشہ ور کے ذریعہ ہر 3 ماہ، یا یہاں تک کہ دو ماہ بعد دھول بھری جگہوں پر صاف کرنا چاہیے۔ واشنگ مشین ، فریج، اوون، ایل ای ڈی کی مرمت گھریلو ایپلائینسز گھر میں ہمارے اپنے ذاتی راحت کا بنیادی فعال ہیں۔ ڈش واشر سے لے کر واشنگ مشین تک، واٹر ہیٹر سے لے کر فریج تک، یہ آلات ہماری دیکھ بھال کر سکتے ہیں۔ واشنگ مشین کی مرمت کے لیے لاہور سروسز کو کال کریں محمد وارث اے سی / فرج / واشنگ مشینیں / اوون / ایل ای ڈی / مرمت – لاہور پاکستان میں سروسز 0320-7378778 عابد مارکیٹ لاہور پاکستان . ہم لاہور میں بہترین ریفریجریٹر کی مرمت کی سروس پیش کرتے ہیں۔ لاہور میں سب سے سستی فریج کی مرمت۔ ہم اسی دن فریج کی مرمت کی سروس فراہم کرتے ہیں، لاہور میں فریزر کی مرمت، ڈیپ فریزر کی مرمت، لاہور میں ریفریجریٹر کی مرمت، یہاں تک کہ الیکٹرونکس کی تقریباَ تمام سروز فراہم کی جاتی ہیں