دنیا میں سب سے مہنگا ترین زہر بچھو کا ہے ۔جس کے ایک گیلن کی قیمت 39,000,000$ ڈالر ہے ۔ یہ زہر ایک خاص قسم کے بچھو میں پایا جاتا ہے ۔ اس بچھو کو “دیتھ اسٹاکر” کہا جاتا ہے ۔
ایک گیلن کی قیمت 1 ارب 17 . کروڑ ہے . اور 5 گیلن کی قیمت 5 ارب 85 کروڑ روپے ہے ۔اس بچھو کے کاٹنے سے چھوٹا بچہ ہو یا بڑا آدمی فورن دم توڑ دیتا ہے۔
سائنس کے مطابق اس بچھو کا زہر کئی طرح کے پیچیدہ کیمیکل سے مل کر بنا ہوتا ہے ۔
ڈیتھ اسٹاکر ” اس بچھو کے زہر میں پیپٹائڈ کلورو ٹاکسن پایا جاتا ہے جو سرطانی دماغی رسولی کے علاج کرنے میں کام آتا ہے ۔ اس بچھو کے پوری دنیا میں پانچ سو سے زیادہ قسم پائے جاتے ہیں ۔
جسم کے حساب سے مختلف اور شکل کے حساب سے ایک جیسے ہوتے ہیں ۔اور کچھ تو جھینگا مچھلی سے گہری مشابہت رکھتے ہیں ۔
بچھو کے ڈسنے سے موت تو واقعی میں نہیں ہوتی لیکن ناقابل برداشت تکلیف اٹھانا پڑتی ہے ۔
شکریہ ۔