طالبان نے افغانستان کے صوبے پنجشیر میں مختلف اطراف سے پیش قدمی شروع کردی ہے جس کی وجہ سے وہاں جنگ کے بادل ایک بار پھر سے چھانے لگے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق طالبان اور وادی پنجشیر کے معززین کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور اب تک ان میں کوئی بریک تھرو نہیں ہوا ہے۔ […]
اس میں کوئی شک نہیں کہ اقوام وافراد کی ترقی کا انحصارعلم تعلیم پر ہے اس لیے معاشرہ اپنے نظام تعلیم کی ترقی کیلئے ہمیشہ کوشش کر تا ہے ۔ مطالعہ ومشاہدہ بتا تا ہے کہ ماضی میں علم وفنون کی ترقی کیلئے علماء اور مفکرین نے زبر دست محنت وکوشش کی ۔ ان کے […]
لوگ ہماری زندگی کو رشک سے دیکھتے ہیں اور ہم تھک گئے محرومیوں کو چھپاتے چھپاتے کہا جاتا ہے کہ ہم بہادروقوی ہیں اور ہم تھک گئے خوف زوال سے گھبراتے گھبراتے تنز کیا جاتا ہے کہ ہمیں احساس ندامت نہیں ہے ہماری تو رنگت ہی کھو گئی زندگی بھر پچھتاتے پچھتاتے اچھے وقتوں کے […]
آج کے دور میں پیسہ ایک اہم ضرورت بن چکا ہے ، اب یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ پیسے کو کنٹرول کرنے کے بجائے لوگ خود پیسے کے کنٹرول میں آگئے ہیں ، پیسے نے انسانوں کو فتح کیا ہے۔ایک وقت تھا جب لوگ پیسے کے لالچی نہیں تھے۔ انہوں نے ہر مشکل وقت […]
آم تمام عمر کے لوگوں کے لیے مفید ہے کمزور اور دبلے جسم والوں کے لئے تو عمدہ قسم کا قدرتی غذائی ٹانک ہے یہ ایک خوش ذائقہ پھل ہے یہ نہ صرف پروٹین پیدا کرتا ہے بلکہ جسم میں فاسفورس آئرن کیلشیم پوٹاشیم گلوکوز بڑھا کر جسم میں خون پیدا کر کے جسم کو […]
سعودی عرب نے پاکستانی ویکسین کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کر دی-مملکت سفری پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک سے براہ راست داخلے کی اجازت دیتی ہے۔ نیوز فلیکس۔ 24 اگست ، 2021۔ سعودی عرب نے کوویڈ 19 سے متعلقہ پابندیوں کو مکمل طور پر ویکسین شدہ غیر ملکیوں کے لیے نرم کر دیا […]
شخصیت اور کردار تل کے آئینے میں جسم کے مختلف حصوں پر تل صرف خوبصورتی کی علامت ہی نہیں بلکہ کچھ لوگوں کی نظر میں اُن کی اہمیت ہاتھ کی لکیروں کی مانند ہے۔ ان چھوٹے چھوٹے تلوں میں قسمت کے بڑے بڑے راز بھی پوشیدہ ہیں-انسانی چہرے پر کالا تل ہو تو خوبصورتی نکھر […]
ٹک ٹوکر پر حملہ کرنے ، ہراساں کرنے پر 24 افراد پکڑے گئے۔لاہور انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ پولیس نے 14 اگست کو لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ایک ٹک ٹاکر کو ہراساں کرنے اور اس پر حملہ کرنے کے الزام میں کم از کم 24 افراد کو حراست میں […]
کراچی:جمعہ کو سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر ہفتہ وار بنیادوں پر 0.01 فیصد بڑھ گئے۔13 اگست کو ، اسٹیٹ بینک کے پاس غیر ملکی کرنسی کے ذخائر 17،625.9 ملین ڈالر ریکارڈ کیے گئے ، جو 3 اگست […]
(برمودا مثلث(ایک پراسرار مقام جب کرسٹوفر کولمبس نے امریکہ کو دریافت کیا تو وہاں رھنے والے لوگوں کے پاس بیش بہا ھیرے جواہرات تھے۔جب سپین اور پرتگال کے لوگ وھاں آئے اورانہوں نے یہ جواہرات دیکھے تو فوراً ان پر قبضہ کیا اور بڑے بڑے بحری جہازوں میں لاد کر اپنے ملکوں میں لے جانے […]
امثال بے مثال قرآنی تمثیلات پر اپنے انداز میں ایک عالمانہ تبصرہ ہے جو تفہیمی افادیت کا حامل ہے آج کی تحریر کا انتساب بڑا اچھوتا اور ایمان افروز ہے درحقیقت یہ تحریر اُن لوگوں کے نام ہے جو حق و صداقت کا ادراک کرکے اسے منافقت اور مصلحت کے پردے میں نہیں چھپاتے بلکہ […]
بائیس لاکھ مربہ میل کا حاکم کون تھا اس بات کا کس کس کو علم ہے؟ جی ہاں 22 لاکھ مربہ میل کے حاکم کا نام حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھا-حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ دوسرے خلیفہ اسلام تھے-آپکا تعلق بنو عدی قبیلے سے تھا آپ کے والد […]
روہان تمہاری آمی کو فون آیا ہاں آرہا ہوں- امی جی اگر میں سرحد پر بھی ہوا تو یقیناً آپ نے وہاں بھی فون گھما لینا ہے- اچھا جی جب خود باپ بنو گے تو پوچھوں گی – ارے آمی جی باپ تو تب بنوں گا نہ جب آپ میرے بارے میں کچھ سوچیں گی- […]
حضرت حبیب بن زید انصاری رضی اللہ عنہ نے ایک ایسے خوش نصیب گھر میں نشوونما پائی جس کے ہر زاویے میں ایمان کی دل آویز مہک پھیلی ہوئی تھی۔ اور جس کے ہر ساکن کے دل میں اللہ و رسول کے حکم پر قربان ہوجانے کا جذبہ موجزن تھا۔حضرت حبیب کے والد محترم زید […]
بے وفا زرد موسم تھا اج ۔ان کے دل پر بھی خزاں کی زردی سی چھائی تھی ۔اجڑے چمن میں بھی جاتی بہار کے آثار نمایاں تھے ۔۔چاۓ کا آخری گھونٹ بھر کے کپ سائیڈ پر رکھا اور اندر جانے کے لیے قدم بڑھا ے ۔۔بی بی اج کیا پکانا ھے ۔۔کچھ بھی بنا لو […]
وظیفہ نمبر:1 گھر میں چوہے ٹڈیاں،چھیپکلیاں،سانپ،کیڑے،مکوڑے،ھر وہ جانور جو تقلیف دینے والا ھو اس سےنجات کےلے سورہَ الماعون پڑھیں ھر نماز کے بعد 7 مرتبہاتنی اونچی آوز سے پڑھیں کہ پورے گھر میں آرام سے آواز چلی جائے۔اور پھر پورے گھر پر د م کردیں -آپ چند دنوں میں میں دیکھیں گے وہ سب موزیجانور […]
سب سے پہلےہم سب کو مسلمان ہونے کے ناطے اس بات کا خاص خیال رکھنا چائے کہ اس بار 14 اگست بھی محرم الحرام میں ہی آرہی ہے تو جس طرح ھمیں پاکستان لاتعداد قربانیوں سے ملا ھے اسی طرح ہمیں اسلام بھی بہت عظیم قربانیوں کے بعد حاصل ہوا ہے- ہمارے اوپر اس بار […]
بد عنوانی اور ہمارا معاشرہ بد عنوانی یا کرپشن ایک بہت وسیع اصطلاح ہے۔ اس کے دائرہ کار میں ہر وہ چیز آتی ہے جو معاشرے میں اخلاقی اور قانونی طور پر ناجائز سمجھی جاتی ہے۔ اپنے جائز اختیارات سے تجاوز کرنا یا ان کا غلط استعمال، اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرنا یا ان […]
خچر آج میں ایک ایسے جانور کے بارے میں معلومات لیکر آپ حضرات ناظرین و قارئین کی بارگاہ میں آیا ہوں کہ اُس کو یہ شرفِ سعادت حاصل ہے کہ اس پر حضور اکرم شفیعِ اعظم صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ و آلہ وسلَّم نے سفر فرمایا اور ویسے نبی کریم صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم […]
The 4th and final T20 between Pakistan and West indies is washed out again due to rain. This is the third time in the series that a match has been abandoned. Pakistan won the second T20 which was the only completed match of the series. Hence Pakistan wind the series 1-0. It was frustrating series […]
اولمپکس 2021 …ٹوکیو اولمپکس 2021 کے ہاکی مقابلے میں سگے بھائیوں کے درمیان جنگ۔ٹوکیو ( جاپان ) اولمپکس میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کانٹے دار ہاکی کا مقابلہ ہوا۔ ٹوکیو میں کھیلے گئے ہاکی کے اس میچ میں جہاں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ تھا- وہیں 2 سگے بھائیوں جیریمی ہاورڈ […]
انڈیا کی دھمکی؟؟ غیر ملکی کھلاڑیوں کو شرکت کرنے سے روکنے لگے۔کون سا غیر ملکی کھلاڑی جس کے کانوں جوں تک نہ رینگی ؟کشمیر پریمئر لیگ مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم مظفرآباد میں 6 اگست سے 16 اگست تک شروع ہونے والی ہے جس میں پاکستان کرکٹ کھلاڑیوں کے علاوہ غیر ملکی کرکٹ کھلاڑیوں نے بھی شرکت […]
دوسری جنگ عظيم کے بعد دنیا نے ایک نیا سماں دیکھا ایک طرف برطانیہ امریکہ اور سوویت یونین نے اپنے خلاف اٹھنے والی دو بڑی قوتوں جرمنی اور جاپان کو شکست دے کر ہمیشہ کے لیے ان کا قلع قمع کر دیا اور تاج برطانیہ جس کی سلطنت اتنی وسیع کہ سورج غروب نہ ہوتا […]
مسئلہ یہ تھا کہ مجھے آفس کی طرف سے دو مہینے کے کورس کی غرض سے کراچی آفس بھیجا جا رہا تھا اور امی جان بضد تھیں کہ یہ دو ماہ کسی ہوٹل کے بجائے تایا رفیق کے ہاں گزاروں۔۔امی جان انکے گھر کے سرد ماحول سے مجھے وحشت ہوتی ہے مجھ سے ان کے […]
عظیم چینی فلسفی کنفیوشس پہلا آدمی تھا جس نے چینی عوام کے لئے بنیادی اعتقادات کو ملا کر عقائد کا ایک نظام وضع کیا- اس کا فلسفہ شخصی اخلاقیات اور ایک خاص حکومت کے تصور پر مبنی ہے جو عوام کی خدمت کرتی اور اپنی اخلاقی مثال کی بنیاد پر ہی حکمرانی کرتی ہے- اس […]
اچھی صحت کےلیےوٹامن کی اہمیت اور ضرورت مختلف قسم کے وٹامنز انسان کی اچھی صحت کی نشوونمامیں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔یہ وٹامن جلد کی حفا ظت بھی کرتے ہیں اور مختلف کام سر انجام دیتے ہیں۔ان کو آپ اپنی روزمرہ زندگی میں استعمال کر سکتے ہیں اور ان کو آپ اپنی غذا میں […]
فنی تعلیم پر توجہ دینے والے ممالک کو معاشی استحکام نصیب ہوتاہے-غربت کے خاتمے میں اور خوشحالی کے لئے فنی تعلیم کو عام کیا جائے-ہنر مند افراد کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں بلاشبہ تعلیم انسان کو شعور زندگی کے آداب سکھا کر معاشرے کا قابل فخر حصہ بنا دیتی ہےمگر انسان جب تک […]
انٹرنیٹ کی دنیا آپ کی سوچ سے کہیں زیادہ وسیع اور پیچیدہ ہے اگر آپ کو لگتا ہے کہ گوگل یا پھر یاہو جیسے کسی بھی مشہود سرچ انجن سے آپ تمام انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں تو آپ غلط سوچتے ہیں کیونکہ ہم لوگ انٹرنیٹ کا صرف چار فیصد حصہ ہی استعمال […]
تاریخ میں غالبا عظیم عبرانی پیغمبر موسیٰ سے زیادہ کسی دوسرے شخص کی اس قدر وسیح پیمانے پر پزیرائی نہیں ہوئی- وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی مقبولیت اور پیروکاروں میں مسلسل اضافہ ہوتا رہا ہے- پانچ صدیوں تک موسیٰ سبھی عبرانیوں کے لئے محترم رہا- 500تک ان کی شہرت عیسائیت کے ساتھ ساتھ […]
آن لائن پیسے کمانے کے طریقے آج کےدور میں ہر انسان پریشان ہے آجکل کی نوجوان نسل ایم اے بی اے پاس ہے لیکن ان کے پاس جاب نہیں جس کی وجہ سے ھمارا معاشرہ بے روزگاری کی طرف جا رہا ہے تو آجکل ایک اور مسئلہ سامنے آرہا ہے کر ونا وائرس جس کی […]