Skip to content
  • by

دسویں محرم الحرام کےدن کونسے بڑے بڑے فیصلے ہوئے؟

سب سے پہلےہم سب کو مسلمان ہونے کے ناطے اس بات کا خاص خیال رکھنا چائے کہ اس بار 14 اگست بھی محرم الحرام میں ہی آرہی ہے تو جس طرح ھمیں پاکستان لاتعداد قربانیوں سے ملا ھے اسی طرح ہمیں اسلام بھی بہت عظیم قربانیوں کے بعد حاصل ہوا ہے- ہمارے اوپر اس بار یہ لازم ھوگیا ہے کہ ہم14 اگست اور محرم الحرام کا دل سے احترام کریں۔

چودہ اگست کو بہت ہی سادگی اور خاموشی سے منائیں- بغیر کسی قسم کےمیوزک کے ،اپنے بچوں کو بھی اس بات کی تعلیم دیں کہ کس طرح حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل نے قربانیاں دیں، پاک بیبیاں بے پردہ ہوئیں، کفار کے سامنے یہ بہت لازم ہے کہ ہمارے بچے بچے کو پتہ ہونا چا ئیے۔میرا اللہ چاہتا تو میرے آقا حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی شہادت سفر میں ھو جاتی ،ذالحج میں ھوجاتی، شعبان میں ھوجاتی، رمضان میں ھو جاتی ،رمضان سب سے بہتریں مہینہ ہے باقی پورے 11 ماہ پڑے ہیں کسی اور ماہ میں کیوں نہ ہوئی؟محرم الحرام میں ہی کیوں ھوئی!شروع سے ہی محرم مقدس چلا آرہا ہے-ہمیں بیدار ھونے کی اشد ضرورت ہے ہماری جھولی میں اللہ نے محرم کا مہینہ ڈالا-ہمارے سال کی شروعات ہی یکم محرم سے کی لکین افسوس سد افسوس ہماری آنکھ یکم جنوری کو کھلتی ہے۔

محرم الحرام کے 10 دن کونسے بڑے بڑے فیصلے ھوئے؟

نمبر1:حضرت آدم علیہ اسلام کی توبہ 10 محرم کو قبول ہوئی
نمبر2: حضرت نوح علیہ اسلام کی کشتی 10 محرم کو پہاڑ پہ جالگی
نمبر3: بڑا واقعہ حضرت موسٰی علیہ اسلام نے سمندر پار کیا اور فرعون ڈوب گیا
نمبر4: حضرت یونس علیہ اسلام مچھلی کے پیٹ سے 10 محرم کو آزاد ہوئے
نمبر5: قوم ژمود کو 10 محرم کو برباد کیا گیا
نمبر6: حضرت ابراھیم علیہ اسلام کو آتش نمرود سے نجات ملی
نمبر7: حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کوزندہ آسمان پر اٹھایا گیا
نمبر8: زمانہ جاہلیت میں خانہ کعبہ پے غلاف چڑہایا گیا
نمبر9: امام حسین رضی اللہ عنہ کی شھادت 10 محرم کو ہوئی
نمبر10: 10 محرم کو ہی حضرت عیسیٰ علیہ اسلام دنیا میں تشریف فرما ہوں گے
نمبر11: 10محرم الحرام کو ہی قیامت برپا ہوگی

12: ویسے تو ہم سب پر10 دن کے روزے رکھنا لازم ہیں لیکن 10 محرم کا روزہ پوری زندگی کی عبادت سے افضل ہے- اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا کرے- آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *