Skip to content

عوام کی آواز

دستبرداری : اس کیٹیگری کی تمام پوسٹس عوام کے نظریات اور خیالات پر مبنی ہیں ،نیوزفلیکس کی ٹیم ان تمام آرٹیکلز میں پیش کردہ حالات و واقعات کی درستگی کی ذمہ دار نہیں ہے۔

اپنے آن لائن کاروبار کو فروغ دینے کے لئے مفت انٹرنیٹ مارکیٹنگ کے طریقے کیسے حاصل کریں؟

اپنے آن لائن کاروبار کو مارکیٹ کرنے کے لئے مفت انٹرنیٹ مارکیٹنگ کے طریقے کیسے حاصل کریں؟ مفت انٹرنیٹ مارکیٹنگ کی خدمات کے ساتھ ،Read More »اپنے آن لائن کاروبار کو فروغ دینے کے لئے مفت انٹرنیٹ مارکیٹنگ کے طریقے کیسے حاصل کریں؟

ہارٹ اٹیک

ایک اچھی زندگی اور صحتمند جسم خدا کی نعمت ہے۔ اگر جسمانی اعضاء میں سے کوئی بیمار ہو تو معیار زندگی بہت متاثر ہوتا ہے۔Read More »ہارٹ اٹیک

مغربی افریقی ممالک سے مغربی ملاحوں کو بچانے کے لئے ترکی سے رابطہ

انکرہ ترکی مغربی افریقی ممالک سے مغربی ملاحوں کو بچانے کے لئے ترکی سے رابطہ ترکی نے نائیجیریا کے ہمسایہ ممالک سے اپنے 15 ملاحوںRead More »مغربی افریقی ممالک سے مغربی ملاحوں کو بچانے کے لئے ترکی سے رابطہ

لاہور لاکھوں دلوں کی دھڑکن پر ایک نگاہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ایک زندہ دلانے لاہور کے نام سے بھی منسوب ہے۔ کراچی کے بعد یہ پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ لاہور پاکستان کا ثقافتی،تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ لاہور خاص طور پر اپنی تاریخ کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ یہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں مشہورومعروف ہے۔ لاہور دریائے راوی کے کنارے پرواقع ہے اور اس کی آبادی ایک کروڑ سے زیادہ ہے۔
چند تاریخی عمارات:-
شاہی قلعہ،شالامارباغ،بادشاہی مسجد،مقبرہ جہانگیراور مقبرہ نور جہاں مغل دور کی یادیں ہیں جو آج بھی اپنی فن و تعمیر کی وجہ سے دنیا میں مقبول ہیں۔ لاہورمیں سکھوں اور برطانوی دور کی بھی عمارات موجود ہیں۔
اس کے علاوہ بھی لاہور میں بہت سے مقبول مقام ہیں۔جن میں مسجد وزیرخان اور مینارِ پاکستان ہیں۔
مشہوربزرگ واولیاء کرام:-
لاہور میں حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری،حضرت مادھو لال حسین،حضرت گھوڑے شاہ،حضرت شاہ جمال،حضرت شاہ محمد غوث،حضرت میاں میر،حضرت موجِ دریا بخاری اورحضرت میاں وڈھا شامل ہیں۔
شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا مزار بھی لاہور میں موجود ہے جو بادشاہی مسجد کے سامنے ہے۔ Read More »لاہور لاکھوں دلوں کی دھڑکن پر ایک نگاہ