ارطغرل کے ستارے نورٹین عرف بامسے ، آرٹوک بی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے
مقامی ذارئع کے مطابق ترکی کے تاریخی ڈارمہ سیریز ڈیلیلس ارطغرل کے مشہور اداکار نورٹن منمز اور ابیرک پیکن جو کہ ڈارمہ کرداروں بامس بیئرک (نورٹن منمز) اورآرٹوک بی( ابیرک پیکن ) تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ دونوں اداکار ترک وزیر خارجہ میلوت کیوسوگلو کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے۔ میلوت کیوسوگلو منگل […]