جلد کے لیے بینٹونائٹ مٹی کے 5 حیرت انگیز فوائد

بینٹونیٹ مٹی قدرتی مٹی ہے جو آتش فشاں راکھ سے نکلی ہے۔ اس میں بہت عمدہ، نرم ساخت ہے۔ جب پانی میں ملایا جائے تو، یہ ایک عمدہ پیسٹ کی شکل اختیار کرتا ہے۔ پیسٹ کاسمیٹک فوائد کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ جلد کے مختلف مسائل جیسے مہاسوں یا جلوں کا علاج کرتا … Read more

سپورٹس نیوز

پاکستان بمقابلہ نوزی لینڈ پاکستان بقابلہ نوزی لینڈ ٹیسٹ میچ نوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پلہے باولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان اور نوزی لینڈ کے درمیان دو دن کا کھیل مکمل ہوا۔ پہلی انگ مین پاکستان 297 رنز بنانے مین کامیاب ہوا اور پاکستان کے سارے کھلاڑی آوٹ ہو گے۔ پاکستان کی ٹیم میں … Read more

مسلمانوں نے ہر جنگ کیسے فتح کی اور اسلام کی طاقت کیا ہے

مسلمانوں نے ہر جنگ اور میدان کیسے فتح کیے. کیا اُن کے پاس کوئی جادو تھا یا کوئی اور خاص چیز تھی جسکی وجہ سے وہ ہر جنگ اور میدان جیت جاتے تھے. اُن کے پاس کوئی جادو وغیرہ نہیں تھا، بلکہ ان کے پاس اسلام کی لازوال دولت تھی ان کے پاس مضبوط ایمان … Read more

کرونا کے مریضوں کے لیے آکسیجن کے بارے میں بڑی اہم بات جو وہ نہیں جانتے

کورونا کے مریض گھر پر آکسیجن استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں دارالحکومت انتظامیہ نے کورونا وائرس کے مریضوں کو طبی مدد لینے اور گھر میں خود سے علاج کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اسلام آباد: اتوار کے روز مزید سات افراد کوویڈ ۔19 کے خلاف جدوجہد سے ہاتھ دھو … Read more

شوق

جس چیز کا انسان کو شوق ہوتا ہے اس کی طرف انسان لپکتا ہے۔ جہاں اس چیز یا کام کا کوئی موقع مل گیا، جس کا انسان کو شوق ہوتا ہے تو وہ آگے بڑھ کر بڑی خوشی کے ساتھ، اور بڑے اہتمام کے ساتھ، بڑے خشوع و خضوع کے ساتھ اس کی طرف بڑھتا … Read more

حکومت نے 18 جنوری سے تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کیا ہے

شفقت محمود نے آج تعلیمی اداروں کو کھولنے سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ہم تعلیمی اداروں کو تین مرحلے میں اوپن کیا جائے گا۔ انہوں نےکہا کہ پہلے مرحلے میں 18 جنوری سے نویں سے بارہویں جماعت تک کے کے لئے لیے سکولوںاور کالجوں کوکھولنے کی اجازت ہوگی۔ دوسرے مرحلے میں 25 جنوری … Read more

چار سو امریکی سولجرز کا مقابلہ کرنے والا ننھا مجاہد

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ امریکہ کے پاس دنیا کی بہترین فوج ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا سکتے ہیں کہ امریکہ اپنے دفاع پر سالانہ 500 ارب امریکی ڈالر خرچ کرتا ہے۔ دنیا امریکی فوج کو بہترین فوج مانتی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اس نمبر ون فوج … Read more

مانسہرہ میں واقع، ایک خوبصورت آنسو جھیل

کوہ ہمالیہ کے دامن میں واقع وادی منور میں ایک جھیل واقع ہے۔ جس کی ساخت بالکل آنسو کے قطرے جیسی ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ اس جھیل کا نام آنسو جھیل ہے۔ آنسو جھیل صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔ اس جھیل کی سطح سمندر سے اونچائی تقریبا 4250 میٹر … Read more

جب بھی کوئی پریشانی یا صدمہ پہنچے

آج کی میری تحریر غم صدمے اور پریشانی کے سلسلے میں ہے. جب بھی انسان کو کوئی فکر یا غم پیش آئے تو کیا کرنا چاہیے آجکل جیسے پوری قوم ہی فکر اور پریشانی میں مبتلا ہے. کوئی شخص ایسا نہیں جس کو موجودہ حالات کے تشویش ناک ہونے کی وجہ سے کوئی فکر لاحق … Read more

علامہ خادم حسین رضوی کی چہلم میں ڈاکٹر عبدالقدیر کی فون کال لازمی پڑھیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ڈاکٹر عبدالقدیر مجھے بہت خوشی ہے کہ میں آپ سے مخاطب ہوں جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے کئی دفعہ تقریروں میں ذکر کیا وہ مجھ سے بے حد محبت کرتے تھے اور میں بھی ان سے بے … Read more

پاکستان کے ہیرو…..ڈاکٹر عبدالقدیر خان

ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1936ء کو انڈیا کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے والد کا نام عبدالغفور تھا۔1947ء میں جب پاکستان اور بھارت کی علیحدگی ہوئی تو ان کی فیملی انڈیا سے پاکستان میں آگئی اور پاکستان کے شہر کراچی میں رہائش اختیار کر لی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی اعلیٰ تعلیم … Read more

فا حشہ عورت اور فقیر کا واقعہ

پرانے وقت کی بات ہے اک فقیر ایک بازار سے گزر رھا تھا اسے بہت بھوک لگی تھی اور وہ بھوک کی وجہ سے بہت پریشان بھی تھا اس نے اللہ سے دعا مانگی یااللہ میری بھوک مٹا دے۔۔۔۔ خیر اللہ تعالی نے دعا قبول کی اور اس کے کھانے کا انتظام کر دیا ۔۔بازاز … Read more

کافر بنا دینے والا گناہ؟

کافر بنا دینے والا گناہ؟ آج کے اس دور میں ہم سمجھتے ہیں کہ کلمہ پڑھنے والا مسلمان ہوتا ہے ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ مسلمان ہونے کے لیے کلمہ پڑھنا ضروری ہے ۔لیکن ہمیں قرآن و حدیث سے یہ پتہ چلتا ہے کہ نماز نہ پڑھنے والا شخص یعنی بے نمازی کو کافر … Read more

تین خواہشات

حضور اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے دنیا میں تین چیزیں محبوب ہیں. پہلی خوشبو, دوسری نیک عورت جو نیکی پر مدد کرنے والی ہو اور تیسری نماز ہے جو میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے. حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی نے عرض کیا یا رسول اللہ صل اللہ علیہ … Read more

اسلام میں پردے کا حکم

پردے کے احکامات :- پردے کے بارے میں اللہ تعالی کا ارشادھے کہ اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ اپنی بیویوں ,بیٹیوں اور مومنوں کی عورتوں کو فرما دیں کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادریں ڈال لیا کریں یہ قریب تر ھے کہ ان کی پہچان ہو جائے,تو انہیں نہ ستایا جائےاور اللہ بخشنے … Read more

تین نصاب تین گروہ

اشرافیہ انگریزی میڈیم اسکول ، ریاستی اردو میڈیم اسکول اور دینی مدارس پاکستان میں تین مختلف قسم کے نصاب پڑھائے جا رہےہیں۔ یہی نصاب تین مختلف قسم کے گروہ تیار کر رہی ہے ۔ ان لوگوں کی سو چ مختلف، طریقے مختلف اور انداز زندگی بھی مختلف اور پھر بھی یہی سوچتے کہ ہم ایک، … Read more

حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی زندگی کی چند اہم باتیں

حضرت ابراہیم علیہ اسلام اللہ رب العزت کے بہت برگزیدہ بندے تھے. آپ ایک بت پرست کے گھر میں پیدا ہوئے. آپ بچپن ہی سے بت پرستی سے بیزار تھے. آپ بت پرستی کو بہت معیور کام سمجحتے تھے. آپ کو اللہ رب العزت نے علم بخشا. آپ کے دور میں ایک ظالم بادشاہ نمرود … Read more

بادشاہ اور وزیر

ایک دفعہ ایک بادشاہ کسی جنگل میں شکار کی غرض سے گیا تو ساتھ کچھ سپاہی بھی لے گیا ۔بادشاہ جب جنگل میں گیا تو وہاں وہ دیکھتا ہے کہ وہاں چور ایک دوسرے سے باتیں کر رہے تھے ۔ایک چور نے کہا کہ آج رات ہم بادشاہ کے محل چوری کرنے جائیں گے ۔دوسرے … Read more

کامیابی کے بدلتے نقشے…. پہلا نقشہ

میٹرک سے پہلے تو مجھے کچھ خاص یاد نہیں ہے. البتہ میٹرک کا رزلٹ اچھا آیا تو میں نے خیال کر لیا کہ یہی بڑی کامیابی ہے. ظاہر ہے ہر طرف سے مبارکبادیں اورشاباشیاں مل رہی تھیں تو کامیابی اسی میں نظر آ رہی تھی. پھر کالج اور یونیورسٹی کے امتحانات پاس کرنے کے بعد … Read more

کیا ارطغرل غازی دوبارہ پاکستان آ رہے ہیں؟

ارطغرل غازی کا دورہ پاکستان:- مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل کےمرکزی کردار اینگن التان ۱۳ جنوری کو دوبارہ پاکستان آ رہے ہیں۔یاد رہے کہ حال ہی میں وہ پاکستان کامختصر دورہ بھی کر چکے ہیں۔مشہور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کا کہنا ہے کہ اینگن التان ایک دفعہ پھر مداحوں سے ملنے پاکستان آ رہے ہیں۔ان کا … Read more

کاہلی کو بد قسمتی کا نام نہ دیں

کاہلی کو بد قسمتی کا نام نہ دیں

کاہلی کو بد قسمتی کا نام نہ دیں ہم میں سے اکثر افراد کو اپنی ناکامیوں کو بد قسمتی اور مقدر کی خرابی کا نام دیتے ہیں حالانکہ یہ ساری ہماری غلط حکمت عملی یا کاہلی کے باعث سامنے آتی ہے ۔در اصّل بد قسمتی ایک بہتان ہوتا ہے جو کاہلوں کی طرف سے خدا … Read more

ایلو ویرا کے پانچ حیرت انگیز فوائد

ہم سب ایلو ویرا پلانٹ کو ایک جادوئی راحت اور گھر کی سجاوٹ کے طور پر استعمال کرنے کے لئے ایک خوبصورت رسی کے طور پر جانتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پودا اپنے تنوں میں ان سے زیادہ فوائد رکھتا ہے؟ ایلو ویرامیں صحت اور تندرستی کے بہت سے فوائد ہیں۔قدیم … Read more

حضرت بشر حافیؒ کی توبہ کا واقعہ

درویش کو حضورِ اکرمؐ کی زیارت بغداد شہر کے ایک درویش کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہوئی۔ جس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اِنہیں حکم فرمایا۔ کہ بشر نامی آدمی کو کہہ دو کہ اللہ تعالٰی نے تمہارا نام اللہ والوں کی فہرست میں لکھ دیا … Read more

خدا اور تخلیق

چونکہ خدا کے سامنے کسی کی مرضی کے مطابق جمع ہونا عبادت کے جوہر کی نمائندگی کرتا ہے ، لہذا خدا کے الہی دین ، ​​اسلام کا بنیادی پیغام صرف اور صرف خدا کی عبادت ہے۔ اس کے لئے خدا کے علاوہ کسی بھی شخص ، جگہ یا کسی بھی چیز کی ہدایت کردہ عبادت … Read more

والدین کی خدمت دنیا و آخرت کی کامیابی

اسلام وعلیکم قارئین امید ہے آپ خیروعافیت سے ہوں گے،ایک حسین و جمیل ،عیاش اور فضول خرچ نوجوان ایک گاوں میں رہتا تھا اسے ایک لڑکی پسند آ گئی جو حسین و جمیل اور انتہائی نیک تھی کافی کوشش کے بعد اس نوجوان کا رشتہ اس لڑکی سے طے پا گیا اور شادی ہو گئی … Read more

پانی کا کوئی نعم البدل نہیں

پانی: اللہ پاک نے روزاول سے انسان کو بے شمار نعمتیں عطا کی ھیں جن کو شمار کرنا انسان کے بس کی بات نہیں۔ پانی خدا کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ھ. جو خالق کائنات نے اپنی مخلوق کو عطا کیں ھیں۔ پانی کے بغیر زندگی کا کوئ وجود نہیں۔ انسان کچھ کھائے پیے … Read more

موبائل فون ، ہمارے سماجی فاصلے اور رابطے

موبائل فون ، ہمارے سماجی فاصلے اور رابطے

موبائل فون ، ہمارے سماجی فاصلے اور رابطے اسی موبائل کی وجہ سے والدین کی اپنے بچوں سے دوری بڑھ رہی ہے وجہ موبائل نہیں دیکھا جائے تو موبائل فون کی زیادتی ہے یہ ہماری لائف میں بہت زیادہ دخل انداز ہو گیا ہے اس کو متوازی سے چلانا چاہیے جیسے ہر کام کے لیے … Read more

پینٹاگون کے 10 سابق سربراہوں کی طرف سے ٹرمپ کو غیر معمولی انتباہ

ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک غیر معمولی سرزنش میں ، دفاع کے تمام 10 زندہ رہائشی سیکریٹریوں نے اتوار کو انتخابی دھوکہ دہی کے دعوؤں کی پیروی میں فوج کو شامل کرنے کے اقدام کے خلاف متنبہ کیا ، اس دلیل کا کہ وہ اس ملک کو “خطرناک ، غیر قانونی … Read more

فرعون کی بیٹی کی خواص کا واقعہ

السلام علیکم پیارے دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ حضرت موسی علیہ السلام اللہ کے عظیم پیغمبر ہیں – حضرت موسی علیہ السلام کے زمانے میں مصر میں ایک ظالم بادشاہ حکومت کرتا تھا جس کا نام فرعون تھا- فرعون دنیا کا سب سے ظالم بادشاہ تھا اور خدائ کا دعوی کرتا تھا – … Read more

فضائل درود پاک

درود پاک ایک ایسی نعمت ہے کہ جس کا اندازہ ہی نہیں کیا جاسکتا۔آج انسان مصیبتوں اور پریشانیوں میں گھرا ہوا ہے۔اس کا سبب کیا ہے؟اور اس کا علاج کیا ہے؟ اس کا ایک سبب تو یہ ہے کہ ہم نےخواہشات کواپنایا اور اس ذات بابرکت سے دور ہو گئے جس ذات والا صفات کو … Read more