علامہ خادم حسین رضوی کی چہلم میں ڈاکٹر عبدالقدیر کی فون کال لازمی پڑھیں

In اسلام
January 04, 2021

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
ڈاکٹر عبدالقدیر

مجھے بہت خوشی ہے کہ میں آپ سے مخاطب ہوں
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے کئی دفعہ تقریروں میں ذکر کیا وہ مجھ سے بے حد محبت کرتے تھے اور میں بھی ان سے بے حد محبت کرتا تھا اور ہم دونوں کا ایک ہی مقصد تھا عشق رسول اور اس کے رسول کی حفاظت
اور اسی مقصد میں انہوں نے اپنی جان قربان کی جس طرح ان کا جنازہ ہوا جنازہ نے پوری دنیا کو ہلا کے رکھ دیا کہ پاکستان میں اتنے عشق رسول موجود ہیں یہ دنیا کو بتا دیا کہ اتنے بڑے میدان میں بھی نماز جنازہ پڑھنے کے لیے جگہ نہیں تھی میری آپ سب سے یہی گزارش ہے کہ آپ ان کے مشن کو جاری رکھیں اس وقت ملک کا بہت برا حال ہے قادیانیوں نے ہر جگہ گھیر کر لی ہے اور ہر جگہ کسی نہ کسی طرح گھسنے کی کوشش کر رہے ہیں
اور اس ملک کا بیڑہ غرق کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور لوگ باہر سے لا لا کر لگائے جا رہے ہیں اور کوشش کیجیے کہ ان سب پر نظر رکھیے اور ان کی یہ بھی جنت ہوگی ہے کہ قرآن پاک میں تبدیلی کرکے مفت بانٹ رہے ہیں گھروں میں اور ہمیں تو تعجب یہ ہوتا ہے اگر کوئی اس طرح کی حرکت کرتا ہے تو اسے واجبالقتل کرکے اس کی لاش سڑک پر پھینک دیتے جو قرآن پاک میں تبدیلی کرتا اور ناموس رسالت کی بے حرمتی کرتا
ملک میں ایسا ماحول پیدا ہو گیا ہے کہ جب سرپرستی ہو رہی ہو جو نیچے والے ہیں وہ بھی بہت پر چڑھ کے آ رہے ہیں اور آہستہ آہستہ ملک کے اندر یہ لعنت پھیلتی جا رہی ہے
جب کہ اللہ پاک نے قرآن پاک میں بار بار فرمایا ہے کہ ہمارے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبییین اور آخری رسول ہیں نا ان کے بعد کوئی پیغمبر آئے گا نا کتاب آئے گی اس کے باوجود بھی اللہ تعالی نے لوگوں کو بتایا ہوا ہے لیکن یہ عمل نہیں کرتے اللہ تعالی زور ان کی پکڑ کرے گا اللہ تعالی نے وعدہ فرمایا ہے اور اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا جن لوگوں نے بھی قرآن پاک اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے پر کوئی شک و شبہ کیا وہ دنیا میں بھی ذلیل ہوں گے اور آخر میں ذلیل ٹھیک ہوں گے بہت برا حال ہے اس وقت آپ لوگوں کو ہوشیار ہونے کی ضرورت ہے آپ نظر رکھیے یہ چیز پھیلنا شروع نہ ہو جائے
اور آپ کو معلوم ہے کہ جب لعنتی مسلمہ کذاب نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا ان کے ساتھ ستر ہزار لوگ جمع ہوگئے تھے جیسے کہ شیطان لوگوں کو بہکاتاہے اور لوگوں کو بہت جلدغلط کاموں کی طرف لے کے جاتا ہے اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا تھا کہ جاؤ جنگ پر جاؤ کوئی مرد مدینہ میں نہ رہے چاہے ابوبکر کو جانور آ کر چیر پھاڑ دیں .
اور پھر دیکھیں اللہ تعالی نے کتنی کامیابی دی پھر دیکھیں کہ اس جنگ میں بارہ سو صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوئے تھے آج تک کسی جنگ میں یہودیوں کی عیسائیوں کی کسی جنگ میں اتنے ہمارے صحابہؓ شہید نہیں ہوئے اس فتنےکو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے اسی وقت کاٹ کے رکھ دیا تھا
ہم یہ تحریک جو میرے پیارے بھائی حضرت علامہ خادم حسین رضوی شروع کر گئے ہیں اس کو بڑھاؤ اور فرمایا کہ بے شک کچھ فرقوں کا آپس میں ناراضگی جھگڑا ہے لیکن ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معاملے میں سب ایک ہو جائیں یہ سب کا ایک مسئلہ ہے
جزاک اللہ

/ Published posts: 9

ہم آپ کو بہترین انفارمیشن provide کریں گے تھنکس

Facebook