مقامی ذارئع کے مطابق ترکی کے تاریخی ڈارمہ سیریز ڈیلیلس ارطغرل کے مشہور اداکار نورٹن منمز اور ابیرک پیکن جو کہ ڈارمہ کرداروں بامس بیئرک (نورٹن منمز) اورآرٹوک بی( ابیرک پیکن ) تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ دونوں اداکار ترک وزیر خارجہ میلوت کیوسوگلو کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے۔ میلوت کیوسوگلو منگل کے روز 20 روکنی ٹیم کے ساتھ اسلام آباد پہنچے۔میڈیا ذرائع کے مطابق یہ دونوں اداکار ترک وزیرخارجہ کے 20 روکنی وفد کا حصہ ہیں۔
جبکہ ریڈیو پاکستان کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکی کے وزیرخارجہ کو ان کی خدمات کے بدلے میں ہلال پاکستان سے نوازا ہے۔
اس کے علاوہ ترک ایف ایم نے بدھ کے روز پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کی۔
Very nice
بہت اچھی پوسٹ ہے
Very nice