اکیلا پن

In شوبز
January 11, 2021

: پتا ہے۔۔۔انسان کو ماہر نفسیات کی ضرورت کب پڑتی ہے ؟ جب کوئی سننے والا نہ ہو۔ ۔۔شئر کرنے والا نہ ہو۔ ۔۔۔۔اور اس کے دل کا غم پہاڑ بن جائے ۔۔۔۔۔اور چاروں طرف سے وہ ججمنٹل قسم کے لوگوں سے گھرا پڑا ہو ۔۔۔۔۔ہر کوئی تمہارے مسئلوں پر تاویلیں اور اپنی رائے گھڑ کر دے رہا ہو ۔۔۔۔کسی کو اس سے کوئی سروکار نہ ہو کے تم کیا چاہتے ہو ؟ کوئی یہ نہ سمجھے کے میں کیا ہوں۔ ۔۔۔میں کیا چاہتا ہوں ۔۔۔۔اور جب سننے والا نہ ہو تو سنانے والا بھی خاموش ہو جاتا ہے اندرونی اور ذہنی پریشانی کا شکار ہو جاتا ہے