Skip to content

اسلام

مرد خدا

ایک مرتبہ حضرت حسن بصری وعظ کر رہے تھے۔تو دوران وعظ حجاج بن یوسف برہنہ تلوار لئے ہوئے اپنی فوج کے ساتھ وہاں آ گیا۔اسRead More »مرد خدا

جب اللہ تعالی نے حضرت موسی علیہ السلام کو چالیس راتوں کے لئے اپنے پاس بلایا

جب اللہ تعالی نے حضرت موسی علیہ السلام کو چالیس راتوں کے لئے اپنے پاس بلایا اور پھر تم لوگوں نے حضرت موسی علیہ السلامRead More »جب اللہ تعالی نے حضرت موسی علیہ السلام کو چالیس راتوں کے لئے اپنے پاس بلایا

اپنے اخلاق اچھے کر لو۔

اپنے اخلاق اچھے کر لو۔

کسی نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ میں کامل ایمان والا بننا چاہتا ہوں تو سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے اخلاق اچھے کرلو کامل ایمان والے بن جاؤ گے

کامل ایمان والا۔

حضور سرور کائنات رحمت دو جہاں جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمانوں میں بڑے کامل ایمان والا وہ ہے جو سب سے اچھے اخلاق والا اور اپنے بال بچوں پر مہربان ہو حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ یہ اس حدیث کے تحت لکھتے ہیں کہ مومن کا تعلق خالق سے بھی ہے مخلوق سے بھی خالق سے عبادات کا تعلق ہے مخلوق سے معاملات کا عبادات درست کرنا آسان ہے مگر معاملات کا سنبھالنا بہت مشکل ہے اسی لیے یہاں خلیق شخص کو کامل ایمان والا قرار دیا پھر اجنبی لوگوں سے کبھی کبھی واسطہ پڑتا ہے مگر گھر والوں سے ہر وقت تعلق رہتا ہے ان سے اچھا برتاؤ کرنا بڑا کمال ہے اسلام مکمل انسانیت سکھاتا ہے ہے ایک اور مقام پر مفتی صاحب لکھتے ہیں ہیں اچھی عادات سے عبادات اور معاملات دونوں دوست ہوتے ہیں ہیں اگر کسی کے معاملات تو ٹھیک مگر عبادات درست نہ ہوں یا اس کے الٹ ہو تو اچھے اخلاق والا نہیں خوش خلقی بہت ہی جامی صفت ہے کہ جس سے خالق بھی اور مخلوق بھی سب راضی رہیں وہ خوش خلقی ہے

ادب اور اخلاق سیکھتے تھے۔

منقول ہے کہ حضرت سیدنا امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کی مجلس میں 5 ہزار یا اس سے بھی زیادہ افراد حاضر ہوتے تھے جبکہ باقی افراد آ کر آپ سے آداب اور اخلاقیات سیکھا کرتے تھےRead More »اپنے اخلاق اچھے کر لو۔

اگر یہی محبت گھر میں مل جائےغور سے پڑھیں زندگی بدل جائے گی۔انشاء اللہ

ایک مرتبہ مجھے ایک بوڑھی طوائف سے ملاقات کا موقع ملا میں نے اس سے چند سوالات کئے آئے جن کے جوابات سن کر میرا دل دل بڑا خوش ہوا سوالات کیے تھے۔
1. لوگ طوائف کے پاس کیوں جاتے ہیں ہیں جبکہ وہاں جاکر گناہ کے مرتکب ہوتے ہیں۔
2۔اپنی عزت اپنا مال لوٹاتے ہیں اور خوفزدہ بھی رہتے ہیں۔
3۔یہ سب کچھ لٹا نے کے باوجود ذلت اور رسوائی ان کا مقدر بنتی ہے۔Read More »اگر یہی محبت گھر میں مل جائےغور سے پڑھیں زندگی بدل جائے گی۔انشاء اللہ

علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے انتقال پر دیگر مکاتب فکر کے تاثرات (پارٹ 3)

علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے انتقال پر دیگر مکاتب فکر کے تاثرات قائد ملت اسلامیہ علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہRead More »علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے انتقال پر دیگر مکاتب فکر کے تاثرات (پارٹ 3)

سلطنت عثمانیہ کا عظیم حکمران:سُلطان محمد فاتح(فاتحِ قسطنطنیہ)

سلطنت عثمانیہ کا عظیم حکمران اور اسلام کا رکھوالا سلطان محمد فاتح جب تخت نشین ہوا تو بازنطینی دارالسلطنت (قسطنطنیہ) یعنی تُرکی جو ایک طویلRead More »سلطنت عثمانیہ کا عظیم حکمران:سُلطان محمد فاتح(فاتحِ قسطنطنیہ)