Skip to content

مہندی کے ڈیزائن ہم سے بنوائیں

مہندی کا فنکشن شادی کی رسومات کا ایک لازمی حصہ ہے، اور دلہن کے لیے ایک یاد دہانی کا کام کرتا ہے۔ مہندی کے بغیر شادی سمیت دیگر بہت سے تہوار نامکمل تصور کیے جاتے ہیں. یہ اتنا اہم اور لازمی سنگھار بن چکا ہے کہ اس ہنر اور آرٹ کو پیشے کو طور پر اپنایا جا رہا ہے.

بہت سے لوگ مہندی سیکھنے کے خواہاں ہوتے ہیں تا ہم وہ اچھے استاد سے محروم ہیں. ہمیں امید ہے کہ یہ اشتہار خاص طور پر چکوال کے رہنے والوں کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہو گا . مس آمنہ حیات مہندی کی بہت ایکسپرٹ ڈیزائنر اور استاد ہیں. شادی بیاہ کی تقریب اور دیگر تقاریب کے لیے بھی آپ مس آمنہ حیات سے رابطہ کر سکتے ہیں

رابطے کے لیے اس نمبر پرفون کال کریں

آمنہ حیات

0333-9368604
چکوال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *