وظیفہ نمبر:1
گھر میں چوہے ٹڈیاں،چھیپکلیاں،سانپ،کیڑے،مکوڑے،ھر وہ جانور جو تقلیف دینے والا ھو اس سےنجات کےلے سورہَ الماعون پڑھیں ھر نماز کے بعد 7 مرتبہاتنی اونچی آوز سے پڑھیں کہ پورے گھر میں آرام سے آواز چلی جائے۔اور پھر پورے گھر پر د م کردیں -آپ چند دنوں میں میں دیکھیں گے وہ سب موزیجانور خودبخود آپکے گھر سع دور ھوگئے ھے انشئااللہ۔
وظیفہ نمبر:2
آیت شہادت
فَسَيَكۡفِيۡکَهُمُ اللّٰهُۚ وَهُوَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُؕ ﴿۱۳۷﴾—گھریلو پرشانیان مصائب تمام مسائل کا اس ایک آیت میں۔
اہل بیت کے ایک صحابی رض جنکا نام حضرت امام موسیٰ کاظم رحم اللہ علیہ ،انہوں نے لکھا ھے جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو دشمنوں نے شہید کیا تو آپ قرآن پاک کی تلاوت کررھے تھے آپکا خون قران پاک کی اس آیت پہ گرا وہ آیت یہ ہے،(فَسَيَكۡفِيۡکَهُمُ اللّٰهُۚ وَهُوَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُؕ ۱۳۷-فرماتے ہیں کہ ساری قرآن پاک آیت میں سے اسکا نام میں نے رکھا ہے آیت شہادت اور انکے پاس کوئی دکھی، قرضوں میں ڈوبا،مشکلات میں الجھا ہوا،زندگی سے تنگ انسان ،وہ انکو یہی آیت شہادت لکھ کے دیتے تھے۔ہر وقت کثرت سے دل سے یہ آیت پڑھنے تمام مسائیل کا حل اللہ جلہ فرماتے ہیں۔
فَسَیَكْفِیْكَهُمُ اللّٰهُۚ-وَهُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُؕ(۱۳۷ترجمہ :تو اے محبوب! عنقریب اللہ ان کی طرف سے تمہیں کفایت کرے گا اور وہی ہے سنتا جانتا -(ف۲۴۸) ﴿۱۳۷﴾(ترجمہ: کنزالایمان)
میرے اللہ تو سمیع بھی ہے علیم بھی تو ھر ایک چیز پر کافی ہے-ایسے مبارک الفاظ ہیں زبان بیان نہیں کرسکتی۔آپکی سوچ سے بڑھ کےاسکو دل سے پورے یقین سے اس مین ڈوب کے پڑھیں پھر دیکھیں تبدیلیاں۔اس آیت کی سند قرآن خود ہے اس پر شہادت کا خون گرا-اس آیت کا راوی حضرت امام موسیٰ کاظم رحم اللہ علیہ ایل بیت کی ایک عظیم ہستی اگر آپ چاہتے ہیں آپکے مسلے حل ہوں پرشانیوں سے نجات ملے زندگی میں سکون آے تو اس آیت کو پڑھیں۔
Also Read:
وظیفہ نمبر:3
پہاڑوں سے بڑی مشکلات ہیں سمندر کے پانی سے زیادہ پرشانیان ہیں،زمین کے ریت کے زرات سے زیادہ الجھنے ہیں تو آپ یہ بات کسے بھول گئے یہ سب تمہارے اللہ کی رحمت کے سامنے کوئی حثیت نہیں رکھتے اللہ کا نور اللہ کی رحمت اللہ کی حکمت اللہ کی بڑایئ بہت اوپر ہیے۔تمام تکلیفوں کا حل روزانہ دس منٹ بیٹھ کہ پڑھیں
يا الله یا نورو
اور یہ دماغ میں سوچے کہ میرا جسم اللہ کے نور میں ڈوب گیا ہے میرے جسم اور میری روح کو سکوں ہے -انشااللہ سب کچھ ٹھیک ھوجئےگا۔
Pingback: بیری کے پتوں سے جادو کا علاج - نیوز فلیکس