Skip to content

اداکارہ پائل خان کے گھر ہوئے دو انتقال

شوبز کی دنیا کی مشہور اداکارہ پائل کے گھر صف ماتم بچھ گیا اداکارہ کے گھر دو انتقال ایک ہی وقت میں ہوگئے ۔یہ بات جان کر سبھی لوگ کافی دکھی بھی ہو گئے ہیں۔اداکارہ نے شوبز کی دنیا میں کافی کام کیا ہے چاہے وہ ہمیں ڈراموں میں نظر آئے یا فلموں میں یا ماڈلنگ کرتے ہوئے نظر آئے۔ان کو ہمیشہ ہی پسند کیا جاتا ہے۔

مگر اچانک انکے گھر سے افسوسناک خبر آئی تو سبھی لوگ اداس ہوگئے اداکارہ نے اپنے مداحوں کے ساتھ یہ بات شیئر کرتے ہوئے افسردگی کا اظہار کیا۔ویسے اداکارہ کی بات کی جائے تو وہ بہت بری حالت میں ہے۔کیوں کہ ان کے گھر میں ایک ہی وقت میں دو انتقال ہو گئے ہیں۔اداکارہ دونوں کے گم سے باہر نکل نہیں پا رہے ہیں۔انہوں نے جب شوبزانڈسٹری میں یہ خبر شئیر کی تو ان کے مداح بھی یہ بات جان کر کافی غمزدہ ہو گئے ہیں کے اداکارہ کے گھر میں ایک ہی وقت میں دو انتقال ہوئے ہیں۔اداکارہ نے ماڈلنگ بھی بہت سی کی ہے اور ان کو برینڈز میں بھی کام کرتے ہوئے دیکھا گئے ہیں وہاں بھی ان کو کافی پسند کیا جاتا ہے انہوں نے اپنا شوبز کیریئر کا آغاز اسٹیج شو سیکی۔اس کے بعد انہیں بہت سی جگہوں پر کام کرتے ہوئے دیکھا گیا مگر اچانک ان کے گھر سے یہ خبر سامنے آئیں جسے جان کر کافی لوگ دکھی ہو گئے انہوں نے کافی اسٹیج ڈراموں میں بھی کام کیے پائل خان نے اپنے مداحوں سے یہ بات شئیر کی تھی کہ ان کی گھر میں ان کے بہن اور ان کے پھپھو کا بھی انتقال کرگئے۔ جب پائل خان کے پھپھو کا انتقال ہوئے تو ان کے صدمے سے ان کی بہن بھی مر گئے۔ کیونکہ ان کے پھپھو ان کے بہن کے گھر میں ہی رہتی تھی یہ دونوں بہت ہی قریب تھے ایک دوسرے کے ان کے رشتے بہت ہی گہرے تھے۔ان کے مداحوں نے ان کے ساتھ کھڑے ہو گئے ان کے دکھ اور سکھ میں شامل ہوئے۔ ان کو بھرپور سہارا دے رہے ہیں۔پائل خان فی الحال ٹوٹ سے گئے ان کے لیے دعا ہی کرسکتے ہیں۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *