Skip to content
  • by

یوٹیوب کمیونٹی گاٸیڈلاٸن کی خلاف ورزی

How does youtube remove videos ۔

یوٹیوب کیسے کمیونٹی گائیڈ لاٸن کی خلاف ورزی اور غلط بیانی پر ویڈیو بلاک کر دیتی ھے ۔تقريباً 2 ماہ قبل یوٹیوب پر میں نے Covid_ 19 کرونا پر ایک ویڈیو اپلوڈ کے متعلق کی ۔ جسے یوٹیوب انتظامیہ نے ڈیلیٹ کر دیا اور مجھے وارننگ دی گئی میری ویڈیو کو ورلڈ ھیلتھ آرگنائزیشن ، یونائیٹڈ نیشن وغیرہ کے کرونا پر کنسینسس اور پالیسی ڈاٸیرکشن سے کنٹراڈکٹ اور ، یوٹیوب کمیونٹی گاٸیڈ لاٸن پالیسی ، رولز کی واٸیلیشن اور غلط معلومات پھیلانے کا زمہ دار قرار دیا گیا ۔

مجھے ایک ماہ کے اندر یوٹیوب کے فیصلہ کےخلاف اپیل کا حق دیا گیا ۔ میں نے اپیل کی جوخارج کر دی گئی ۔اس تمام صورتحال ، یوٹیوب کمیونٹی گائیڈلائن پر یوٹیوبرز کو محتاط رھنے اور پبلک کی رھنمائی کے لٸے میں نے تفصیلی ویڈیو اپلوڈ کی ھے ۔
ڈیسکرپشن میں یوٹیوب کی ای میلز ، فیصلہ اور اپنی داٸر کی گئی اپیل بھی پیسٹ کی ھے ۔جوکہ اس ایشو پر جامع تفصیلات و معلومات فراھم کرتی ھے ۔اگر آپ کو ویڈیو اچھی لگے تو میرا چینل سبسکراٸب کر دیں ۔ شکریہ ۔۔

I hope this video will provide v useful information on the Subject
If it is , then you may plz subscribe n like my Youtube channel

Regards
Arif karim advocate
0322 5881820

#Youtube_community_guideline

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *