Skip to content

مفت طبی مشوروں کے لیے ہم سے رابطہ کریں

میں ڈاکٹر سمیعہ اسحاق (فارماسسٹ) ہوں۔ عوام کی فلاح و بہبود اور بہتری کے لیے میں نے یوٹیوب پر اپنے چینل کا آغاز کیا ہے. میرے چینل کا مقصد آن لائن صحت کی دیکھ بھال کے لیےبہترین مشورے فراہم کرنا ہے۔ آپ تمام ادویات اور ان کے مضر اثرات کے بارے میں تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ صحت کے تمام مسائل سے متعلق تجاویز بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

آپ فیس بک پرمجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں . نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں

https://www.facebook.com/healthysloutions

فولک ایسڈ کی یہ ایک گولی آپکو حمل کی پیچیدگیوں سے بچا سکتی ہے ۔بچے کو پیدائشی نقص سے محفوظ رکھتی ہے ۔خون کی کمی کو پورا کرتی ہے۔مکمل معلومات کے لیۓ ویڈیو دیکھیں۔

میرے چینل کو سبکرائب کر لیں تا کہ آپکو مزید ایسی معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی رہیں ۔

????????????????
https://youtube.com/channel/UCjpfjzOpjuS9W38sywe0Hcw

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *