Home > Articles posted by Tasawar Hussain
FEATURE
on Mar 6, 2021

*حالاتِ حاضرہ* *استادِ محترم آغا سید جواد نقوی* ۵ مارچ 2021 *⬅️ملکی و غیر ملکی حالات* ملکی حالات میں اسلام آباد میں جمعیتِ اسلام جو کہ مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی میں ہے انکے گروپ کے ایک فرد اور علاقائی ناظم کا قتل ہے۔۔انکے ساتھیوں سیمت۔ اسکا جواب دھرنے سے دیا گیا پھر حکومتی مذاکرات […]

FEATURE
on Jan 28, 2021

???? کفر اور خود فراموش کفر کی کئی اقسام ہیں جیسے ایمان کے مقابلے میں کفر ہے ، کفر شکر کے مقابلے میں ہے اور کفر اطاعت کے مقابلے میں ہے ۔ قرآن کی نگاہ میں ایک کافر وہ ہے جو مطیع نہیں ہے یعنی اطاعت نہیں کرتا۔ یہ کافروں کی وہ نسل ہے جو […]

FEATURE
on Jan 27, 2021

مذہب عمل گرا دنیامیں ایک مکتب ہے جسے مکتبِ عمل گرا کہتے ہیں۔ اس مذہب کے پیروکار کہتے ہیں کہ دلیلوں اور حقانیت کے پیچھے نہ جائیں بلکہ آپ دیکھیں کہ کس چیز کا نتیجہ اچھا نکلتا ہے اور وہی اس کی دلیل ہے۔اگر عملی نتیجہ مذہب سے اچھا نکلتا ہے تومذہب ٹھیک ہے اوراگر عملی […]

FEATURE
on Jan 26, 2021

ہم نے لیلتہ القدر کے فقط چند اعمال رکھے ہوئے کہ دو رکعت نماز پڑھنی ہے،قرآن سر پر رکھنا ہے،اتنی مرتبہ یہ نام لینے ہیں اور پھر اس کے بعد ثواب لے کر چلے جانا ہے۔ہم نے دین کا فلسفہ ثواب رکھا ہوا ہے،سارے کام ثواب کیلئے کرتے ہیں ثواب رغبت دین ہے لیکن فلسفہ […]

FEATURE
on Jan 24, 2021

گیارہ ماہ ہم اپنے آپ کو کھوئے ہوئے ہوتے ہیں جیسے خدا نخواستہ ہمارا کوئی عزیز گم ہو جائے تو اس کی تلاش میں اخباروں میں،ٹی وی پر اشتہار دیتے ہیں،پولیس میں رپورٹ درج کراتے ہیں،خوداسکی تلاش میں نکل کھڑے ہوتے ہیں،سارے عزیز اور ریشتہ داروں کو فون کرتے ہیں کیوں کہ وہ آپ کا […]

FEATURE
on Jan 24, 2021

خدا وند تبارک وتعالی نے ماہ مبارک رمضان کے تیس دنوں میں،طلوع ہلال رمضان سے طلوع ہلال شوال تک،خاص لطف وکرم اور اہتمام کیا ہے کہ انسان کی راہ میں جتنی رکاوٹیں تھیں۔وہ سب ہٹادی ہیں،انسان کے سلوک،سفر قربی اور کمال تک پہنچنے کی راہ میں تمام رکاوٹوں کو دور کردیا ہے۔جو رکاوٹیں گیارہ ماہ […]

FEATURE
on Jan 22, 2021

نا بالغوں کو حوروں،غلمان ،پھل فروٹ،سیب انار دودھ کے وعدے دئیے جاتے ہیں،انہیں انہی کی سطح پر کوئی چیز دی جاتی ہے لیکن ان افراد کو بھی ایسے ہی وعدے دئیے جاتے ہیں جو جسمانی طور پر تو بالغ ہو چکے ہوں لیکن ذہنی طور پر نابالغ ہوں۔ہر چیز کے پیچھے ثواب ضرور موجود ہے […]

FEATURE
on Jan 22, 2021

یہ نزول قرآن کا مہینہ ہے۔بچپن کا وہ سادہ تصور ابھی تک ہمارے اذہان میں بیٹھا ہوا ہے کہ خدا ساتویں آسمان سے بھی اوپر عرش پر ہے،وہ وہاں سے زمین پر پیغام بھیجا ہے اور یہ بیغام ایک فرشتہ کے وسیلے سے پہنچتا ہے،فرشتہ بھی پرواز کرنے والی مخلوق ہے جس کے باقاعدہ پر […]

FEATURE
on Jan 20, 2021

ہم دین کی تعلیمات رسمی وثقافتی طریقے سے حاصل کی ہیں۔ہمیں گھر میں سادہ دینی مفاہیم بتائے گئے ہیں جو پڑھاپے تک جوں کےتوں ہمارے اذہان میں قائم رہتے ہیں جب کہ دین کے علاوہ زندگی کے دیگر شعبوں کے مفاہیم بدل گئے ہیں،لیکن دین کے بارے میں وہی نظریات ہیں جو بچپن میں ہمارے […]

FEATURE
on Jan 19, 2021

ہمیں قرآن کی عظمت کا احساس اس لئے نہیں ہے چونکہ متکلم کی عظمت کا ادراک نہیں ہے یعنی خود ذاتِ خدا کی عظمت کا ادراک نہیں ہے،جب خدا وند تبارک وتعالی کا تصور آتا ہے تو ہمارے ذہن میں کیا چیز آتی ہے؟ہمارے ذہن میں کیا حاصل ہوتا ہے؟بنام خدا کیا حقیقت آتی ہے؟آنکھوں […]

FEATURE
on Jan 19, 2021

شکروکفر شکر کے مقابلے میں بھی کفر ہے اور انسان یہ کفران فراوان کرتے ہیں۔ہم خود اپنے آپ کو دیکھیں کہ ہم کتنے شاکر ہیں اور پھر اپنے ارد گرد ساتھیوں کو گھر والوں کو میل ملاپ والوں کو دیکھیں کہ یہ کتنے شاکر ہیں اللہ نے ان کو کتنی نعمتیں دی ہوئی ہیں اور […]

FEATURE
on Jan 19, 2021

صدرالمتالھین فرماتے ہیں کہ جو اہل واہل تامل وتدبر ہیں وہ اس فصل میں نگاہ کریں،یہ بھی مفید ہے،درک عظمت خداوند تبارک وتعالی کیلئے انسان کو چیز چاہئے وہ یہ ہے کہ فلینظر المتامل فی فضل اللہ ورحمتہ،کیف لطف بخلقه فی ایصال کلامه الی افھامھم واذواقھم؟….پہلا نکتہ انہیں یہ غور کرنا چاہئے کہ انسانوں کے […]

FEATURE
on Jan 17, 2021

انسان کے تمام افعال کیلئے ادب ضروری ہے، چھوٹا فعل ہو یا بڑا فعل ہو،انفرادی عمل ہو یا اجتماعی عمل ہو،انسان کے اپنے متعلق ہو یا غیر کے متعلق یہ،چونکہ اعمال آداب کے سائے میں ہی اپنے نتائج تک پہنچتے ہیں لہٰذا ہم اکثر جو عمل کرتے ہیں،کوشش وزحمتیں کرتے ہیں تو وہ نتیجہ بخش […]

FEATURE
on Jan 13, 2021

قرآن کی آیات خزانہ ہیں اور خزانوں کو فہم وتعقل وتدبر کی ضرورت ہے،آیات کریمہ میں اس نکتے کو ذکر کیا گیا ہے کہ آیات قرآن کو فہم کی ضرورت ہے یعنی انسان قرآن کو سمجھے،فقط قرآن کا ہونا یا پڑھ لینا،فہم سے خالی تلاوت،فہم سے خالی عبادت یا فہم سے خالی قرات کاکوئی فائدہ […]

