Skip to content

اولاد کے لیے بار بار آزما یا ہوا عمل

آج آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں اولاد کے لیے بے حد مجرب اور بار بار آزما یا ہوا عمل لے کر!!! اس عمل کے کرنے سے انشاء اللہ ،اللہ پاک آپ کو اولاد جیسی نعمت سے نواز دے گا۔ جیسا کہ ہم سب لوگ ہی اس بات سے واقف ہیں کہ ہر کوئی اولاد کی نعمت چا ہتا ہے- جو بھی شادی شدہ جوڑے ہیں اور ان کی ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہے تو وہ اولاد جیسی انمول نعمت کا بہت ہی بے چینی سے انتظار کر رہے ہوں گے ۔ اللہ سب کو اولاد جیسی انمول نعمت سے نواز دےآ مین۔ آج کا وظیفہ اولاد حاصل کرنے کے لیے ہی ہے جن کی شادی کو ہوئے کئی سال گزرچکے ہیں۔اگر وہ لوگ یہ وظیفہ کرتے ہیں توانشاء اللہ ،اللہ پاک ان کو اولاد جیسی عظیم نعمت سے نواز دے گا۔

Also Read:

خوش قسمت بچے کن مہینوں میں پیدا ہوتے ہیں ؟ جانیں وہ بات جو آپکو پہلے معلوم نہیں ہوگی

یہ آزما یا گیا وظیفہ ہے۔ اولاد اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں سے میں سے ایک نعمت ہے جو لوگ بے اولاد ہیں۔ وہ اولاد نہ ہونے کا درد محسوس کر سکتے ہیں -اولاد نہ ہونا ایک پریشانی بھی ہے اور افسردگی بھی ہے- انسان اس پریشانی میں اس قدر مبتلا ہو جاتا ہے کہ وہ اپنا آپ ہی بھول جاتا ہے اگر آپ علاج کر وا کروا کر تھک گئے ہیں یا آپ علاج کروا رہے ہیں تو پھر بھی آپ یہ عمل شروع کر سکتے ہیں

اس وطیفے میں نماز کی پابند ی شرط ہے- پانچ وقت کی نماز بھی پڑھیں اور ساتھ ساتھ یہ وظیفہ بھی کریں -اس وظیفے میں آپ کا ایک منٹ ہی لگنا ہے اور انشاء اللہ اس سے آپ بے حد مستفید ہوں گے۔ کوئی بھی عمل تب ہی اپنا اثر دکھا تاہے جب آپ اس کو اللہ تعالیٰ پر یقین رکھ کے کرتے ہیں کہ انشاء اللہ اس عمل سے ضرور فائدہ ہو گا تو اللہ تعالیٰ بہت ہی رحمن و رحیم ہے۔وہ آپ کو اس کا ضرور فائدہ دے گا -انشاء اللہ

وظیفہ- ہر نماز کے بعد سات مرتبہ “یا حمید ” جو کہ اللہ تعالیٰ کا بہت ہی پیارا اسم گرامی ہے ۔ اول وآخر ایک ایک مرتبہ دودِ پاک کے ساتھ پڑھیں۔

1 thought on “اولاد کے لیے بار بار آزما یا ہوا عمل”

  1. Pingback: ایسے تین وظیفات جن سے آپکے گھر کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے - نیوز فلیکس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *