جانوررہتےکہاں ہیں؟
جانوررہتےکہاں ہیں؟ یہ بھی ایک اہم بات ہے۔اللہ تعالیٰ نےجانوروں کوکئی طرح کے گھردیےہیں۔ان کی بہت بڑی تعدادپانیوں میں رہتی ہےیعنی سمندروں ،دریاؤں ،جھیلوں میں رہنےوالےجانوروں کوآبی جانورکہاجاتاہے۔جوجانورخشکی پررہتےہیں انھیں کہاجاتاہے۔مینڈک کاشماراُس گروپ میں ہوتاہےجوگروپ پانی اورخشکی دونوں طرح کےماحول میں زندہ Terrestrial رہتاہے۔مینڈک جوکےپانی میں بچےدیتاہےاورجب یہ بچےبڑےہوتےہیں توخشکی اورپانی دونوں طرح کےماحول میں […]
ایک بھرپور نیند کیسے سوئیں؟
https://www.google.com/search?q=good+sleeping&tbm=isch&ved=2ahUKEwi3ppHu65XuAhVB2xoKHTzWC5UQ2-cCegQIABAC&oq=good+sleeping&gs_lcp=ChJtb2JpbGUtZ3dzLXdpei1pbWcQAzIECCMQJzICCAAyAggAMgIIADICCAA6BAgAEENQ2wJY1Rpg6xpoAHAAeAGAAdsDiAGBEJIBBzItNS4xLjGYAQCgAQHAAQE&sclient=mobile-gws-wiz-img&ei=y0v9X_eUCMG2a7ysr6gJ&bih=566&biw=360&client=ms-android-oppo&prmd=ivn&hl=en#imgrc=-pj6IV3GzFGQLM&imgdii=-BPWwR7NGPUp6M اگر آپکی رات کی نیند پوری نہیں تو یہ آپکے لئے لمحۂ فکریہ ہے. نیند کی کمی نہ صرف آپکی صحت کے ساتھ ساتھ روزمرہ کی روٹین کو بھی متاثر کرتی ہے. دن بھر کے کام سر انجام دینے کے لئے جو انرجی چاہیئے ہوتی ہے وہ نیندپوری نہ ہونے کی وجہ سے میسر […]