پاکستان بمقابلہ نوزی لینڈ
پاکستان بقابلہ نوزی لینڈ ٹیسٹ میچ
نوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پلہے باولنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان اور نوزی لینڈ کے درمیان دو دن کا کھیل مکمل ہوا۔ پہلی انگ مین پاکستان 297 رنز بنانے مین کامیاب ہوا اور پاکستان کے سارے کھلاڑی آوٹ ہو گے۔
پاکستان کی ٹیم میں سب سے زیادہ 93 رنز اظہر علی نے بنائے۔
نوزی لینڈ کی ٹیم نے دوسرے دن اپنی انگ کا آغاز کیا۔ 3 وکٹ کے نقصان پر نوزی لینڈ نے 286 رنز بنائے۔ کے ولیم سن 112 رنز پر ناٹ آوٹ اور ہنری نکلز 89 رنز پر ناٹ آوٹ ہے۔
شاہین شاہ آفریدی، محمد عباس اور فہیم اشرف ایک ایک آوٹ کرنے میں کامیاب ہوئے۔
َِقائداعظم ٹرافی
قائداعظم ٹرافی کا فائنل میچ خیبر پختون خواہ اور سنٹرل پنجاب کے درمیان جاری ہے۔ خیبر پختون خواہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلی انگز میں خیبر پختون خواہ 300 رنز بنانے مین کمیاب ہوئی۔
سنڑل پنجاب نے 9 وکٹ کے نقصان پر 257 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو واپس بلا لیا۔
چوتھے دن کا کھیل جاری ہے۔ دوسری انگز میں خیبر پختون خواہ 303 رنز بنا چکی ہے ۔ ابی تک خیبر کے پاس3 وکٹ ماجود ہے۔