FEATURE
on Jan 11, 2021

بعض بزرگ علماء نے قرآن کے آداب کے عنوان سے ان امور کو ذکر کیا ہے مثلاً آداب تلاوت قرآن ہے،آداب سماعت قرآن ہیں،کچھ آداب خود قرآن نے ذکر کئے ہیں، فاذقرات القرآن فاستعذ باللہ من الشیطان الرجیم (۳۸) لہذا جب آپ قرآن پڑھیں تو شیطان رجیم کے مقابلے کیلئے اللہ سے پناہ طلب کریں۔ […]

FEATURE
on Jan 11, 2021

امام صادق علیہ السلام کی حدیث کے مطابق پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی بھی اپنی کنہ عقل کے ساتھ لوگوں سے خطاب نہیں کیا، ماکلم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم العباد بکنہ عقلہ قط۔(۳۹) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو کچھ بیان فرمایا وہ بس لوگوں […]

FEATURE
on Jan 10, 2021

قرآن کو پوری تاریخ میں اور آج بھی بعنوان منشور اپنا وہ مقام نہیں مل سکا کہ جو ہونا چاہئے تھا لہذا بعنوان منشور قرآن کے احیاء کی ضرورت ہے نہ کہ صرف کتاب مقدس کے طور پر،کتاب محترم کے طور پر،کتاب استخارہ کے طور پر اور کتاب ثواب طور پر کیونکہ آج کا ہر […]

FEATURE
on Jan 8, 2021

مقصد زندگی،،سے دوری کاسبب اسی طرح ہمیں بدبختی بری لگتی ہے لیکن بدمستی اتنی بری نہیں لگتی۔جوانوں کو کہا جائے کہ اگر آپ کے پاس ایک طرف زندگی کے تمام وسائل جیسے روپیہ پیسہ،بہت بڑا بنگلہ،گاڑی ،بڑاعہدہ اور مقام،عیش وعشرت ہو اور دوسری طرف ان میں سے کوئی چیز نہ ہو لیکن دین ہو تو […]

FEATURE
on Jan 5, 2021

????️ انسان مومن: وہ انسان جس کو بے نظمی ، لاقانونیت اور ضابطوں کو توڑنا برا لگتا ہو اگر اس کو اپنے حال پر چھوڑ دیں تو بھی وہ ضابطے کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔ اگر کسی سے جبراً کوئی کام کروا لیں تو یہ مومن کے زمرے میں نہیں آتا بلکہ مجبور کے زمرے […]

FEATURE
on Jan 4, 2021

قرآن مجید کا تعارف بھی خود قرآن مجید نے اسی آیت میں کروایا ہے کہ قرآن کیا چیز ہے؟ ھدی للناس و بینات من الھدیٰ والفرقان۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن ہدایت ہے یعنی ماہ رمضان میں نازل ہونے والا یہ کلام الٰہی انسان کیلئے ہدایت ہے اور بینات یعنی اس اندر روشن دلائل ہیں، ساتھ ہی یہ فرقان بھی […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

خداوند تبارک وتعالیٰ نے قرآن مجید کو ماہ مبارک رمضان میں قلب نورانی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بشریت کی ہدایت کے لئے نازل کیاہے۔قرآن میں پوری بشریت کی دنیوی و اخروی فلاح و نجات کیلئے رہنمائی موجود ہے لہذا اس الہی پیغام کی اہمیت کے پیش نظریہ کتاب؛؛ آداب فہم قرآن؛؛کے […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

بارگاہ خداوند تبارک وتعالی میں ادب اساس ہے اور باقی تمام آداب اسی سے پھوٹتے ہیں،اگر انسان اللہ کے سامنے مؤدب ہو جائے تو پھر مطلقاً مؤدب ہو جاتا ہے اور بے ادب در حقیقت خدا کی بارگاہ میں بے ادب ہوتا ہے اور پھر اس کے بعد دیگر امور میں بھی بے ادب ہو […]