وہ محکمہ پاکستان کا جس کے ذمہ یہ کام ہے کہ اس نے دوسرے محکموں کی کرپشن دیکھنی ہے اسی میں ہی اک تحقیقات کے
نتیجے میں پتا چلا ہے کہ وہاں پر اربوں کی کرپشن ہو رہی ہے اور وہ محکمہ جس کا کام کرپشن کو روکنا ہے وہ دوسرے محکموں کی
کرپشن میں اپنا حصہ لے کے ناجائز پیسوں کو جائز بنا رہا ہے
آڈیٹر جنرل کا آفس جو ہے پاکستان کے آڈیٹر جنرل ہیں وہاں پر وزیراعظم صاحب نے کابینہ میں اپنے ساتھیوں کو بتایا کہ
180 ارب روپے کی کرپشن پتا لگائی ہے
یہ کیسے ہواکچھ لوگوں نے وزیر اعظم کو فیڈبیک دیاجس طرح وزیر اعظم صاحب فیڈبیک لیتے ہیں انھوں نے ڈائریکٹ کمپلین
کی کہ آڈیٹر جنرل کا جو آفس ہے اس میں بڑی کرپشن ہے اک بڑی لمبی تحقیقات ہوئیں بتائے بغیرتو پتا چلا کہ یہاں پر تو بہت
زیادہ کرپشن ہے
وہ کرتے اس طرح تھے کہ دوسرے محکموں سے اپنا حصہ لے کر ان کے ناجائز پراجیکٹ کو اور اُن پراجیکٹ میں گھپلوں کو جائز
قرار دے دیتے تھے