سارہ خان کی تازہ ترین آنکھوں کو مسحور کرنے والی تصاویر

In شوبز
July 19, 2021
سارہ خان کی تازہ ترین آنکھوں کو مسحور کرنے والی تصاویر

سارہ خان اور فلک شبیر پاکستان کی مشہور شخصیات میں سےہیں۔ فلک عالمی سطح پر سراہے جانے والے گلوکار ہیں- اور سارہ پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں ایک حیرت انگیز اور ورسٹائل اداکارہ ہیں۔ اداکارہ سارہ خان حال ہی میں ہم ٹی وی کےڈرامہ سیریل” ثبات “میں میراال نامی منفی کردار میں نظر آئیں ، ان کے مشہور ڈرامے ہیں ‘بیلا پور کی ڈاین’ ، ‘نظر بد’۔ وہ فی الحال آن ائیر ڈرامہ ”رقصِ بسمل“ میں نظر آرہی ہیں۔

لاک ڈاؤن میںنرمی کے بعد سارہ اور فلک پچھلے سال شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے- اور اب یہ دونوں اپنے پہلے بچے کی توقع کر رہے ہیں۔اس جوڑے نے حال ہی میں شادی کی پہلی سالگرہ منائی ہے اور ساتھ ہی اپنی تازہ ترین پیاری تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ آئیے دیکھیں کہ وہ ایک ساتھ کتنے خوبصورت اور خوش نظر آرہے ہیں۔

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram