کشمیر کی آزادی کیلئے ترکی،آذربائیجان اور پاکستان کے وزرا ء خارجہ کی ملاقات

In شوبز
January 13, 2021

اسلام آبادمیں بڑی اہم میٹنگ ہو رہی ہیں ترکی کے وزیرخارجہ،آذربائیجان کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے وزیر خارجہ
یہ جو تین ممالک اہم ممالک خطے کے، ان کی جو یہاں میٹنگ ہے بڑی اہم ہے 2017 میں پہلی اس طرح کی میٹنگ
ہے وہ ہوئی تھی

اس کے بعد 2018 میں بھی ہونی تھی لیکن نہیں ہوئی تو اب یہ میٹنگ ہو رہی اسلام آباد میں۔اس کا جو بنیادی مقصد ہے
وہ ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر جو علاقائی فورسز ہیں ان کا اتحاد پاکستان،ترکی،آذربائیجان وہ ایک میسج دینگے بڑا سٹرونگ میسج انڈیا کو
کہ آپ جو کچھ بھی کر رہے ہیں کشمیر میں اور جو کچھ بھی بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ہو رہا ہے،اقلیتوں کے ساتھ ہو رہا ہے
دنیا اس کو برداشت نہیں کرتی اور خاص کر اسلامی ممالک اس کو برداشت نہیں کرتے۔

جس طرح مودی ایکسپوز ہوا ہے جس طرح پاکستان نے ڈوزئیر بنائے ہیں پہلی دفعہ پوری دنیا کو بتایا کہ کس طرح دہشتگردوں
کے ساتھ بھارت کے روابط ہیں اورکس طرح دہشتگردی کو استعمال کرتا ہے اپنے گول حاصل کرنے کے لیے،دنیا نے اس پر یقین
کرنا شروع کیا ہے

تو اب یہ تینوں ممالک مل کر اک بڑا سٹرونگ میسج دیں گے کشمیر کے حوالے سے دنیا کو اور یہ پاکستان کی اک بڑی کامیابی ہو گی انشاء اللہ