Skip to content

آن لائن پیسے کمانے کے طریقے

آن لائن پیسے کمانے کے طریقے

آج کےدور میں ہر انسان پریشان ہے آجکل کی نوجوان نسل ایم اے بی اے پاس ہے لیکن ان کے پاس جاب نہیں جس کی وجہ سے ھمارا معاشرہ بے روزگاری کی طرف جا رہا ہے تو آجکل ایک اور مسئلہ سامنے آرہا ہے کر ونا وائرس جس کی وجہ سے ھم سب لوگ گھر بیٹھے ہے دوکانیں کاروبار سب کچھ بند ہے تو آپکو پریشان ھونے کی بلکل ضرورت نہیں تو آج آپ کو آن لائن پیسے کمانے کے طریقے بتائیں جائے گئے جن کو استعمال کر کے آپ اچھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں۔ تو اس کیلئے آپ کو کہیں بھی جانے کی ضرورت نہیں ہے آپ گھر بیٹھے کر آرام سے کام کر کے آن لائن پیسے کما سکتے ہیں۔ اگر آپ انٹرنیٹ استعمال کرتے تو آپ گوگل فیسبک انسٹاگرام ٹک ٹاک پینٹرسٹ یو ٹیوب ان کواستعمال کرتے ھیں تو آپ کو اندازہ ھوا ھو گا ہزاروں لوگ پیسے کماتے ھیں لوگوں کو سمجھ نہیں ھوتی لوگ مشکل سمجھتے ھیں.

آج میں آپ کو چار چیزیں بتاوں گی ..
سب سے پہلے یہ بتاوں گی ھم آن لائن پیسے کیسے کماتے ھیں؟
پھر میں آپ کو ںتاوں گی کہ کون لوگ آن لائن پیسے کما سکتے ہیں۔؟
اور آن لائن کمانے کیلیئے کتنی تعلیم ھونی چاہیے؟
اور پھر آپ کو تین طریقے بتاوں گی جس کو استمال کر کےآپ اچھا خاصا کماسکتےہیں؟

آن لائن کمانےکیلے یا تو آپ کوئی سکل سیکھ لیں .اگر تو آپ کوئی سکل سیکھنا نہیں چاہتےتو آپ فیس بک انسٹاگرام پر بہت سے ایسے کام ہیں جن کو آپ آن لائن گھر بیٹھے کر کر سکتے ہیں اگر آپ يہ بھی نہیں کرسکتے تو آپ اپنا یو ٹیوب کا چینیل بنا لیں_ا ب سوال يہ کون لوگ کما سکتے ہیں جو لوگ تھوڑا بہت ٹیکنالوجی کو جانتے جن کو موبائیل استعمال کر نا آتا وہ لوگ آن لائن کما سکتے ھیں. پھر ہم سوچتےہیں ہماری تعلیم کتنی ہونی چاہیے؟ اگر آپ بہت کم پڑھے لکھے ہیں تو بھی آپ کما سکتے ھیں اگر آپ زیادہ پڑھے لکھے ھیں تو آپکو زیادہ فائدہ ہے تو آپ زیادہ اچھے طریقے سے چیزوں کو سمجھ سکتے ہیں۔ اور زیادہ اچھے طریقے سے آن لائن کما سکتے ہیں۔

آن لائن پیسے کمانے کیلئے آپ کو کن آلات کی ضرورت ہے؟

آج کل موبائل ہر گھر میں ہے آپ کے پاس موبائل ہونا چاہیےاور تیز انٹرنیٹ ہونا چاہئے اگر آپ کے پاس لاپ ٹا پ ہے تو آپ کو زیادہ فائدہ ہے آپ زیادہ اچھے طریقے سے کما سکتے ہیں۔ گر آپ کے پاس لاپ ٹاپ نہیں ہے تو کو ئی پر یشانی والی بات نہیں آپ موبائل پے بھی کام کر سکتے ہیں .اب میں آپ کو بتاوں گی کونسے تین ایسے طریقے ہیں جن کو آپ استعمال کر کے آرام سے گھر بیٹھے کر پیسےکماسکتے ہیں.

اشتہارات

ایک تو ھم اشتہارات کی وجہ سے آن لائن کما سکتے ہے اشتہارات یہ ہے جسے ٹی وی چینل سب اشتہارات سے چلتے آپ کسی ویب سائیٹ پے اشتہارات دیکھتے ان کو دیکھ کر آپ پیسے کما سکتے آپ کسی ویڈیو پے اشتہارات دیکھ کر کما سکتے ہے آپر ر وزانہ یوٹیوب پر اشتہارات دیکھتے ہے ان کو دیکھ کر آپ پیسے کما سکتے ہیں۔

سکلز

اب دوسرا طریقہ یہ ہے اگر آپ کے پاس کو ئی سکلز ہے مثال کے طور پر آپ کو گرافک ڈایزائینگ آتی ہے آپ ویب ڈویلپمنٹ میں مہارت رکھتے ہے آپ کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ آتی ہے آپ کو ڈیٹا انٹری کا کام آتا تو انٹرنیٹ پر بہت سے ایسے پلیٹ فارم جہاں آپ اپنی سکل بیچ کر ہزاروں ڈالر کما سکتے ہزاروں کیا آپ لاکھوں کما سکتے ہیں وہ بھی آرام سے گھر بیٹھے کرکما سکتے ہیں.

فلیٹ مارکیٹنگ

افلیٹ مارکیٹنگ یہ ہے کہ ھم کسی دوسرے بندے کا پراوڈکٹ سیل کر کے ھم اپنا کیمشن بنا سکتے ہیں. اور اب آپ یہ سوچتے ہوں گئے یہ پر اوڈکٹ سیل کہاں کرنی ہے تو انٹرنیٹ پر بہت سی ایسی ویب سائٹ ہیں جہاں ہم اپنی پراوڈکٹ بیچ سکتے ہیں مثال کے طور پر علی بابا اور ای بے جیسی ویب سائٹ پر بیچ سکتے ہیں آپ یہ چیزیں مختلف ویب سائٹ اور مختلف آپس میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

1 thought on “آن لائن پیسے کمانے کے طریقے”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *